Author: Zafar Siddiqui
-

رفتار بے ڈھنگی کا تسلسل
فیروز عالم ندوی 1857 عیسوی میں جب آخری مغل بادشاہ اپنے رسمی حکومت سے بھی بیدخل کر دیے گئے تو مسلمانوں کے درمیان بڑی افرا تفری کی صورتحال پیدا ہوئی، دینی حلقوں میں کافی تشویش پیدا ہو گئی ، مسلمانانِ ہند مضطرب اور بے چین ہو اٹھے، ہر طرف سراسیمگی اور خوف کا ماحول طاری…
-

جشن جمہوریت کی مناسبت سے مختلف اداروں میں جھنڈا سلامی تقریب کا انعقاد
نئی دہلی: ہندوستان کے 70ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر دہلی کے مختلف اسکولوں میں جشن یوم جمہوریہ بڑی دھوم دھام سے منایا گیا۔ اسی کے تحت قصاب پورہ میں واقع مدرسہ رشیدیہ معراج العلوم بڑی مسجد میں جشن جمہوریہ کے موقع پر قاری محمد ساجد کی صدارت میں پرچم کشائی تقریب منعقد کی گئی،…
-

جو قوم اپنا ماضی فراموش کردیتی ہے اس کا مستقبل بھی محفوظ نہیں رہتا شریعت میں مداخلت، آئین کی مخالفت اور جمہوریت کا مذاق ہے: مولانا سید انظر شاہ قاسمی
پرنامبٹ: (ملت ٹائمز – حمد فرقان) معروف عالم دین، شیر کرناٹک، شاہ ملت حضرت مولانا سید انظر شاہ قاسمی مدظلہ پچھلے دنوں پرنامبٹ، تمل ناڈ کے ایک روزہ دورے پر تھے ۔’’آزادی سے جمہوریت تک‘ ‘کے عنوان پر مسجد علیؓ، ترائی کاڈ،پرنامبٹ میں ہزاروں فرزندان توحید کو خطاب کرتے ہوئے شاہ ملت نے فرمایا کہ…
-

فقیہ ملت مولانا زبیر احمد قاسمیؒ رب کائنات کا فضل عظیم تھے
مولانا نسیم احمد قاسمی فقیہ ملت مولانا زبیر احمد قاسمی نور اللہ مرقدہ کی وفات حسرت آیات یقینا موت العالم موت العالم ہے۔ بلاشبہ نصف صدی سے زائد عرصہ تک دینی خدمات انجام دہی کے بعد یہ آفتا ب علم وہدایت 13جنوری 2019 بروز اتوار کو ہمیشہ کیلئے غروب ہوگیا ۔ اور کوہ علم و…
-

سب اس طرح گلشن کو ویران کردیں گے؟
محمد شارب ضیاء رحمانی پہلے مولانا اسرارالحق قاسمیؒ، مولانا زبیر احمدقاسمیؒ ، پھر مولانا واضح رشید ندوی ندویؒ اور اب بہار کی معروف دینی، تحریکی اور نورانی شخصیت مولانا محمد قاسمؒ دارفانی سے کوچ کرگئے، انا للہ و انا الیہ راجعون مسلسل علماء کااس طرح اٹھ جانا، ملت کے لیے عظیم سانحہ ہے، جب کہ…
-

آہ ! یہ امت آج پھر یتیم ہوگئی
حضرت مولانا محمد قاسم صاحبؒ ، مجاز و خلیفہ فدائے ملت حضرت مولانا سید اسعد مدنی ؒ ولادت: 20 نومبر 1953، وفات: 29 جنوری 2019 خالد انور پورنوی المظاہری ضلع بھاگلپورکے ایک بستی ’’ کو روڈیہہ ‘‘ میں جناب ’’ ثابت حسین‘‘ ا بن جناب حافظ ’’ محفوظ حسین‘‘ مرحوم کے گھر ، 20؍نو مبر1953ء…
-

معروف عالم دین مولانا محمد قاسم کا انتقال۔ علمی دنیا میں غم کی لہر
بہار کے معروف عالم دین مولانا محمد قاسم صاحب طویل علالت کے بعد 29 جنوری 2019 کی شب میں ابھی 3بجکر 10 منٹ پر اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔ ملت ٹائمز کو یہ اطلاع امارت شرعیہ کے نائب مفتی ثناء الہدی ویشالوی نے دی ل۔ انہوں نے بتایا کہ مولانا مرحوم کے جنازہ کی ایک…
-

دارالعلوم نبی کریم (معہد سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نبی کریم) میں جوش وخروش کے ساتھ منایا گیا یوم جمہوریہ
دہلی : دارالعلوم نبی کریم، المعروف معہد سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ میں یوم جمہوریہ کے موقع پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا,جس کی قیادت فضیلت الشیخ مولانا غلام نبی شمشاد قاسمی مولانگری حفظہ اللہ نے کی، جبکہ نظامت کے فرائض دارالعلوم نبی کریم کے کارگزار مہتمم مولانا محمد عمر علی شمشاد…
-

اسحاق انگلش میڈیم اسکول میں تقریری مقابلہ وکوئز کمپٹیشن کا اختتام
(مدھوبنی) پریس ریلیز ) اسحاق انگلش میڈیم اسکول ڈارہ میں علاقے کے اسکول و مدارس کے طلبہ و طالبات کے درمیان کوئز و تقریری مقابلے منعقد کئے گئے۔ تقریری مقابلے میں 10 اسکول و مدارس کے طلبہ و طالبات نے حصہ لیا۔ اس مقابلے میں مدرسہ اصلاح المومنین کے طالب علم محمد جاسر نے پہلی…
-

ہندی کا اٹھتا شور اور دینی مدارس کے لیے اعتدال کی راہ!
اظہار الحق قاسمی بستوی ہندی اور اردو کا جھگڑا نیا نہیں ہے۔ تقسیم وطن سے لے کر آج تک اردو پر یہ الزام عائد کیا جاتا رہا ہے کہ اردو بھارت کی زبان نہیں بل کہ؛ پاکستانیوں اورمسلمانوں کی زبان ہے، نیز یہ کہ اردو کا فروغ ملک کو تقسیم کی طرف ہی لے جائے…