Author: Zafar Siddiqui
-

دشمن، رسول اللہ کے ساتھ ہماری محبت کا ادراک نہیں رکھتا: عکرمہ صبری
مقبوضہ بیت المقدس: مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب الشیخ عکرمہ صبری یہودی انتہا پسندوں کی طرف سے مسجد اقصیٰ کے باب العامود کے سامنے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں مجرمانہ گستاخی کی شدید مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دشمن کو ادراک ہی نہیں کہ ہم رسول اللہ…
-

امریکہ کی 15 تنظیموں نے اسرائیل کو نسل پرست ریاست قرار دیا
واشنگٹن: (ایجنسیاں) امریکا میں مختلف مکاتب فکر اور شعبوں کی نمائندہ 15پیشہ ور تنظیموں نے مشترکہ طور پر اسرائیل کو ایک نسل پرست ملک قرار دیا ہے۔ اسکولوں اور یونیورسٹی کے اساتذہ کی یونینوں اور امریکی مزدور یونینوں ایک بے مثال تحریک کے تحت کہا ہے کہ اسرائیلی ریاست فلسطینی عوام کے خلاف طاقت کا…
-

اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری
غزہ: اسرائیلی ڈرون طیاروں نے جمعے کی صبح غزہ کی پٹی کے شمالی، وسطی اور جنوبی علاقوں میں فلسطینی مزاحمتی مراکز پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔ یہ کارروائی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب اسرائیلی فوج کے سربراہ یہ اعلان کر چکے ہیں کہ…
-

یو پی: گنگا میں پانی چھوڑے جانے سے قریبی علاقوں میں خوف، الرٹ جاری
گنگا کے نزدیکی گاؤں میں پولیس اور انتظامیہ کو الرٹ کردیا گیا ہے۔ انتظامیہ نے مقامی باشندوں کو کسی محفوظ مقامات پر متنقل ہونے کی ہدایت دی ہے۔ لکھنؤ: شمالی ہندوستان میں مانسون کے بروقت آمد اور اس کی بدولت ہوئی پہاڑوں ومیدانی علاقوں میں جھما جھم بارش کے بعد ہفتہ کی صبح ہریدوار سے…
-

جموں و کشمیر کو لے کر ہلچل شروع، پی ایم مودی کی کل جماعتی میٹنگ 24 جون کو!
وزیر اعظم نریندر مودی نے آئندہ ہفتہ 24 جون کو جموں و کشمیر کو لے کر ایک کل جماعتی میٹنگ بلائی ہے۔ اس میٹنگ پر سبھی کی نگاہیں مرکوز ہیں کیونکہ اس میں کوئی اہم فیصلہ لیے جانے کا امکان ہے۔ جموں و کشمیر کو لے کر ایک بار پھر سیاسی ہلچل تیز ہو گئی…
-

وسیم رضوی نے 26 آیتیں ہٹا کر قرآن کا نیا نسخہ تیار کیا، رضا اکیڈمی کا سخت اعتراض
رضا اکیڈمی کے سربراہ الحاج مولانا سعید نوری نے لکھنؤ کے پولیس کمشنر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ وسیم رضوی کے ذریعہ تیار کردہ قرآنی نسخہ کو فوراً ضبط کریں اور اس مرتد کے خلاف سخت کارروائی کریں۔ نئی دہلی: (محمد تسلیم) وسیم رضوی نے قرآن کی 26 آیات کو ہٹانے کا جو فتنہ…
-

حکومت اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ کسان گھر واپس چلا جائے گا: راکیش ٹکیت
ایک طرف کسان لیڈر راکیش ٹکیت بغیر قانون واپسی کے گھر واپس جانے کو تیار نہیں ہیں، اور دوسری طرف مرکزی وزیر زراعت نریندر تومر کا کہنا ہے کہ قانون واپسی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ تین زرعی قوانین کے خلاف دہلی بارڈر پر جاری کسانوں کی تحریک ختم ہونے کا نام نہیں لے…
-

سیاسی ہلچل کے درمیان اروند شرما اتر پردیش بی جے پی کے نائب صدر نامزد
لکھنؤ: وزیر اعظم نریندر مودی کے قریبی مانے جانے والے قانون ساز اسمبلی کے رکن اروند کمار شرما کو اترپردیش بی جے پی کا نائب صدر نامزد کیا گیا ہے۔ انڈین ایڈمنسٹریٹیو سروس (آئی اے سی) سے اپنی مرضی سے سبکدوشی لینے کے بعد سیاست میں پنجہ آزمانے اترنے مسٹر شرما نے بی جے پی…
-

’راجے ہی بی جے پی، بی جے پی ہی راجے‘ نعرہ سے راجستھان بی جے پی میں کہرام
وسندھرا حامیوں کے تیور پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے راجستھان بی جے پی سربراہ ستیش پونیا نے کہا کہ سبھی کی آنکھیں اور کان ہیں، سبھی رپورٹ مرکزی قیادت تک پہنچتی ہے۔ راجستھان میں سابق وزیر اعلیٰ وسندھرا راجے اور بی جے پی قیادت کے درمیان جاری جنگ، جو اب تک پوسٹرس تک…
-

کورونا کی تیسری لہر بہت قریب، ایمس ڈائریکٹر ڈاکٹر گلیریا نے کیا متنبہ
ڈاکٹر رندیپ گلیریا کا کہنا ہے کہ ہندوستان میں آئندہ 6 سے 8 ہفتوں میں کورونا وبا کی تیسری لہر کی دستک ہو سکتی ہے اور اسے روکنا ناممکن ہے۔ ہندوستان میں کورونا کی دوسری لہر دھیرے دھیرے کم ہوتی جا رہی ہے، لیکن اس درمیان تیسری لہر کا خدشہ بھی بار بار ظاہر کیا…