Author: Zafar Siddiqui
-

پسماندہ ذات کی جدوجہد کو سرکاری کتابوں سے ختم کرنا تاریخ مسخ کرنا ہے: کیمپس فرنٹ
این سی ای آرٹی کتابوں سے کمزور طبقہ ،پسماندہ ذات ، خواتین اور مظلوم کسانوں کی جدوجہد کو ختم کرنا ملک کی تاریخ کو مسخ کرنا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار کیمپس فرنٹ آف انڈیا کے نیشنل کمیٹی ممبر کریم الباری نے کیا ہے ۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ ملک میں بی…
-

الحمد للہ ملت ٹائمز کی اردو ویب سائٹ سے متعلق فیس بک پیج کے فلورز آج ایک لاکھ پورے ہوگئے ہیں
ہندوستان میں کسی اردو ویب سائٹ کے فلوورز کا اتنی بڑی تعداد میں ہوجانا ایک قابل ذکر امر ہے اور کسی سے تقابل کئے بغیر یہ ہمارے لئے ایک نمایاں کامیابی ہے کیوں کہ ہم نے پیج کو بوسٹ نہیں کیا۔ سوشل میڈیا پر ہمارے پاس کوئی ٹیم نہیں ہے، کوئی ٹرول آرمی بھی ہم…
-

سمجھوتہ ایکسپریس بم دھماکہ معاملہ: سبھی ملزمین کو بری کیا جانا انصاف کے ساتھ مذاق، این آئی اے ایک بار پھر ایک غیرمناسب ایجنسی ثابت
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین ای ابوبکر نے کہا ہے کہ این آئی اے کورٹ کے ذریعہ سمجھوتہ ایکسپریس بم دھماکہ معاملہ میں سوامی اسیمانند سمیت دیگر تین ملزمین کو بری کیا جانا انصاف کے ساتھ مذاق ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس معاملے کی تفتیش میں قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے)…
-

الیکشن کے پیش نظر انٹرنیٹ کمپنیوں کا رضاکارانہ ’ ضابطہ اخلاق ‘
بھارت میں آئندہ انتخابات کے دوران سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر قدغن لگانے کی کوشش کے تحت دنیا کی اہم انٹرنیٹ کمپنیوں نے رضاکارانہ طور پر ’ ضابطہ اخلاق ‘ پرعمل درآمد کرنے کا وعدہ کرتے ہوئے اسے آج اکیس مارچ سے نافذ کردیا ہے۔ ان اہم ترین انٹرنیٹ کمپنیوں نے بھارتی الیکشن کمیشن…
-

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی جوان شہید
اسرائیلی فوج گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 فلسطینی نواجون کو شہید کرچکی ہے۔ اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں چیک پوائنٹ کے قریب فائرنگ کرکے ایک اور فلسطینی نوجوان کو قتل کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے مغربی کنارے میں فوجی چیک پوائنٹ کے قریب ایک…
-

برطانیہ کے شہر برمنگھم کی 4 مساجد پر نامعلوم افراد کا حملہ
لندن: برطانیہ کے شہر برمنگھم میں رات گئے نامعلوم افراد نے 4 مساجد پر حملہ کیا اور شیشے توڑ کر بھاگ گئے جس کے نتیجے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے شہر برمنگھم میں گزشتہ رات 4 مساجد پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا، حملہ آور مساجد کے شیشے توڑ…
-

بی جے پی کی پہلی فہرست: اڈوانی کا پتہ صاف، امت نے چھینی گاندھی نگر سیٹ!
نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے 2019 کے لوک سبھا انتخابات کے لئے جمعرات کو 182 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی جس میں وزیر اعظم نریندر مودی وارانسی، بی جے پی صدر امت شاہ گاندھی نگر اور وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کو لکھنؤ سیٹ سے امیدوار بنانے کا اعلان کیا…
-

انسانی ہمدردی کی نظیر پیش کرنے پر نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کو مولانا سجاد نعمانی کی مبارک بادی
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے جو کارنامہ انجام دیا ہے وہ لائق ستائیش ہے دنیا مختلف گوشوں سے فرزندان توحید اس کو اپنے اپنے طریقہ سے مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔ ملت اسلامیہ ہندیہ کے ایک دینی و ملی رہنما مولانا سجاد نعمانی نے ان کے اس کارنامہ پر اس کی ہمت افزائی فرمائی اور…
-

جھارکھنڈ: تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر رانچی میں ’ چوکیداروں ‘ کا احتجاج
رانچی – جھارکھنڈ: راجیہ دفعدار چوکیدار پنچایت کے زیر اہتمام منگل کے روز بیس چوکیداروں نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر حکومت کے خلاف رانچی کے ایک پولیس اسٹیشن میں خاموش احتجاج کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ مبینہ طور پر دس ہزار چوکیدار جھارکھنڈ میں ایسے ہیں جنہیں پچھلے چار ماہ سے تنخواہ موصول…
