Author: Zafar Siddiqui
-

مسلسل اور منظم قانونی جدوجہد کی ضرورت!
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی قدرت کا نظام یہ ہے کہ اہم نتائج حاصل کرنے کے لئے مسلسل اور دیر تک جد و جہد کرنی پڑتی ہے ، تخریبی کاموں میں تو کچھ زیادہ وقت نہیں لگتا؛ لیکن تعمیر کے لئے ضروری ہے کہ انسان کے اندر برداشت کی صلاحیت، انتظار کی قوت…
-

اسرائیل نے مسلسل دوسری رات بھی فائر بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ پر حملہ کیا
غزہ کی پٹی: قابض ریاست نے جمعرات کی رات غزہ کی پٹی میں متعدد اہداف پر فضائی حملوں کا سلسلہ شروع کیا۔ اسرائیلی جیٹ طیاروں نے شمالی غزہ کی پٹی کے بیت لاہیہ میں اہداف کو نشانہ بنایا ، ابھی تک کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے ، کیونکہ تمام اہداف خالی تھے۔…
-

یو پی: بی جے پی کے لیے بری خبر، نشاد پارٹی نے این ڈی اے سے الگ ہونے کی دی دھمکی!
نشاد پارٹی کے صدر سنجے نشاد نے بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈّا سے ملاقات کر کے یو پی اسمبلی الیکشن میں 72 سیٹوں کا مطالبہ کیا ہے، ایسا نہ ہونے پر این ڈی سے علیحدگی کی بات سنجے نشاد نے کہی ہے۔ اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات 2022 میں ہونے ہیں،…
-

ہماری سرکار اردو کے فروغ کے لیے سنجیدہ ہے: وزیراعلیٰ، دہلی وائس چیئرمین اکادمی حاجی تاج محمد سے خصوصی ملاقات میں متعلقہ مسائل کے حل کی یقین دہانی
نئی دہلی: ( ملت ٹائمز) اردو اکادمی، دہلی کے وائس چیئرمین حاجی تاج محمد نے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال سے خصوصی ملاقات کی اور اردو اساتذہ کی تقرری کے معاملے میں عمر کی سابقہ حد 42 سال بحال کرنے کی ان سے گزارش کی۔ اس ملاقات میں اکادمی کے دیگر مسائل اور اردو…
-

روس سے میزائل خریداری پر پیچھے نہیں ہٹیں گے، ترکی کا امریکا کو جواب
افغانستان سے امریکا اور نیٹو افواج کے انخلا کے بعد ترکی کو اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان ہے: رجب اردگان انقرہ: ترک صدر کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کو روس سے میزائل خریداری کے معاملے پر واضح جواب دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آزر بائیجان سے واپسی پر میڈیا سے…
-

اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں فلسطینی خاتون شہید
رام اللہ: اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غرب اردن میں ایک فلسطینی خاتون کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ خاتون کو اس وقت گولی ماری گئی جب اس نے اپنی کار اسرائیلی فوجیوں پر چڑھانے کی کوشش کی تھی۔ شہید ہونے والی خاتون کی شناخت می عفانہ…
-

اشتعال انگیز یہودی فلیگ مارچ کے دوران فلسطینیوں پر تشدد، 33 زخمی
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی ہلال احمر کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کے اشتعال انگیز فلیگ مارچ کے موقعے پر قابض فوج اور پولیس نے نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں 33 فلسطینی زخمی ہو گئے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی…
-

امبانی کی رہائش کے پاس دھماکہ خیز مواد رکھنے کے معاملہ میں سابق انکاؤنٹر اسپیشلسٹ پردیپ شرما گرفتار
این آئی اے نے یہ کارروائی 25 فروری کو صنعت کار مکیش امبانی کی رہائش ’انٹیلیا‘ کے نزدیک دھماکہ خیز مواد اور دھمکی آمیز خط برآمدگی کے ساتھ ایس یو وی گاڑی سے متعلق سنسنی خیز معاملہ میں کی گئی ہے۔ ممبئی: قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے جمعرات کے روز ایس یو وی…
-

دہلی فساد: آصف اقبال تنہا اور نتاشا ناروال سمیت تینوں سماجی کارکنان کو راحت، عدالت کا فوری رہائی کا حکم
دہلی فساد معاملہ میں گرفتار شدہ آصف اقبال تنہا، نتاشا ناروال اور دیوانگنا کالیتا کو فوری رہا کرنے کا حکم دیا گیا ہے، یہ فیصلہ دہلی کی کڑکڑڈومہ عدالت کی طرف سے سنایا گیا نئی دہلی: دہلی تشدد سے متعلق معاملہ میں جامعہ کے طالب علم آصف اقبال تنہا اور پنجرا توڑ کی سماجی کارکن…
-

مفتی محفوظ الرحمن عثمانی کی علمی ، ملی اور سماجی میدان میں نمایاں خدمات ہے: مفتی محمد انصار قاسمی مسجد بلال مدہوبنی میں تعزیتی اجلاس منعقد
مدہوبنی : مفتی محفوظ الرحمن عثمانی نے جہالت اور تاریکی دور کرنے کے لئے جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ قائم کیا، جس سے قوم کے ہزاروں نونہال علمی پیاس بجھارہے ہیں، یقیناً یہ قابل تحسین قدم ہے، مفتی عثمانی نے اس کے ساتھ جو ملی، سماجی اور رفاہی خدمات انجام دی ہے وہ بھی قابل…