Author: Zafar Siddiqui
-
قطر کے خلاف سعودی اقدامات :اسباب و جوہات
پس آئینہ : شمس تبریز قاسمی قطر دنیا کی ایک اہم ترین ریاست ہے ،عرب لیگ، اقوام متحدہ، تنظیم تعاون اسلامی اور مجلس تعاون برائے خلیجی عرب ممالک کا رکن ہے ،معاشی طور پر دنیا کا مضبوط ترین ملک کہلاتاہے ،وافر مقدار میں تیل اور گیس کا ذخیرہ اس کے پا س موجودہے،خلیج فارس میں…
-
طیب اردگان کا جرات مندانہ قدم، فوجی اڈہ کے قیام پر ترک پارلیمنٹ میں قرارداد منظور ۔ سعودی عزائم کو شدید دھچکا
انقرہ (ملت ٹائمز ) سعودی عرب اور قطر کے درمیان جاری سفارتی بحران میں تناو بڑھتا جارہا ہے، مشرق وسطی میں قطر کو تنہا کرنے کی کوششوں کے دوران ترکی حکومت نے قطر سے سفارتی تعلقات برقرار اور ہر طرح کی مدد کے ساتھ وہاں فوجی اڈہ کے قیام کا بھی فیصلہ کیا ہے ۔الجزیرہ…
-
ہوئے تم دوست جس کے …..
مولانا ندیم الواجدی اسلامی ملکوں میں سعودی عرب کو اس لیے اہمیت حاصل ہے کہ وہاں حرمین شریفین ہیں، جن سے دنیا کا ہر مسلمان عقیدت ومحبت رکھتاہے، وہاں کے فرماں رواؤں کو عزت و توقیر کی نظر سے دیکھا جاتاہے کیوں کہ وہ ان دونوں مقدس مقامات کے نگہبان ہیں، یہی وجہ ہے کہ…
-
تجھ سے گل چین اجل یہ کیسی نادانی ہوئی
محمد غلام مصطفی عدیل سال رواں میں متعدد بار کئی اساتذہ و مشائخ اور ملی درد رکھنے والی شخصیات کی موت کا غم ہمیں اٹھانا پڑا ہے، ابھی استاد محترم مولانا ریاست علی بجنوری رحمۃ اللہ علیہ اور ولی کامل مولانا ازہر قاسمی صاحب صدر جمعیت علماء جھارکھنڈ و رکن شوری دارالعلوم دیوبند کا غم…
-
ایرانی پارلیمان اور خمینی کے مقبرے پر حملہ، 12 افراد جاں بحق، جوابی کارروائی میں چار حملہ آور مارے گئے
تہران : (ملت ٹائمز ؍ ایجنسیاں) ایران کے دارالحکومت تہران میں پارلیمان اور انقلابی رہ نما آیت اللہ خمینی کی قبر پر مسلح افراد اور خودکش بمباروں کے حملوں میں بار ہ افراد ہلاک اور دسیوں زخمی ہوگئے ہیں۔مسلح حملہ آوروں چار گھنٹے تک ایرانی پارلیمان کی عمارت کا گھیراؤ کیے رکھا تھا اور ایرانی…
-
سنت پر عمل زندگی کو آسان بناتا ہے : نازیہ الہیٰ خان ندیال میں فورم نے نادار خواتین میں بانٹے عید کے تحفے
کولکاتا : (ملت ٹائمز؍پریس ریلیز) اس استدلال کے ساتھ کہ اللہ کے رسول کی سنت پر عمل انسان کی زندگی کو آسان بناتاہے ایڈوکیٹ نازیہ الہیٰ خان نے کہا کہ اگرہم آج کی اس افراتفری اور بے روح زندگی میں سکون کے خواہش مند ہیں تو ہمیں سنت نبوی پر عمل کرناچاہئے۔ محترمہ خان آج…
-
سونیا وہار میں مسجد پر شرپسندوں کا حملہ ،توڑ پھوڑ ،مجرمین کے خلاف مقدمہ درج
نئی دہلی(ملت ٹائمز؍شہنواز ناظمی) جنوبی دہلی کے سونیا وہار علاقے میں واقع چوہان پٹی کی زیر تعمیر مسجد میں آج صبح شرپسندوں نے حملہ کرکے مسجد کو شدید نقصان ،پہونچایا ،توڑ پھوڑ کیا ،نل اور دیگر چیزوں کو اکھاڑ پھینکا ،شدت پسند عناصر نے موقع واردات پر پہونچی پولس کی گاڑی پر بھی حملہ کردیا۔…
-
سعودی عرب نے میری ہدایت پر قطر کا بائیکاٹ کیا ہے۔ یہ انتہا پسندی کے خلاف جنگ کی ابتدا ہوگی۔ مسلم ممالک کا میرے بتائے ہوئے راستے پر چلنا قابل ستائش : ٹرمپ کا دعوی
واشنگٹن (ملت ٹائمز ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی وجہ سے ہی خطے میں دہشت گردی کو فروغ دینے کے الزام میں قطر پر اس کے ہمسایہ ممالک نے دباؤ ڈالنا شروع کیا ہے۔ امریکی صدر کے مطابق ان کے سعودی عرب کے حالیہ دورے کے نتائج آنا شروع…
-
رمضان المبارک کے روزے اور نماز تراویح!
فوزیہ خان الفلاح یونیورسٹی، دہلی رمضان المبارک کے روزوں کا ان اعمال میں شمار ہے جن سے بندے کے درجات بلند ہوتے ہیں اور ان اعمال میں ایک عمل’’ قیام اللیل‘‘ہے، جیسا کہ حضرت طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ دو شخص رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت…
-
بی جے پی ایم ایل اے کا مرکزی حکومت پر حملہ – ترقی صرف اڈانی- امبانی کا ہو رہا، تمام کسان بدحال ہیں!
جے پور: ( ملت ٹائمز) راجستھان سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ممبر اسمبلی گھنشیام تیواری نے ریاست کی وزیر اعلی وسندھرا راجے کی تنقید کے بعد اب وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانے پر لے لیا ہے، مرکز کی بی جے پی قیادت این ڈی اے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے تیواری نے کہا کہ…