Author: Zafar Siddiqui
-
رمضان کا مہینہ؛ سب سے افضل مہینہ
خالد انور پورنوی المظاہری سال کے ۲۱مہینے میں رمضان المبارک کا مہینہ سب سے افضل ،سب سے بہتر اور سب سے بلندوبالااور شان والاہے ،مومنوں کے لئے موسم بہاراور گنہگاروں کے لئے رحمت ومغفرت کا مہینہ ہے ،یہ وہ مہینہ ہے جسے حدیث پاک میں اللہ کا مہینہ کہاگیاہے ،وہ انسان خوش نصیب ہے جس…
-
چیمپئنز ٹرافی : بھارت نے پاکستان کو پھر چٹائی دھول، 124 رنز سے دی کراری شکست
برمنگھم: ( ملت ٹائمز) چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم انڈیا نے پاکستان کو 124 رنز سے ہرا دیا. ٹیم انڈیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 319 رنز بنائے. بارش کی وجہ سے ڈک ورتھ لوئیس کے تحت اس 41 اوورز میں 289 رنز کا ہدف ملا۔ لیکن 164 رن ہی بنا سکی،…
-
بیت المقدس پر غاصبانہ تسلط پر سلور جوبلی منانے کا کوئی جواز نہیں ہے
عمیر کوٹی ندوی اسرائیل کی حکومت بیت المقدس اور دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقوں پراپنے قبضے کے 50 سال پورے ہونے پرسلور جوبلی منا رہی ہے۔ اس سلسلہ میں اس کے ظالمانہ اور اشتعال انگیز اقدامات نے دنیا کو ایک بار پھر اپنی طرف متوجہ کرلیا ہے۔اقوام متحدہ نے اسرائیل کےناجائز تسلط اور…
-
ہر پور بیشی کی معروف شخصیت حاجی شبیر احمد کا انتقال، تدفین آج
مظفر پور : اورائی بلاک میں واقع گاؤں ہر پور بیشی کی معروف شخصیت حاجی شبیر احمد(عرف مولو)کا آج افطار سے قبل انتقال ہوگیا۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔حاجی صاحب گزشتہ کئی ماہ سے علیل تھے۔ گھر میں ہی گر جانے کے سبب ان کی ایک پیر کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی اس کے بعد ان…
-
تقویٰ اور پرہیز گاری ہی رمضان المبارک کے روزہ کا اصل مقصد رمضان کریم میں اللہ تبارک و تعالیٰ سب سے زیاد ہ اپنے بندوں کو جہنم سے آزادی کا پروانہ عطا کرتا ہے: مفتی عثمانی
نئی دہلی : (پریس ریلیز)مسلمانوں کے لئے ماہ رمضان میں اللہ تبارک وتعالیٰ کی طرف سے رحمت کی بارش ہوتی ہے جس سے ان کے گناہ دھل جاتے ہیں،اسی ماہ مبارک میں قرآن مجید کا نزول لوح محفوظ سے آسمان دنیا پر ہوا ،اور یہی وہ مہینہ ہےجس میں جنت کے دروازے کھول دیے جاتے…
-
شاباش ام الخیر …..
ایم ودودساجد 2011میں جب ہندی میڈیم سے آنے والی راجستھان کی ایک عجیب الخلقت اور پریشان حال لڑکی انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں منعقدپرسنالٹی ڈویلپمنٹ ورکشاپ کے اسٹیج پر گرتی پڑتی پہنچی تو نیچے بیٹھے ہوئے تین سو سے زیادہ اسٹوڈینٹس اسے دیکھ کر ہنس پڑے۔ان نوجوانوں کی ہنسی بڑھتی چلی گئی۔ورکشاپ کے مقبول عام…
-
خطاطی سے اپنے گھر کو سجائیے
جی ہاں! جیسا کہ اہلِ علم جانتے ہوں گے کہ اب خطاطی کی روایت بہت کم ہو چکی ہے۔ نئے لوگ تو جانتے بھی نہیں کہ خطاطی کیا ہے؟ ہم لوگوں کی جماعت جو خطاطوں پر مشتمل ہے۔ اور اب خطاطی کے ساتھ ساتھ دوسرے پیشے سے منسلک ہو چکے ہیں۔ مختلف مرحلے میں بنائے…
-
صدقہ و خیرات کے بعد احسان مت جتائے!
خورشید عالم داؤد قاسمی مال اور دولت و ثروت اللہ تعالی کی عطا کردہ ایک عظیم نعمت ہے ۔ اللہ تعالی کا ارشاد ہے: (ترجمہ) “پھر جب نماز پوری ہوچکے، تو تم زمین پر چلو پھرو اور خدا کی روزی تلاش کرو۔ اور اللہ کو بکثرت یاد کرتے رہو، تاکہ تم کو فلاح ہو۔” (سورہ…
-
ملت ٹائمز کی سب ایڈیٹر محترمہ فوزیہ رباب کو صدمہ
احمدآباد (ملت ٹائمز ) جمعیت علماء گجرات کے نائب صدر اور جمعیت علماء احمد آباد کے صدر معروف عالم دین مفتی اسجد قاسمی کی والدہ محترمہ نیز معروف شاعرہ فوزیہ رباب (گوا) کی دادی محترمہ کا آج احمد آباد میں انتقال ہوگیا. مرحومہ 95سال کی تھیں. مرحومہ صوم وصلوۃ کی پابند اور مہمان نواز خاتون…
-
بھوپال میں فرقہ وارانہ فساد،پولس کی یکطرفہ کاروائی، پانچ سو مسلم نوجوان حراست میں، مفتی عبد الرزاق کی گرفتاری کا وارنٹ جاری
بھوپال : (ملت ٹائمز) مدھیہ پردیش کے مشہور شہر بھوپال میں گزشتہ تین دنوں سے جاری فرقہ وارانہ فسادات کی چنگاری بجھنے کانام نہیں لے رہی ہے ،دوسری جانب انتظامیہ یکطرفہ مسلم کمیونٹی کے خلاف کاروائی کررہی ہے ،اب تک پانچ سو سے زائد مسلم نوجوانوں کو حراست میں لے لیاگیاہے، بھوپال کے مشہور عالم…