Author: Zafar Siddiqui
-
مرکزی قوت کے فقدان کے نتائج
ابوفہد کسی قوم میں ایک مرکزی قوت کے نہ ہونے سے کیا کیا نقصانات ہوتے ہیں میرے خیال میں اس کا اندازہ تقریباً سبھی کو ہوگا سوائے ان کے جو اسلام میں کسی مرکزی قوت کے قائل ہی نہیں ہیں۔ اوران کے نزدیک اسلام بس ایمان وعقائد اور چند اخلاقی چیزوں کا نام ہے اور…
-
ایک مکالماتی غزل باذوق احباب کی بصارتوں کے حوالے
میں بولی تیرے لب پر ہے ہنسی میری وہ بولا مت بڑھاؤ بے کلی میری میں بولی شاہزادے مول کیا میرا وہ بولا شاہزادی زندگی میری میں بولی تیرگی ہر سو زیادہ ہے وہ بولا پھیلنے دو روشنی میری میں بولی ہجر میں کیسے جیوگے تم؟ وہ بولا رک نہ جائے سانس ہی میری میں…
-
علامہ قرضاوی کو دہشت گرد عناصر کی فہرست میں شامل کرنا اسلام دشمن طاقتوں کو تقویت پہونچانے کے مترادف: فلسطینی سپریم علماء کونسل
غزہ(ملت ٹائمز ) فلسطین کی سپریم علماء کونسل نے مصری نژاد جید عالم دین الشیخ یوسف القرضاوی کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ القرضاوی کو دہشت گرد عناصر کی فہرست میں شامل کرنا اسلام دشمن قوتوں کو تقویت دینے کے…
-
یوم غزوہ بدر پر ملت ٹائمز کی خاص پیشکش
اسلام کی سب سے پہلی جنگ غزوہ بد ہے جوآج ہی کی تاریخ میں یعنی 17 رمضان المبارک 2 ہجری بمطابق 13 مارچ 624میں واقع ہوئی۔ مسلم فوج کی قیادت محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم نے کی اور کفار مکہ کی قیادت ابو جہل نے ،اسلام کی یہ پہلی جنگ تھی اورکفار کے مظالم…
-
موت اس کی ہے کرے جس کا زمانہ افسوس مولانا صلاح الدین صاحب قاسمی ؒ بحیثیت استاذ بحیثیتِ مربی
مفتی محمد اللہ قیصر قاسمی سحر کا وقت تھا،نماز کی تیاری ہورہی تھی بس مؤذن کی اذان کے انتظار میں بیٹھا تھا کہ اچانک موبائل بجنے لگا اسکرین پر مولانا عامر ظفر صاحب قاسمی کا نام دیکھ کر بے وقت کی کال پر کچھ حیرت ہوئی، جلدی سے ریسیو کیا اور علیک سلیک کے بغیر…
-
کشمیر کے حالات انتہائی تشویش ناک ماہ رمضان کا احترام کرتے ہوئے سیز فائر کا اعلان کیا جائے ہندوپاک اور حریت کے رہنماؤں سے امام بخاری کی اپیل
نئی دہلی : (ملت ٹائمز) اس وقت جموں و کشمیر کے حالات انتہائی تکلیف دہ اور تشویش ناک ہیں۔ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھی خون خرابہ کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیری مسلمان اس مبارک مہینہ کے تقاضے پورے کر پانے سے معذور ہیں۔ میں نے اس مہینے میں کئی روز تک انتظار کیا…
-
قطر پر پابندی اور سعودی عرب کی یہود نوازی کا پس منظر
میم ضاد فضلی پیر کے روز حکومت سعودی عرب نے اپنے 6 حواریوں کے ساتھ مل کر قطر سے سفارتی ،تجارتی ،دفاعی خلائی حتیٰ کہ نقل و حمل جیسے تمام تعلقات منقطع کردیے ہیں۔سعودی عرب سمیت 7 مسلم ممالک نے قطر پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام لگاتے ہوئے سفارتی تعلقات ختم کرنے کااعلان…
-
اخوان اور حماس ــ جن سے محبت ایمان کی علامت ہے
ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی انصارِ مدینہ نے اسلام کے دفاع اور استحکام کے لیے اپنی جانوں اور مالوں کی قربانی دی ، اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم کی حفاظت کے لیے سینہ سپر ہوئے اور اللہ کا کلمہ بلند کیا _ اسی لیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم بھی…
-
پاسبان مل گئے صنم خانوں کو کعبہ سے
محمد نافع عارفی ناظم معہدالولی الاسلامی ہرسنگھ پور دربھنگہ لیجیے بد دماغ امریکی صدر ٹرپ کے سعودی دورے کے ثمرات نظر آنے لگے، جس کا اندیشہ تھا وہی ہوا، خدمت حرمین شریفین اور حکومت الہی کا خوشنما نعرہ لگانے والے آل سعود کے جرائم میں ایک اور باب کا اضافہ ہو چکا ہے، نہ…
-
قطر کا بائیکاٹ – سعودی موقف پر بعض علماء کا رویہ قابل افسوس
خالد سیف اللہ اثری رمضان المبارک کے مہینے میں قطر کا بری، بحری اور فضائی حدود کا مقاطعہ اپنے آپ میں ایک غیر اخلاقی و غیر انسانی رویہ ہے۔ افسوس اس بات کا ہے کہ ہمیشہ کی طرح اس مسئلے کو بھی مسلکی رنگ میں رنگے کی کوشش کی جارہی ہے، اس پر طرفہ تماشا…