Author: Zafar Siddiqui
-

اسرائیلی فضائی حملوں میں فلسطینی اموات کی تعداد 17 بچے سمیت 67 ہوئی
غزہ پٹی پر اسرائیل کے ہوائی حملوں میں مرنے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر 67 ہوگئی ہے۔ غزہ کے وزیر صحت نے جمعرات کو ئی اطلاع دی۔ وزارت نے دعوی کیا کہ مرنے والوں میں 17 بچے شامل ہیں غزہ: غزہ پٹی پر اسرائیل کے ہوائی حملوں میں مرنے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ…
-

قیامت کے دن حافظ قرآن کو تاج اور اس کے والدین کو دو بیش قیمت جوڑے پہنائے جائیں گے
سیتامڑھی : (معراج عالم بیورو رپورٹ) ملک میں اس سے پہلے نماز تراویح میں اتنی مقدار میں قرآن کریم کبھی نہیں پڑھایا گیا الحمد للہ آج ۲۸/ رمضان المبارک مطابق 11/ مئی 2021 ء بروز منگل بوقت 9.30 بجے رات انجینئرحافظ وحید الزماں ابن مولانابدیع الزماں ندوی قاسمی زیدمجدہ نے نمازتراویح میں قرآن کریم کی…
-

آج نظر نہیں آیا شوال کا چاند ، 14 مئی کو ادا کی جائے گی ملک بھر میں نماز عید
نئی دہلی: ( ملت ٹائمز) آج 29 رمضان المبارک کو ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد ملک بھر کی رویت ہلال کمیٹی نے یہ فیصلہ کیا ہےکہ 13 مئی کو 30 رمضان المبارک ہے اور 14 مئی بروز جمعہ کو عید الفطر کی نماز ادا کی جائے گی۔ جامع مسجد دہلی۔…
-

القسام نے 5 منٹ میں عسقلان شہر پر137 راکٹ داغ کر دشمن کو حیران کردیا
غزہ: اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے بتایا ہےکہ منگل کے روز القسام بریگیڈ نے اسدود اور عسقلان شہروں پر پانچ منٹ میں 137 راکٹ داغ کر دشمن پر اپنی عسکری صلاحیت ثابت کردی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ صرف پانچ منٹ میں القسام…
-

غزہ میں نہتے فلسطینیوں کا وحشیانہ قتل عام پر ترکی کی پُر زور مذمت
انقرہ: فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی وحشت اور بربریت کےخلاف ترکی نے شدید رد عمل ظاہر کرتے ہوئے بے گناہ بچوں اور عام شہریوں کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ ترک وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج نے…
-

اسرائیلی حملے کے بعد غزہ میں تباہی کا منظر
یروشلم میں ہوائی حملوں اور دھماکوں کے شور سے اندازہ کیا جا رہا ہے کہ 2014 کے بعد یہاں سب سے زیادہ کشیدگی بڑھی ہے اور اسرائیل مسلسل حملے کر مظلوم فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کے اپنے منصوبے پر عمل کر رہا ہے۔ اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں منگل کے روز غزہ کی…
-

اسرائیلیوں سے بچ کے رہنا
شاہ زیب جیلانی مسجدِ اقصیٰ اور حرم شریف کا معاملہ ہے ہی کچھ ایسا جو کم آنچ پہ سلگتا رہا ہے لیکن ہر چند سال بعد پریشر کُکر کی طرح پھٹ پڑتا ہے۔ شاہ زیب جیلانی کا بلاگ مسلم دنیا میں اسرائیل کو خطے کے سب سے بڑے وِلن کے طور پہ دیکھا جاتا ہے۔ کئی…
-

ایودھیا: ہندو اکثریتی گاؤں میں پنچایت الیکشن جیت کر حافظ عظیم الدین نے کیا حیران
راجہ پور گاؤں ہمیشہ سے ہی ہندو اکثریتی علاقہ رہا ہے اور یہاں اکثر ہندوؤں کو ہی پردھان منتخب کیا جاتا رہا ہے، لیکن اس بار حافظ عظیم الدین نے پردھان بن کر سبھی کو حیران کر دیا ہے۔ اتر پردیش میں پنچایت الیکشن کے نتائج برآمد ہو چکے ہیں اور اب ان نتائج سے…
-

کورونا بحران: قبلہ اول پر حملہ اور عید
ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز پھر عید آگئی۔ ایک بار پھر آنسوؤں میں بھیگی ہوئی عید۔ 2020 میں ہم نے غم سے بوجھل دل اور نہ رکنے والے آنسوؤں کے ساتھ عید منائی تھی۔ امید تھی کہ 2020 اپنے تمام نحوستوں کے ساتھ ختم ہوگیا۔ ایک نئے سال کا آغاز ہوا ہے تو اپنوں کے…
-

رمضان کی بابرکت گھڑیوں میں ”اسرائیل“ کا ظلم و بربریت
57 مسلم ممالک، 22 عرب ممالک اور 7 خلیجی ممالک کے حکمرانوں کی اسرائیلی مظالم کے خلاف خاموشی یا صرف بیان بازی جرم عظیم سے کم نہیں ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی 1967 میں فلسطینی علاقوں پر ناجائز قبضہ کے بعد سے ”اسرائیل“ نہتھے فلسطینی مسلمانوں پر برابر ظلم کرتا رہتا ہے تاکہ مظلوم مسلمان…