Author: Zafar Siddiqui
-

عجب قیامت کا حادثہ ہے!
مفتی اشرف عباس قاسمی (استاذ دارالعلوم دیوبند) ہمارے انتہائی مشفق استاذ، مربی و سرپرست محقق عصر حضرت مولانا حبیب الرحمن صاحب اعظمی محدث دار العلوم دیوبند بھی ماہ مبارک کے آخری دن اپنے رب کے حضور پہنچ گئے۔ اناللہ وانا الیہ راجعون۔ حضرت مولانا سے ہمارا جو قدیم نیاز مندانہ تعلق تھا اور حضرت کی…
-

مولانا حبیب الرحمن قاسمی کا انتقال ناقابلِ تلافی علمی و ملی نقصان: مولانا ارشد مدنی
نئی دہلی: دارالعلوم دیوبند کے استاذ حدیث مولانا حبیب الرحمن قاسمی کے ارتحال پرملال پر اپنے گہرے رنج و صدمہ کا اظہارکرتے ہوئے صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا سید ارشد مدنی صدر المدرسین دارالعلوم دیوبندنے کہا کہ مولانا قاسمی کے انتقال سے علمی، ملی اور جماعتی دنیا میں جو خلا پیدا ہوا ہے اس کی…
-

حضرت مولانا حبیب الرحمٰن اعظمی کا انتقال علمی دنیا کا بڑا حادثہ: حضرت نائب امیر شریعت
پٹنہ: دارالعلوم دیوبند کے مایۂ ناز استاذ حدیث اور مشہور محدث حضرت مولانا حبیب الرحمٰن صاحب اعظمیؒ کے سانحہ ارتحال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے امارت شرعیہ بہار ، اڈیشہ و جھارکھنڈ کے نائب امیر شریعت حضر ت مولانا محمد شمشاد رحمانی قاسمی صاحب نے اسے علمی دنیا کا بڑا حادثہ…
-

بھارت اسرائیل پر دباؤ ڈالے کہ وہ فلسطینیوں پر جارحیت سے باز آجائے: سرکردہ ملی قائدین
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ہم مسجد اقصی، بیت المقدس، غزہ اور فلسطین کے دیگر مقامات پر اسرائیلی فوجوں کی جارحیت اور وحشیانہ حملوں اور مظالم کی شدیدمذمت کرتے ہیں۔ ہم سمجھتے ہیں کہ یہ جارحیت اسرائیل کے مستقل دہشت گردی پر مبنی منصوبوں کا حصہ ہے، جس کے تحت وہ پر تشدد کاروائیوں کے ذریعے…
-

پپو یادو کو فوری رہا کیا جائے: ایس ڈی پی آئی
نئی دہلی: (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کے قومی صدر ایم کے فیضی نے بہار میں جن ادھیکار پارٹی کے رہنما پپو یادو کی گرفتاری کا سختی سے مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ایم کے فیضی نے کہا ہے کہ گرفتاریاں، چھاپے اور…
-

اراکین پارلیمنٹ، فنکاروں اور دانشوروں نے کی فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم کی سخت مذمت
لگ بھگ 80 سماجی تنظیموں، سیاستدانوں بشمول اراکین پارلیمنٹ، فنکاروں، صحافیوں اور دانشوران نے اسرائیلی پولیس کے ذریعہ فلسطینیوں کو اپنی زمین سے جبری طور پر بے دخل کرنے اور مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے ایک اعلامیے پر دستخط کیے ہیں۔ دستخط کنندگان میں مجلس اتحاد المسلمین…
-

مشہور محدث اور دارالعلوم دیوبند کے استاذ مولانا حبیب الرحمن اعظمی کا انتقال ، علمی حلقہ سوگوار
دیوبند: (ملت ٹائمز) دارالعلوم دیوبند کے مایۂ ناز استاذ حدیث اور مشہور محدث مولانا حبیب الرحمن اعظمی کا بھی آج 13 مئی 2021 بروز جمعرات 30 رمضان المبارک کو تقریباً 77 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔مولانا مرحوم تقریباً 40 سالوں سے دارالعلوم دیوبند میں علمی خدمات انجام دے رہے تھے۔ حالیہ دنوں میں اپنے…
-

وژن 2026 نے ابوالفضل انکلیو جامعہ نگرمیں ‘کوڈ فیلڈ اسپتال’ کا افتتاح کیا اسپتال میں علاج مع طعام سبھی خدمات بالکل مفت ہوں گیں: ٹی عارف علی
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ‘دی اسکالراسکول’ ابوالفضل انکلیو جامعہ نگر میں آج الشفا ہاسپٹل کے تحت کرونا کے مریضوں کے علاج کے لیے ایک الگ سے ‘کوڈ فیلڈ اسپتال’ کا جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے کیا یقینا یہ 50 بستروں والا اسپتال یقینا جا معہ نگر کے مکینوں کے لیے…
-

عید اب کے بھی دبے پاؤں گزر جائے گی
معصوم مرادآبادی کیا آپ نے اپنی زندگی میں کبھی ایسی کسی عید کا تصور کیا تھا ، جس میں آپ نہ تو عیدگاہ جاکر دوگانہ ادا کرسکیں گے اور نہ ہی اپنے چہیتوں سے بغل گیر ہوسکیں گے اور نہ ہی آپ کو اپنے عزیز واقارب کے گھر جاکر عید کے لذیذ پکوانوں سے لطف…
-

کیرالہ اور کرناٹک میں لاک ڈاؤن کے درمیان عید الفطر، گھروں پر ادا کی گئی نماز
ملک بھر میں جہاں کل جمعہ کے روز عید الفطر منائی جائے گی وہیں کیرالہ اور کرناٹک میں آج ہی عید منائی جا رہی ہے۔ کیرالہ میں لاک ڈاؤن نافذ ہے اور لوگ گھروں میں ہی نماز ادا کر رہے ہیں۔ ادھر، کرناٹک میں بھی لاک ڈاؤں کی وجہ سے گھروں پر ہی نماز ادا…