Author: Zafar Siddiqui

  • سمجھوتہ ایکسپریس فیصلے سے ناخوش پاکستانی شہری رخسانہ کا سوال ’ میرے پانچ بچوں کی موت کا ذمہ دارکون ہے؟‘

    سمجھوتہ ایکسپریس فیصلے سے ناخوش پاکستانی شہری رخسانہ کا سوال ’ میرے پانچ بچوں کی موت کا ذمہ دارکون ہے؟‘

    پاکستان کے فیصل آباد کی رہنے والی رخسانہ نے سمجھوتہ ایکسپریس معاملے میں ہندوستانی عدالت سے انصاف کی گہار لگائی ہے۔ پنچکولہ کی ایک خصوصی عدالت نے بدھ کوسمجھوتہ ایکسپریس دھماکہ معاملے میں چاروں ملزمین کوبری کردیا ہے۔ ان چاروں ملزمین میں راشٹریہ سیوم سنگھ (آرایس ایس) کے رکن رہے سوامی اسیما ننند بھی شامل…

  • بوسنیائی جنگ: مسلم نسل کشی کا ذمہ دار جنگی مجرم کراڈچچ جیل سے کبھی باہر نہیں آئے گا

    بوسنیائی جنگ: مسلم نسل کشی کا ذمہ دار جنگی مجرم کراڈچچ جیل سے کبھی باہر نہیں آئے گا

    نوے کی دہائی میں بوسنیا کی جنگ کے دوران بوسنیائی سربوں کی قیادت کرنے والے اور جنگی مجرم راڈووان کراڈچچ کو اقوام متحدہ کی عدالت نے کوئی راحت نہیں دی۔ راڈووان کراڈچچ کے خلاف یہ مقدمہ انیس سو نوے کی دہائی میں بوسنیا کی جنگ کے دوران جنگی جرائم، قتل عام کے واقعات، بوسنیائی مسلمانوں…

  • نائٹ پارٹی ( افسانہ )        

    نائٹ پارٹی ( افسانہ )        

       محمد اسلم آزاد     شیوانی نے گھر آکر اپنا اسکول بیگ ٹیبل پر رکھا اور جا کر ماں سے بولی مما: تین ہزار روپے دو نا پلیز  تم نے کھانا کھایا ؟شیوانی کی ماں نے اس کی بات کاٹتے ہوئے پوچھا   مما آج میں گھر سے باہر کھا کر آئی ہوں شیوانی تمہاری یہ…

  • جمہوریت میں عوام اصل سرچشمہ 

    جمہوریت میں عوام اصل سرچشمہ 

    مفتی اظہار مکرم قاسمی  کسی بھی جمہوری ملک میں طاقت کا اصل سرچشمہ عوام ہوتی ہے۔ اسی جمہوریت کا ایک حصہ الیکشن ہے، جس میں ملک کے عوام اپنے لئے اپنی پسند کے نمائندہ منتخب کرتے ہیں ،جو پارلیمنٹ میں ان کے نقطۂ نظر کی نمائندگی کرتے ہیں اور ملک کے سیاہ و سپید کے…

  • نیوزی لینڈ دہشت گردانہ حملہ : اسباب وجوہات 

    نیوزی لینڈ دہشت گردانہ حملہ : اسباب وجوہات 

    ڈاکٹر محمد منظور عالم دہشت گردی سے پوری دنیا دوچارہے ۔یہ عالمی مسئلہ بن گیاہے جس کے خلاف مشترکہ جدوجہد ،مضبوط لائحہ اور ناقابل شکست جنگ لڑنی ضروری ہے ۔ دہشت گردوں کے عزائم کو مسمارکرنے اور ان کے ناپاک منصوبوں کو ناکام بنانے کیلئے انسانیت اور امن وسلامتی کی تحریک سب سے اہم ہے…

  • اٹھو! تم کو شہیدوں کا لہو آواز دیتا ہے! 

    اٹھو! تم کو شہیدوں کا لہو آواز دیتا ہے! 

    انشاء اللہ نیوزی لینڈ میں بہا معصوم نمازیوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا احساس نایاب اُٹھو تم کو شہیدوں کا لہو آواز دیتا ہے خدا بھی اہل ہمت کو ہی پرواز دیتا ہے اٹھو کشمیر برما کے سرو و سمن آواز دیتے ہیں تمہیں افغان کے کوہ و دمن آواز دیتے ہیں لہو میں…

  • حج مصارف کی دوسری قسط اد اکرنے کی آخری تاریخ میں توسیع

    حج مصارف کی دوسری قسط اد اکرنے کی آخری تاریخ میں توسیع

    جو عازمین آن لائن ادائیگی کرنا چاہیں وہ انٹرنیٹ بینکنگ‘ ڈیبیٹ کارڈ اور کریڈٹ کارڈ سے ادائیگی کے لئے حج کمیٹی کی ویب سائیٹ www.hajcommittee.gov.in پر مہیا ای پےَ منٹ آپشن استعمال کرسکتے ہیں۔ حیدرآباد: (یو این آئی) مرکزی حج کمیٹی نے منتخب عازمین حج کو حج مصارف کو 1,20,000/- روپئے کی دوسری قسط ادا…

  • برطانیہ میں مساجد کے تحفظ کے فنڈ میں دوگنا اضافہ 

    برطانیہ میں مساجد کے تحفظ کے فنڈ میں دوگنا اضافہ 

    لندن : نیوزی لینڈ کی دو مساجد میں گذشتہ جمعہ کو دہشت گرد حملہ میں ۵۰؍ مصلیوں کی شہادت کے پس منظر میں برطانیہ کی حکومت نے تمام طبقات کو تحفظ کا یقین دلانے کے اقدام کے طور پر ملک بھر میں مساجد اور دیگر تمام عبادت گاہوں کے حفاظتی فنڈ کو 1.6ملین پاؤنڈ فراہم…

  • نیوزی لینڈ میں 22 ؍ مارچ جمعے کو اذان براہ راست نشر ہوگی 

    نیوزی لینڈ میں 22 ؍ مارچ جمعے کو اذان براہ راست نشر ہوگی 

    نیوزی لینڈ میں مساجد پر دہشت گردانہ حملے کے دوران جاں بحق ہونے والوں میں سے ایک باپ اور بیٹے کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔ ساتھ ہی وزیر اعظم جیسینڈا آرڈرن کے بقول ہلاک شدگان کے لیے ایک خصوصی تقریب منقعد کی جائے گی۔ نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم جیسینڈا آرڈرن نے…

  • افغانستان میں صدارتی انتخابات تیسری مرتبہ ملتوی

    افغانستان میں صدارتی انتخابات تیسری مرتبہ ملتوی

    کابل: افغانستان میں صدارتی انتخابات ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہوگئے ہیں اور جولائی میں ہونے والے الیکشن کو 28 ستمبر تک ملتوی کردیا گیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق اافغان الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کے لیے ایک بار پھر نئی تاریخ کا اعلان کردیا ہے، رواں سال کے آغاز میں ہونے والے انتخابات…