Author: Zafar Siddiqui
-

2019 ء کے عام انتخابات کی بساط اور اپوزیشن کا اتحاد
ڈاکٹر سیّد احمد قادری اب جب کہ لوک سبھا کے عام انتخابات کی بساط بچھ چکی ہے ،شہ اور مات دینے کی مہم کا آ غاز ہو چکا ہے ۔ ایسے میں بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت کی پئے در پئے ناکامیوں کے باعث چھٹپٹاہٹ اور بے چینی بہت بڑھ گئی ہے ۔چونکہ گزشتہ لوک سبھا…
-

وجے روپانی کا متنازع بیان، کہا کہ اگر کانگریس غلطی سے بھی انتخابات جیت گئی تو پاکستان میں خوشیاں منائی جائے گی
گجرات کے وزیر اعلی وجے روپانی نے کہا ہے کہ اگر یہ لوک سبھا انتخابات غلطی سے بھی کانگریس جیت جاتی ہے تو پاکستان میں دیوالی مائی جائے گی ، اس لئے کہ وہ لوگ کانگریس سے جڑے ہیں اور ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے ، یہ باتیں انہوں نے اسوقت کہی جب وہ…
-

اسلام انسانیت کا درس دیتا ہے، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا اسلام قبول کرنے کی دعوت پر جواب
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اسلام قبول کرنے کی دعوت دینے والے مسلم نوجوان کو کہا کہ ’ اسلام انسانیت کا درس دیتا ہے اور میرا خیال ہے میں نے وہی کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے حسن سلوک، ہمدردانہ رویے اور ذمہ دارانہ برتاؤ سے ساری دنیا کے دل جیت…
-

دہلی: عام آدمی پارٹی کے ساتھ اتحاد پر حتمی فیصلہ لیا جا سکتا ہے، راہل نے کی اہم مٹینگ طلب
کانگریس نے دہلی میں پیر کے روز ایک اہم میٹنگ طلب کی ہے، جس میں عام آدمی پارٹی کے ساتھ اتحاد پر حتمی فیصلہ لیا جا سکتا ہے۔ لوک سبھا انتخابات کے مد نظر عام آدمی پارٹی (عآپ) اور کانگریس کے درمیان اتحاد کی خبریں ایک مرتبہ پھر تیز ہو گئی ہیں۔ کانگریس نے دہلی…
-

سپنا چودھری کی طرح سونیا بھی رقاصہ تھیں. راہل گاندھی نے اسے اپنا کر اچھی شروعات کی ہے: بی جے پی ایم ایل اے
لکھنو (ایم این این) ریاست اتر پردیش کے ضلع بلیا کے رکن اسمبلی سریندر سنگھ متنازعات بیانات کے لیے کافی مشہور ہے۔ انہوں نے کہا کہ ‘راہل گاندھی کی ماں اور سپنا چودھری کا ایک ہی پیشہ ہے۔وہ اٹلی میں اسی پیشے سے تھیں، سپنا کو بھی انہوں نے اپنا بنا لیا ہے’۔ میں ان…
-

جھار کھنڈ مکتی مورچہ اور کانگریس کے درمیان سیٹوں کی تقسیم پر اتفاق
رانچی: (ملت ٹائمز) جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے ہیمنت سورین نے کہا کہ ان کی جماعت نے لوک سبھا انتخابات کے لیے کانگریس کے ساتھ اتحاد کو قطعیت دے دی ہے۔ انہوں نے آج میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں کانگریس 7 سیٹوں پر، جھارکھنڈ مکتی مورچہ 4، جھارکھنڈ وکاس مورچہ 2…
-

ڈاکٹر محمد جاوید کشن گنج سے کانگریس کے ہوں گے امید وار، طارق انور کٹیہار سے لڑیں گے انتخاب
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) طویل انتظار کے بعد کانگریس نے آج کشن گنج سے اپنے ڈاکٹر محمد جاوید کو امیدوار بنانے کا اعلان کردیا ہے. کٹیہار لوک سبھا سیٹ سے طارق انور کو کانگریس نے اپنا امیدوار بنایا ہے. آج کانگریس نے فہرست جاری کی ہے جس میں کشن گنج سے ڈاکٹر محمد جاوید کو…
-

امیٹھی کے علاوہ کیرالہ کی ایک سیٹ سے بھی الیکشن لڑسکتے ہیں راہل گاندھی
نئ دہلی: (ملت ٹائمز) عام انتخاب کی تاریخیں جیسے جیسے نزدیک آرہی ہیں، سیاسی ہلچل میں بھی تیز ی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ سیاسی قیاس آرائیاں زور پکڑنے لگی ہیں کہ کانگریس پارٹی کے صدر راہل گاندھی امیٹھی کے علاوہ کیرالہ کی ایک اور سیٹ سے الیکشن لڑ سکتے ہیں۔یہ خبر سنتے ہی امیٹھی…
-

منصوبہ بند سازش کے تحت ہمارے گھروں پر حملہ کیا گیا، 40 منٹ بعد پہونچی پولس
نئ دہلی: (ایم این این) ہولی کے دن دہلی سے متصل گرو گرام میں ایک مسلم خاندان ہولی کے دن دہلی سے متصل گرو گرام میں ایک مسلم خاندان کو بڑی بے رحمی سے لاٹھی، ڈنڈوں اور لوہے کے سریوں سے مارا پیٹا گيا۔ اس واقعے سے متعلق ایک ویڈیو وائرل ہوا ہے جس میں…
-

نیوزی لینڈ: صدمہ سے نڈھال ماں شہید بیٹے کا چہرہ دیکھنے سے قبل ہی چل بسیں
کرائسٹ چرچ : (ملت ٹائمز – ایجنسیاں) نیوزی لینڈ میں وسط مارچ کو کرائیسٹ چرچ میں دو مساجد میں نمازیوں پر دہشت گردانہ حملےمیں شہید ہونے مسلمانوں کے لواحقین بدستور صدمےسے نڈھال ہیں۔ نیوزی لینڈ میں مسجد میں شہید ہونے والے ایک اردنی شہری کی ماں کو بیٹے کی جدائی کا ایسا صدمہ پہنچا کہ…