Author: Zafar Siddiqui
-

یوم جمہوریہ تشدد معاملہ میں چارج شیٹ پر عدالت نے نوٹس لیا، دیپ سدھو کو سمن جاری
یوم جمہوریہ کے موقع پر لال قلعہ پر ہونے والے تشدد سے متعلق ایک کیس کے سلسلے میں دہلی کی عدالت نے چارج شیٹ کا نوٹس لیا ہے۔ عدالت نے دیپ سدھو اور دیگر ملزمان کو سمن جاری کرتے ہوئے 29 جون کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعے حاضر ہونے کا حکم دیا ہے۔ A Delhi…
-

مسجد اقصیٰ کے صحن میں فلسطینیوں اور اسرائیلی پولیس میں جھڑپیں
مقبوضہ بیت المقدس: قابض اسرائیلی پولیس نے کل جمعہ کے روز مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائی کے لیے آنے والے فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد حرم قدسی میں حالات ایک بار پھر کشیدہ ہوگئے ہیں۔ العربیہ ٹی وی چینل کے نامہ نگار کے مطابق جمعہ کے روز اسرائیلی فوج…
-

انتونیو گوتریس دوسری بار بھی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل مقرر
جنیوا: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے انتونیو گوتریس کو دوسری بار بھی سیکرٹری جنرل مقرر کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75 ویں سیشن کے صدر ولکان بوزکر نے اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اونتونیو گوتریس کا اگلی پانچ سالہ مدت کے لیے بھی…
-

کینیڈا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سپریم کورٹ کا مسلم جج نامزد
اوٹاوا: کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ملک کی اعلیٰ عدالت سپریم کورٹ آف کینیڈا میں پہلے مسلم جج کو نامزد کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اونٹاریو اپیل کورٹ کے جج محمود جمال کو سپریم کورٹ آف کینیڈا میں جج نامزد کردیا ہے۔ محمود جمال کینیڈا کی سپریم…
-

آکسیجن کی کمی سے 22 اموات کے معاملہ میں آگرہ کے اسپتال کو کلین چٹ! کمیٹی کی رپورٹ پر سوال
تفتیشی کمیٹی کی جانب سے آگرہ کے پارس اسپتال کو کلین چٹ دیئے جانے پر سوالات کھڑے ہو رہے ہیں۔ الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ یہ رپورٹ اسپتال انتظامیہ کے بیان کی بنیاد پر تیار کی گئی ہے آگرہ: کورونا وبا کے دوران کی گئی ماک ڈرل (مشق) کے دوران آکسیجن کی کمی…
-

گنگا کے گھاٹوں پر دفن لاشوں سے متعلق عرضی الہ آباد ہائی کورٹ سے خارج، عرضی گزار کو تحقیق کرنے کی صلاح
الہ آباد اور کانپور میں گنگا کے مختلف گھاٹوں پر دفن لاشوں کو نمٹانے سے متعلق مفاد عامہ کی عرضی کو خارج کرتے ہوئے ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ مفاد عاملہ کی ایسی عرضیوں پر غور نہيں کیا جائے گا لکھنؤ: الہ آباد ہائی کورٹ نے الہ آباد اور کانپور میں گنگا کے مختلف…
-

اسلام نے ہمیشہ امن وسلامتی اور انسانیت نوازی کا پیغام دیا ہے: وائس چانسلر جامعہ ازہر قاہرہ
قاہرہ: اسلام نے ہمیشہ امن وسلامتی اور انسانیت نوازی کا پیغام دیا ہے ، اور اسلام ہر طرح کی انتہا پسندی ، دہشت گردی اور غیر انسانی کارروائیوں کی مذمت کرتا ہے ، دہشت گردی کا نہ کوئی مذہب ہوتا ہے اور نہ ہی کوئی وطن ہوتا ہے، اور اگر ہم ” وسطیت واعتدال اور…
-

سوئس بینک: ہندوستانیوں کی جمع رقم میں 286 فیصد اضافہ پر ہنگامہ، پی ایم مودی کٹہرے میں!
کانگریس نے مطالبہ کیا ہے کہ مرکز کی مودی حکومت گزشتہ سال سوئس بینک میں جمع کرائے گئے ہندوستانیوں کے 20 ہزار کروڑ روپے کی تفصیلات پیش کرے۔ نئی دہلی: سوئس بینک میں جمع ہندوستانیوں کی رقم میں ریکارڈ اضافہ کی خبر منظر عام پر آنے کے بعد ایک ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔ اپوزیشن…
-

نمازِ جمعہ کے لیے مسجد الاقصیٰ پہنچے مسلمانوں پر اسرائیلی فوج کا حملہ، کئی نمازی زخمی
غزہ پر اسرائیلی جنگجو طیاروں کی بمباری آج دوسرے دن بھی جاری رہی، حالانکہ غزہ کی فلسطینی وزارت صحت نے اس دوران کسی جانی نقصان کے بارے میں کوئی بیان جاری نہیں کیا۔ اسرائیل ایک بار پھر بربریت پر اتر آیا اور نماز جمعہ کے لیے پہنچے فلسطینیوں پر ربر بلٹس فائر کئے، جس کے…
-

آصف، دیوانگنا، نتاشا ضمانت معاملہ: دہلی پولیس کی اپیل پر سپریم کورٹ میں سماعت، تینوں سماجی کارکنان کو نوٹس جاری
سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف پولیس کی اپیل پر رہا ہونے والے تینوں کارکنان آصف اقبال تنہا، دیوانگنا، نتاشا کو نوٹس جاری کئے ہیں نئی دہلی: شمال مشرقی دہلی فسادات کے تین ملزمان آصف اقبال تنہا، دیوانگنا کالیتا اور نتاشا نارووال کی ضمانت پر رہائی کے خلاف آج دہلی پولیس کی…