Author: Zafar Siddiqui
-

خشت اول چوں نہد معمار کج
ڈاکٹر یامین انصاری عوام کی ذمہ داری ہے کہ وہ سیاستدانوں کو مجبور کریں کہ وہ ملک کے سب سے بنیادی مسائل میں سے ایک پرائمری تعلیم کو انتخابی ایشو بنائیں خشت اول چوں نہد معمار کج تا ثریا می رود دیوار کج فارسی کے اس مشہور شعر کا اردو میں لفظی ترجمہ ہے ’جب…
-

انصاف کی بدبو دیتی لاش
سیمیں کرن یتیمی کہنے کو تو ایک لفظ ہے مگر صاحبو! دراصل یہ ایک کیفیت ہے اور یہ کیفیت جب دل کو اپنی لپیٹ میں لے لے تو پھر یہ قبر تک جان نہیں چھوڑتی یہ حزن آپ کی ذات کا حصہ بن جاتا ہے مختلف شکلیں اور روپ دھارتا ہے مگر پیچھے وہی ظالم…
-

سادگی و علمی پختگی کا جلی عنوان مولانا زبیر قاسمی
(اظہار عقیدت) غلام مصطفی عدیل قاسمی گزشتہ سال کی طرح سال دو ہزار انیس بھی اپنے ساتھ خوشی و غم لے کر نمودار ہوا، لیکن اب تک غموں کا پلڑا بھاری نظر آ رہا ہے بایں طور کے چند روز کے اندر اندر کئی بڑی علمی و ادبی شخصیات کی رحلت نے قلب و جگر…
-

پاک طینت نیک سیرت نرم گو شفاف روح ایک مثالی شخصیت تھے حضرت واضح رشید دوحہ قطر میں حضرت مولانا واضح رشید ندوی کی وفات پر تعزیتی نشست کا انعقاد
قطر: 18جنوری بروز جمعہ بعد نماز عشاء ابنائے ندوہ دوحہ قطر کی جانب سے جناب اسلم عزیز ندوی صاحب کی رہائش گاہ پر مشہور و ممتاز عالم دین حضرت مولانا سید محمد واضح رشید حسنی ندوی رحمۃ اللہ علیہ کے سانحہ ارتحال پر ایک تعزیتی نشست کا انعقاد ہوا، جلسہ کا آغاز دوحہ کے معروف…
-

2019 عام انتخابات: دستور کے بقا کی جنگ
نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم معمارانِ دستور نے ہندوستان کا آئین بہت سوچ سمجھ کر تشکیل دیا، مستقبل کو سامنے رکھتے ہوئے انہوں نے ایک جامع آئین بنایا جس میں تمام شہریوں کو یکساں حقوق دیئے گئے، ملک کو جمہوری اور سیکولر قرار دیا، تمام شہریوں کیلئے آزادی، انصاف، مساوات اور تحفظ کو یقینی…
-

سرکاری شعبوں میں ملازمین رکھنے کا استحصالی فارمولہ
اشرف علی بستوی وزیر اعظم نریندر مودی کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے جنرل کٹیگری کو 10 فیصد ریزرویشن دیکر بڑا کارنامہ انجام دیا ہے ، لیکن انہوں نے اس کا کوئی ثبوت فراہم نہیں کیا کہ پبلک سیکٹر میں خالی اسامیوں کو پر کرنے کی کیا کوشش کی ایک رپورٹ کے مطابق ریاستی سطح…
-

خوں کے پیاسے ہو گئے ہیں میرے وطن کے پاسبان
حفیظ چوھدری مرکزی صدر اسلامک رائٹرز موومنٹ، پاکستان دہشت گردی کے نام پر بے گناہ انسانوں کے قتل ناحق کا یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے بلکہ اس قسم کے واقعات مملکت خداداد پاکستان میں آئے دن پیش آتے رہتے ہیں اگرچہ یہ ملک اسلام کی بنیاد پر حاصل کیا گیا اور حصول ملک کے…
-

عالم اسلام کی قدیم ترین مسجد و دینی درسگاہ جامع ازہر میں مولانا واضح رشید حسنی الندوی کی غائبانہ نماز جنازہ اور ان کے لئے دعائے مغفرت
قاہرہ : (ملت ٹائمز) گزشتہ کل بروز جمعہ مصر کی راجدھانی قاہرہ میں واقع ایک ہزار سال پرانی مسجد اور دنیا کی قدیم ترین دینی وعالمی درسگاہ جامع ازہر میں دارالعلوم ندوة العلماء کے معتمد تعلیم اور مایہ ناز ادیب و مفکر مرحوم حضرت مولانا واضح رشید حسنی ندوی کی غائبانہ نماز جنازہ ہزاروں لوگوں…
-

معمار تعلیم، آبروئے مدارس اسلامیہ بہار، فقیہ ملت مولانا زبیراحمدقاسمی ؒ
مولانا امداد الحق بختیار قاسمی علم و عمل، اخلاص و للہیت، سادگی اور بے تکلفی، جہد مسلسل، تعمیری ذہن و کردار، رجال سازی، بے باکی و حق گوئی جیسے بے شمار اوصاف جلیلہ کی تعبیر اور جیتی جاگتی تصویر مولانا زبیر احمد قاسمی ؒ تھے، انہوں نے 1380ھ سے 1440ھ تک پورے ساٹھ 60 سال…
-

کس کس طرح ہمیں ڈراؤگے اور کیا کیا حربہ آزماؤگے؟
احساس نایاب چین و عرب ہمارا، ہندوستان ہمارا مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارے آساں نہیں مٹانا نام و نشان ہمارا آزادی کے 72 سالوں میں ہمیشہ ہم مسلمانوں نے ہی اپنی حب الوطنی کا ثبوت دیا ہے، دشمنان وطن و غدار وطن کی جانب سے…