Author: Zafar Siddiqui
-
سونیا وہار کے مسلمانوں کو دو دنوں میں گھر خالی کرنے کا الٹی میٹم، لڑکیوں کی عصمت دری کرنے کی دی دھمکی، خوف و ہراس کا ماحول، انتظامیہ اور دہلی سرکار بے خبر
نئی دہلی (ملت ٹائمز ۔عامر ظفر ) دہلی کی سرحد پر واقع سونیا وہار میں مسلمانوں کے درمیان خوف ہراس کا ماحول قائم ہے۔پورے گاوں میں ہندو شدت پسندوں کی غنڈہ گردی جاری ہے، مسجد منہدم کئے جانے کے بعد اکثریتی طبقہ نے مسلمانوں کو گھر خالی کرنے کا بھی حکم دے دیا ہے ملت…
-
سعودی عرب خادم الحرمین الشرفین ہونے کا فرض نبھائے ، قطر کے ساتھ معاندانہ رویہ اختیار کرنے کے بجائے بھائی چارہ کا ثبوت پیش کرے : ماہ رمضان میں ترک صدر کی شاہ سلمان سے خصوصی درخواست
استبول: (ملت ٹائمز) قطر میں ترک فوج بھیجنے کے فیصلے کے بعد ترک صدر طیب اردرگان نے سعودی عرب سے درخواست کی ہے کہ وہ قطر کے بائیکاٹ کا فیصلہ منسوخ کرکے بھائی چارہ ثبوت پیش کرے ،اردگان نے مزید کہاکہ قطر کو علاحدہ کرنے سے خطے کے مسائل حل ہونے کے بجائے مزید بڑھیں…
-
دنیائے تدریس کا سلطان صلاح الدین القاسمی
عمر فاروق قاسمی غالباً یہ تب کی بات ہے جب راقم الحروف آٹھ نو سال کا طفل نو خیز رہا ہوگا، کچھ زیادہ شعور تو نہیں تھا تاہم اتنا بھی کم شعور نہیں تھا کہ کچھ بھی یاد نہیں رہے ناظرہ قرآن کریم نہیں تو اسی کے آس پاس ہی کا دور رہا ہوگا مدرسہ…
-
اک شمع رہ گئی تھی سو وہ بھی خموش ہے
جامعہ اسلامیہ فیضان القرآن کٹھیلا کے قابل فخر استاد شیخ الحدیث حضرت مولانا صلاح الدین صاحب قاسمی رحمۃ اللہ علیہ عامر ظفر قاسمی کٹھیلا مدھوبنی خادم معہدالطیب نبی کریم، نئی دہلی آئین الٰہی کے ماتحت قدرت کے نوشتے پورے ہوکر رہتے ہیں اور انسان چاہے کس قدر بلند مرتبہ ہو آخر فانی ہے ہرآنکہ زاد…
-
ہمیں تو شرم آتی ہے
قاسم سید بے بسی کا کوئی چہرہ نہیں علامات ہوتی ہیں، جب حد سے گزرجائے تو قہردرویش برجان درویش بن کر سر کے بال نوچنے لگتی ہے۔ دانتوں سے انگلیاں چبانے لگتی ہے۔ زندگی سے چھٹکارا حاصل کرنے کی تدابیر بتاتی ہے ۔ بندہ مومن آنکھوں میں لہو بھرکر اپنا مقدمہ رب کے حضور رکھ…
-
پڑوسی عرب ممالک کا دباؤ ناقابل قبول، قطر کی خارجہ پالیسی سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا
دوحہ (ملت ٹائمز ) قطر کے وزیر خارجہ شیخ عبد الرحمن نے الجزیرہ کو دئے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ قطر سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر کے دباؤ میں کبھی بھی نہیں آئے گا اور نہ ہی یہاں کی خارجہ پالیسی سے کوئی سمجھوتہ کیا جائے گا انہوں نے مزید…
-
عبادت میں تجارت (عبادتوں سے تجارتی فوائد اُٹھانا)
شمع فروزاں : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ایک انسان کی اپنے خالق و مالک سے جو نسبت ہے، اس میں سب سے اہم نسبت عبدیت اور بندگی کی ہے، انسان عبد ہے اور اللہ تعالیٰ معبود ہیں، انسان بندہ ہے اور اللہ کی ذات بندگی کی مستحق ہے، انسان غلام ہے اور اللہ اس…
-
غزل دیر تلک کیوں روٹھے روٹھے رہتے ہو کیا ملتا ہے جان جلا کر شہزادے؟
غزل لوٹ رہے ہو ہاتھ چھڑا کر شہزادے کیا ملتا ہے مجھ کو رلا کر شہزادے بولو کیسے خود کو اب تم روکوگے دل کی بے تابی کو بڑھا کر شہزادے کب تک اک اک لمحہ یوں ہی کاٹیں گے دیواروں کو درد سنا کر شہزادے کتنا روئی کیا تجھ کو معلوم نہیں؟ آج میں…
-
امیدیں ٹوٹتی جارہی ہیں
محمد شاہنواز ناظمی کئی دنوں تک تاملناڈو کے کسانوں نے جنتر منتر پر جمع ہوکر اپنی پریشانی حکومت کے سامنے رکھی ،ان کسانوں کے مظاہرے میں روز بروز اضافہ ہی ہوتا رہا ، لیکن کسان اپنے مقصد میں کامیاب نہ ہوسکے ،آخر میں یقین دہانی کا سہرا اپنے سر باندھ کر گھر کو لوٹ چلے…
-
بہار عرب اک عمر گذری حسرت فصل بہار میں
پروفیسر محسن عثمانی ندوی مختلف سیاسی نظریات کے تجربے کئے جاتے رہے ہیں اسلام کا سیاسی نظریہ جو قرآن وسنت پر مبنی ہے وہ بھی تاریخ میں تجربہ سے گذر چکا ہے پہلا تجربہ قرون اولی میں کیا گیا تھا۔ اسلامی سیاست کے طالب علم کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنے دور کے مسلم…