Author: Zafar Siddiqui
-

مذہبی منافرت اور فرقہ وارانہ بنیاد پر عوام کو تقسیم کرنے کا یہ خطرناک کھیل آخر کب تک؟: مولانا ارشد مدنی
نئی دہلی: حال ہی میں ہریانہ کے میوات، دہلی سے متصل غازی آباد کے لونی میں اور ملک کے بعض دوسرے مقامات پر ماب لنچنگ اور مساجد کی بے حرمتی کے افسوسناک واقعات پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا سید ارشد مدنی نے آج اپنے ایک بیان میں…
-

مولانا جلال الدین عمری آئی او ایس کے چودھویں شاہ ولی اللہ ایوارڈ سے سرفراز، سرکردہ شخصیات نے پیش کی مبارکباد
نئی دہلی: (پریس ریلیز) جماعت اسلامی ہند کے سابق امیر اور آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کے نائب صدر مولانا جلال الدین عمری کو ان کی علمی، فکری اور دعوتی خدمات کی بنیاد پر آج آئی او ایس کے چودھویں شاہ ولی اللہ ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا ۔ ایوارڈ میں ایک لاکھ روپے کا…
-

افغانستان میں حقیقی اسلامی نظام کا نفاذ چاہتے ہیں: طالبان
کابل: افغان طالبان نے کہا ہے کہ ایسا اسلامی نظام چاہتے ہیں، جس میں مذہبی اصولوں اور ثقافتی روایات کے تحت خواتین کے حقوق کی ضمانت بھی دی گئی ہو۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان سے غیر ملکی فوجیوں کا انخلا جاری ہے اور دوحہ میں ہونے والے کابل حکومت اور افغان طالبان…
-

سیمانچل کے مسائل کو لیکر ایم آئی ایم بہار ارکان اسمبلی کے ساتھ اسدالدین اویسی کی میٹنگ
ویڈیو کانفرنس کی اس میٹنگ میں حیدرآباد کے ایم پی نے سیمانچل کی مسائل کو پارلیامنٹ میں اٹھانے کا کیا وعدہ ارریہ: (معراج خالد) ایم آئی ایم قومی صدر بیرسٹر اسدالدین اویسی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سیمانچل کے تمام مجلس کے اراکین اسمبلی کے ساتھ اہم میٹنگ کیں جس میں خطہءسیمانچل کے مختلف امور…
-

دو سے زیادہ بچوں والے کنبے ریاستی فلاحی منصوبوں کا فائدہ نہیں اٹھا پائیں گے، وزیر اعلیٰ آسام کا اعلان
وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے کہا ہے حکومت آہستہ آہستہ ’آبادی پر کنٹرول‘ کی پالیسی نافذ کرے گی اور دو سے زیادہ بچوں والے خاندان ریاستی حکومت کی فلاحی اسکیموں کا فائدہ اٹھانے کے اہل نہیں رہیں گے گوہاٹی: آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے کہا ہے کہ ان کی حکومت آہستہ…
-

یوپی: کسی ضلع میں 500 سے زیادہ فعال کیسز ہوئے تو وہاں ’کورونا کرفیو ‘ پھر سے نافذ ہوگا
یوپی کے ایڈیشنل ہیلتھ سیکریٹری امت موہن پرساد نے کہا کہ اگر کسی ضلع میں فعال کیسز کی تعداد 500 سے زیادہ ہوتی ہے تو وہاں کورونا کرفیو میں دی جا رہی ریاعتوں کو فوری ختم کر دیا جائے گا لکھنؤ: یوپی میں کورونا کی وبا کے معاملوں میں کمی واقع ہو گئی ہے اور…
-

کورونا بحران: بہار میں 5 مہینوں کے دوران 75 ہزار اموات، وجہ نامعلوم! اعدادوشمار سے کھیلواڑ کا اندیشہ
بہار میں سال 2021 کے پہلے پانچ مہینوں کے دوران واقع ہونے والی 75 ہزار اموات کی وجہ معلوم ہی نہیں ہے، اس سے کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد کے بڑے پیمانے پر کھلواڑ کا شک پیدا ہوتا ہے پٹنہ: بہار میں سال 2021 کے پہلے پانچ مہینوں میں ہونے والی 75 ہزار…
-

رام مندر کے مبینہ زمین گھپلے کی سنوائی فاسٹ ٹریک کورٹ میں ہو: سنجے سنگھ
بی جے پی کے میئر اور ان کے بھتیجے کے ساتھ ٹرسٹ کے ذمہ داروں کے کھاتوں کی جانچ کرالی جائے تو مبینہ چندہ چوری کا پورا معاملہ صاف ہو جائے گا ۔ رام مندر ٹرسٹ سے جڑے مبینہ زمین گھوٹالہ کی وجہ سےعوام میں غصہ پیدا ہو رہا ہے اور عوام میں زبردست بے…
-

آیت اللہ علی خامنہ ای کے حمایت یافتہ سید ابراهیم رئیسی ایران کے نئے صدر منتخب
ایران کی گارجین کونسل نے سابق صدر محمود احمدی نژاد کو صدارتی انتخاب کی دوڑ سے الگ کردیا تھا اور انہوں نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا تھا کہ وہ ووٹ نہیں دیں گے، ‘میں اس گناہ میں حصہ نہیں لینا چاہتا’۔ ایران میں جمعہ کو ہوئے صدارتی انتخاب میں جیت حاصل کرنے کے بعد…
-

مسلمانوں کے لیے دینی نظامِ تعلیم کی بقا بے حد ضروری
قاری اسجد زبیر صدر: جامعہ عربیہ شمس العلوم شاہد رہ، دہلی یہ دوسرا سال چل رہا ہے۔کورونا وائرس سے پوری دنیا دوچار ہے۔ لاک ڈاؤن کے منفی اثرات جہاں عام زندگی پر پڑے ہیں، وہیں دینی تعلیم گاہیں بھی اس سے بے حد متاثر ہوے ہیں۔مدارس کے حالات بے حد خراب ہو گئے ہیں،مالی بحران…