Author: Zafar Siddiqui

  • جھارکھنڈ میں ایک اور ماب لنچنگ۔بھیڑ نے ڈرائیور کو پیٹ کر ہلاک کر دیا

    جھارکھنڈ میں ایک اور ماب لنچنگ۔بھیڑ نے ڈرائیور کو پیٹ کر ہلاک کر دیا

    دمکا: (ایم این این) جھارکھنڈ کے ضلع دمکا میں ٹرک کی ٹکر سے دو برس کے بچے کی ہلاکت کے بعد پر تشدد بھیڑ نے ڈرائور کو پیٹ-پیٹ کر ہلاک کر دیاہے۔ ضلع دمکا کے دمکا-راماپورہاد راستے میں سیمانیجور گاؤں میں اتوار کے روز ٹرک کی ٹکر لگنے سے سڑک پار کر رہے دو برس…

  • ریزرویشن مخالفت کی تحریک میں ہندستانی سیاست اور سماج کا غیر روادارانہ چہرہ سامنے آگیا

    ریزرویشن مخالفت کی تحریک میں ہندستانی سیاست اور سماج کا غیر روادارانہ چہرہ سامنے آگیا

    صفدرامام قادری  سماج میں پسماندگی اور مختلف طبقات کی نفرتوں کے طفیل ذلت و رسوائی پانے کے سبب ہندستانی آئین میں ریزرویشن جیسی شق قائم کی گئی۔ آئین کے معماروں نے ہندستانی سماج کے دکھ درد اور ارتقا کے سلسلے کو سمجھتے ہوئے اس طرف قدم بڑھایا تھا۔ مقصد واضح تھا کہ جو لوگ ہزاروں…

  • ہجرت سے اسلامی سال کا آغاز اور مسلمانوں کے لیے ایک پیغام

    ہجرت سے اسلامی سال کا آغاز اور مسلمانوں کے لیے ایک پیغام

    معاذ مدثر قاسمی انسانی زندگی میں تاریخ کو بڑی اہمیت حاصل ہے، تاریخ کے ذریعے ایک قوم اپنے تشخص کو باقی رکھتی ہے اسی سے تہذیب و ثقافت کو محفوظ رکھا جاتا ہے کیوں کہ تاریخ ایک ایسا رابطہ ہے جو قوموں کو ان کے تاب ناک ماضی سے جوڑتی ہے اسی لیے اگر یہ…

  • ” ہم جنسی “ ایک تباہ کن عمل

    ” ہم جنسی “ ایک تباہ کن عمل

     مولانا منظر بلال قاسمی ہم جنسی ایک ایسا شرمناک اور تباہ کن عمل ہے جو انتہائی خطرناک نتائج کا سبب ہے، جس سے نسلِ انسانی کی بقا ء کو شدیدخطرہ لاحق ہے اور جس سے سماج اور معاشرہ کا تانا بانا بکھر کر رہ جائے گا یہی وجہ ہے کہ اسے تقریباً ہر مذہب نے…

  • ہم جنسی، فطرت کے اصولوں کے خلاف بغاوت کا اعلان

    ہم جنسی، فطرت کے اصولوں کے خلاف بغاوت کا اعلان

    احساس نایاب 6 ستمبر 2018 ، جمعرات کادن ،یہ وہ سیاہ تاریخ ہے جب ہندوستان کی عدالت عظمیٰ نے ایک ایسے غیرفطری عمل کو قانونی جوازفراہم کرتے ہوئےاس پہ اجازت کی مہر لگادی ہے جو نہ صرف قانون قدرت کے اعتبار سے ہی بلکہ انسانی فطرت کے اعتبار سے بھی ناجائز اور گھناؤنا عمل ہے…

  • طلباء یکسوئی کے ساتھ تعلیم حاصل کریں، اور اپنے مقصد کو پیش نظر رکھیں: مشتاق احمد نوری

    طلباء یکسوئی کے ساتھ تعلیم حاصل کریں، اور اپنے مقصد کو پیش نظر رکھیں: مشتاق احمد نوری

    طلباء یکسوئی کے ساتھ تعلیم حاصل کریں، اور اپنے مقصد کو پیش نظر رکھیں: مشتاق احمد نوری چنئی: (احمد علی صدیقی) بہار اردو اکیڈمی کے چیئرمین مشتاق احمد نوری کی چنئی آمد پر نیو کالج کے شعبہ اردو میں ایک استقبالیہ پروگرام و توسیعی لکچر کا انعقاد عمل میں لایا گیا. تعلیمی قابلیت کے ساتھ…

  • انتخاب منزل میں طلباء کی رہبری ناگزیر ضرورت

    انتخاب منزل میں طلباء کی رہبری ناگزیر ضرورت

    مفتی عبداللہ غزالی اگر چہ علم کی اہمیت اور افادیت کو تمام ادیان ومذاہب نے تسلیم کیا ہے لیکن اسلام نے علم اور اہل علم کو جو مقام عطا کیا اس کی نظیر دوسرے ادیان میں شاید ہی ملتی ہو، لیکن المیہ یہ ہے کہ آج مسلمان علم کے میدان میں تمام اقوام عالم سے…

  • آخرت کا گھر

    آخرت کا گھر

    سیدہ تبسم منظور ’’تایا ابا ! آپ سے کئی دفعہ کہا کہ سامنے والاگھر خرید لیجئے۔پر آپ نے کبھی ہماری بات پر غور ہی نہیں کیا”۔ ’’ زویا ! بیٹی ہمارے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں۔جو اس گھر کو خرید کر ازسر نو تعمیر کرتے۔‘‘ ’’ تایا ابا! ہم تو بچپن سے دیکھ رہے ہیں۔…

  • ایک فیصلے نے انسان کو جانور سے بد تر بنادیا

    ایک فیصلے نے انسان کو جانور سے بد تر بنادیا

        مولانا محمود دریابادی      یہ سب ایک دن میں نہیں ہوا، برسوں سے اس سمت پیش رفت جاری تھی ـ پہلے بالغ مرد عورت کے درمیان رضاکارانہ طور پر ہونے والے جنسی فعل کو جرائم کی فہرست سے خارج کیا گیا، اس طرح زنا کو قانونی جواز حاصل ہوا ـ پھر اس سے…

  • ووٹر لسٹ میں ناموں کا اندراج ایک قومی ذمہ داری، ایک مذہبی فریضہ

    ووٹر لسٹ میں ناموں کا اندراج ایک قومی ذمہ داری، ایک مذہبی فریضہ

    شمع فروزاں : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی الیکشن کمیشن کے اعلان کے مطابق یکم ستمبر 2018ء سے 2019ء کے الیکشن کے لئے ووٹر لسٹ میں ناموں کا اندراج شروع ہو چکا ہے، جمہوری نظام میں ووٹ کی بڑی اہمیت ہوتی ہے، اسی سے حکومتیں بدلتی ہیں، اسی کے ذریعہ ہم اپنے ملک کے سربراہ…