Author: Zafar Siddiqui
-

ہم بیت المقدس اور اہل فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں، مسلمان اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں!
کرناٹک کے مؤقر علماء اور تمام تنظیموں کے ذمہ داران کا اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف احتجاجی پروگرام! مرکز تحفظ اسلام ہند کے تحفظ القدس کانفرنس سے ریاست کرناٹک کے علماء کا ولولہ انگیز خطاب، امیر شریعت کرناٹک کی صدارت، امت کے نام اہم پیغامات! بنگلور: (پریس ریلیز) مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام…
-

سوشل میڈیا کے لیے نئے ضابطے مودی حکومت کی تاناشاہی: کانگریس
کانگریس ترجمان ابھشیک منو سنگھوی نے کہا کہ نئے ضابطے کے تحت حکومت کی کوشش آئینی حقوق اور آئینی اداروں کا گلا گھونٹنے اور انھیں اپنے اشاروں پر چلنے کے لیے مجبور کرنا ہے۔ نئی دہلی: کانگریس نے سوشل میڈیا کے لیے نئے ضابطوں کو مودی حکومت کی تاناشاہی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب…
-

بابا رام دیو کورونا ٹیکہ کاری کو کر رہے بدنام، ملک سے غداری کا کیس ہو ، آئی ایم اے نے پی ایم مودی کو لکھا خط
آئی ایم اے نے پی ایم مودی کو لکھے خط میں کہا کہ ’’ایک ویڈیو میں رام دیو نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹیکے کی دونوں خوراک لینے کے بعد بھی 10 ہزار سے زیادہ ڈاکٹروں اور لاکھوں لوگوں کی موت ہوئی ہے۔‘‘ کورونا وبا کے درمیان یوگا گرو رام دیو کے ذریعہ ایلوپیتھی علاج…
-

تمل ناڈو میں میڈیا ملازمین کے لئے 5000 روپے کی خصوصی مراعات کا اعلان
ایم کے اسٹالن نے سرکاری حکمنامہ جاری کرکے کورونا وائرس سے مرنے والے میڈیا ملازمین کے اہل خانہ کو دی جانے والی امداد کو 5 لاکھ روپے سے بڑھا کر 10 لاکھ روپے کر دیا ہے۔ چنئی: تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے میڈیا کے نمائندوں کو کووڈ-19 کے خلاف فرنٹ لائن…
-

ٹول کٹ معاملہ: سمبت پاترا پوچھ گچھ کے لئے پھر حاضر نہیں ہوئے!
سول لائن پولیس اسٹیشن کے انچارج کو پاترا کے وکیل کی جانب سے پولیس کو بھیجے گئے ای میل میں پیش نہ ہونے سے مجبوری کا اظہار کرتے ہوئے پوچھ گچھ میں شامل ہونے کے لئے ایک ہفتہ کا مزید وقت مانگا ہے۔ رائے پور: ٹول کٹ معاملہ میں چھتیس گڑھ کی راجدھانی رائے پور…
-

کسی کے باپ میں دَم نہیں جو بابا رام دیو کو گرفتار کر سکے
بابا رام دیو نے سوشل میڈیا اور ٹی وی پر اپنے خلاف چلائی جا رہی خبروں سے ناراض ہو کر ایک آن لائن میٹنگ میں مبینہ طور پر یہ بیان دیا ہے کہ ’’کسی کے باپ میں دَم نہیں جو بابا رام دیو کو گرفتار کر سکے۔‘‘ سوشل میڈیا پر یوگا گرو رام دیو کا…
-

فلسطین – اسرائیل تنازع: اقوام متحدہ پر سوالیہ نشان
نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم فلسطین دنیا کے قدیم ترین ملکوں میں سے ایک ہے ۔ مختلف قوموں نے مختلف اوقات میں یہاں حکمرانی کی ہے ۔ انبیاءکرام کا مسکن اور مرکز بھی یہ سرزمین رہی ہے ۔ ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کرام میں سے جن کا تذکرہ قرآن کریم میں ہے ان…
-

برطانوی وزیراعظم نے انکوائری کمیشن میں اسلام مخالف بیان پر معافی مانگ لی
لندن: برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اسلام، برقع اور حجاب سے متعلق اپنے بیان پر پارٹی کی انکوائری کمیٹی کے سامنے باضابطہ طو پر معافی مانگ لی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کی اسلام فوبیا، اقلیتوں اور نسلی امتیاز سے متعلق انکوائری رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ اس رپورٹ کے…
-

فلسطین کی حمایت پر خاتون صحافی کو ٹوئٹ کرنا مہنگا پڑا ، عالمی نیوز ایجنسی نے ملازمت سے کیا برخاست
نیویارک سٹی: عالمی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹ پریس نے امریکی صحافی ایملی وائلڈر کو فلسطین کی حمایت کرنے پر ملازمت سے برخاست کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسٹینفورڈ یونیورسٹی میں فلسطینیوں کی حمایت میں کی گئی سرگرمیوں پر دائیں بازو کے گروہوں کی جانب امریکی صحافی ایملی وائلڈر کو تنقید کا نشانہ…
-

واٹس ایپ کا حکومت کے ڈیجیٹل اصولوں کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع، صارفین کی رازداری کا حوالہ دیا
مرکزی حکومت نے جو نئے ڈیجیٹل اصول متعارف کرائے ہیں اس کے تحت حکومت کی طرف سے پوچھے جانے پر واٹس ایپ کو لازمی طور پر یہ بتانا ہوگا کہ گردش کرنے والا پیغام سب سے پہلے کس موبائل سے بھیجا گیا ہے۔ نئی دہلی: مرکزی حکومت کے نئے ڈیجیٹل اصولوں پر ملک بھر میں…