Author: Zafar Siddiqui
-

سیاہ پرچموں کے درمیان کسانوں نے پی ایم مودی کا پتلا کیا نذر آتش
زرعی قوانین کے خلاف گزشتہ 6 مہینے سے تحریک چلا رہے کسان آج یومِ سیاہ منا رہے ہیں۔ دہلی کے غازی پور بارڈر پر جمع کسانوں نے سیاہ پرچم تھام کر وزیر اعظم مودی کا پتلا نذر آتش کر دیا اور ان کے خلاف نعرے بازی کی۔ Farmers at Ghaziabad border protest and observe 'black…
-

ڈاکٹروں کی تنظیم نے رام دیو کو ایک ہزار کروڑ کا ہتک عزت کا نوٹس بھجوایا
وزیر صحت کی اپیل پر رام دیو کے ڈاکٹروں کے حوالہ سے دئے گئے اپنے بیان کو واپس لینے کے باوجود ڈاکٹروں کا غصہ کم نہیں ہو رہا ہے۔ ڈاکٹروں کی تنظیم آئی ایم اے اتراکھنڈ نے رام دیو کو نوٹس بھیجتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ اپنے بیان پر 15 دنوں کے اندر…
-

غزہ کی تعمیر نو کے لیے عالمی تعاون حاصل کرنے کی کوشش: امریکی وزیر خارجہ
رام اللہ: امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے منگل کی شام رام اللہ میں فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کے دوران غزہ میں جنگ بندی کا خیرمقدم کیا اور جنگ سے تباہ ہونے والے علاقوں کی تعمیر نو کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ غزہ کی تعمیر نو کے…
-

کسان تحریک: ’حکومت نے جب 6 مہینے تک سماعت نہیں کی، تو ہم نے ترنگے کی جگہ سیاہ پرچم تھام لیا‘
پنجاب میں لوگوں نے لہراے کالے جھنڈے کسانوں کے یومِ سیاہ کا پنجاب میں اثر نظر آنا شروع ہو گیا ہے، یہاں لوگوں نے اپنی چھتوں اور گاڑیوں پر سیاہ پرچم لہرانے شروع کر دئے ہیں۔ امرتسر کے چھبا گاؤں میں لوگ چھتوں پر چڑھ کر کالے جھنڈے لہرا رہے ہیں۔ اس کے علاوہ ٹریکٹروں…
-

زرعی قوانین کے خلاف تحریک کو 6 ماہ مکمل، کسانوں کا آج یومِ سیاہ کے طور پر احتجاج
دہلی بارڈر پر چل رہی کسانوں کی تحریک کو آج 6 ماہ مکمل ہو گئے، وہیں آج مرکز کی مودی حکومت کو بھی 7 سال مکمل ہو رہے ہیں، اس موقع پر کسان مورچہ نے سیاہ پرچم لہرا کر مودی حکومت کی مخالفت کا فیصلہ کیا ہے نئی دہلی: مرکزی حکومت کے زرعی قوانین کے…
-

مفتی محفوظ الرحمن عثمانی: یاد تیری پل پل ستائے گی
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار و اڈیشہ و جھارکھنڈ) مولانا مفتی ڈاکٹر محفوظ الرحمن عثمانی نے بھی ۲۳مئی ۲۰۲۱ء بروز اتوار بوقت ساڑھے پانچ بجے شام میداز ہوسپٹل پٹنہ میں آخری سانس لی، ڈاکٹر زیڈ آزاد کی مسلسل محنت اور مولانا مفتی محفوظ الرحمن صاحب کی قوت مدافعت کام نہیں…
-

ہمدردانہ اپیل: اس نازک گھڑی میں خدمتِ خلق ہمارا فرض
ارشد کبیر خاقان مظاہری حضرات! عالمی وباء کورونا وائرس نے ہندوستان سمیت پوری دنیا میں کہرام مچارکھا ہے۔ بے شمار افراد اس وباء کا شکار ہوکر اس دار فانی کو خیرباد کہہ چکے ہیں۔ پوری دنیا عموماً اور وطن عزیز میں خصوصاً اس جان لیوا بیماری کی وجہ سے ہلاکت اور طبی وسائل کی قلت…
-

99 فیصد مسلم آبادی والے لکشدیپ میں بی جے پی زہریلے بیج بو رہی ہے: ای ٹی محمد بشیر
رکن پارلیمنٹ ای ٹی محمد بشیر نے بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جس علاقے میں 99 فیصد مسلمان رہتے ہیں وہاں گوشت کے استعمال پر پابندی لگانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ نئی دہلی: انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل) کے قومی آرگنائزنگ سکریٹری اور رکن پارلیمنٹ…
-

کورونا: یوگی حکومت کے خلاف بی جے پی رکن اسمبلی نے کھٹکھٹایا ہائی کورٹ کا دروازہ!
عدالت میں نندکشور گوجر نے بتایا کہ کووڈ-19 کے دوران غازی آباد میں آکسیجن کی کمی سے لاتعداد لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ انھوں نے ان اموات کے لیے انتظامی افسران کو ذمہ دار ٹھہرایا۔ کورونا بحران میں لگاتار ہو رہی اموات اور انفیکشن کے معاملات میں خاطرخواہ کمی نہ آنے سے اتر پردیش کی…
-

اسرائیلی مظالم کیخلاف مظاہرہ کرتے ہوئے سابق تیز گیند باز وقار یونس
سڈنی: (ایجنسیاں) پاکستانی قومی ٹیم کے بولنگ کوچ فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ہونے والے احتجاجی مظاہرہ میں شریک ہوئے، مظالم کے خلاف پلے کارڈ اٹھائے وقار یونس کے بیٹے اذان وقار بھی احتجاج میں شریک ہوئے۔ سابق کرکٹر نے فلسطین میں ڈھائے جانے والے ظلم و ستم پر…