ڈاکٹروں کی تنظیم نے رام دیو کو ایک ہزار کروڑ کا ہتک عزت کا نوٹس بھجوایا

وزیر صحت کی اپیل پر رام دیو کے ڈاکٹروں کے حوالہ سے دئے گئے اپنے بیان کو واپس لینے کے باوجود ڈاکٹروں کا غصہ کم نہیں ہو رہا ہے۔ ڈاکٹروں کی تنظیم آئی ایم اے اتراکھنڈ نے رام دیو کو نوٹس بھیجتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ اپنے بیان پر 15 دنوں کے اندر ویڈیو جاری کر کے معافی نہیں مانگیں گے تو ان سے ایک ہزار کروڑ روپے کے ہرجانے کا مطالبہ کیا جائے گا۔

SHARE
جناب ظفر صدیقی ملت ٹائمز اردو کے ایڈیٹر اور ملت ٹائمز گروپ کے بانی رکن ہیں