Author: Zafar Siddiqui
-

چیف جسٹس آف انڈیا کو ہم جنس پرستی کی اجازت کے حالیہ فیصلے پر روک لگانی چاہئے: مولانا حلیم اللہ قاسمی
ممبئی : ہم جنس پرستی کے متعلق سپریم کورٹ کا موجودہ فیصلہ ہندوستانی تہذیب و ثقافت اور اس کی تاریخی روایت کے برعکس اباحیت زدگی کو فروغ دینے والا اور معاشرتی زندگی کو تباہ کرنے والا ہے، اس سلسلے میں ہم چیف جسٹس آف انڈیا سے مؤدبانہ درخواست کرتے ہیں کہ وہ اس فیصلے پر…
-

سلسلۂ چشتیہ کا تسلسل ہرات سے اجمیر تک. تصوف اور سلسلۂ چشتیہ پردو روزہ بین الاقوامی سمینار کا انعقاد
نئی دہلی : ( ایم این این) ہندوستان اور افغانستان کے روحانی، تہذیبی ، تجارتی اور ثقافتی تعلقات وروابط صدیوں پر محیط ہیں۔ شہر ہرات کئی لحاظ سے ممتاز ہے ۔ صوفیا ئے کرا م کی تعلیم و تربیت اور روحانی فیوض و برکات کے لیے پورے عالم میں مشہور ہے ۔ صوبہ ہرات کا…
-

گھناؤنا عمل ، بھیانک انجام
محمد رضی الاسلام ندوی اللہ کے پیغمبر حضرت لوط علیہ السلام کی قوم کے جنسی انحراف اور اس کے بھیانک انجام کا تذکرہ قرآن مجید میں مختلف مقامات پر کیا گیا ہے _ ان لوگوں کی فطرت مسخ ہوگئی تھی ، چنانچہ وہ ہم جنسیت پر عمل پیرا تھے ، مرد مردوں کے ذریعے جنسی…
-

ہم جنس پرستی جرم تو نہیں مگرغیر فطری عمل، ہم اس طرح کے تعلقات کو فروغ نہیں دیتے: آر ایس ایس
آر ایس ایس نے کہا ہے کہ ہم جنس پرستی جرم نہیں هونے کے باوجود غیرفطری عمل ہے اورسنگھ ایسے تعلقات کو فروغ نہیں دیتا ہے۔ نئی دہلی: راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) نے کہا ہے کہ ہم جنس پرستی جرم نہیں هونے کے باوجود غیر فطری عمل ہے اور سنگھ ایسے تعلقات…
-

ہم جنس پرستی پر سپریم کورٹ فیصلہ مشرقی دنیا کے لیے ناقابل قبول اور اذیت ناک: دارالعلوم دیوبند
دیوبند: (رضوان سلمانی) دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی نے ہم جنس پرستی پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تمام مذاہب اور ہر مہذب معاشرے میں جنس پرستی ممنوع قرار دی گئی ہے۔ اخلاقی اور فطری طور پر یہ عمل ناپسندیدہ اور ناقابل قبول ہے۔ اسلام اس کو شدت کے…
-

مودی سرکار میں ہاہا کار، روپیہ پہلی بار 72 کے پار
ہندوستانی روپیہ کی تنزلی دور لگاتار جاری ہے اور جمعرات کو ایک ڈالر کی قیمت 72 روپے کے پار پہنچ گئی۔ ہندوستانی کرنسی کی ڈالر کے مقابلہ تنزلی کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔ جمعرات کا آغاز بہتر کرنے کے بعد روپیہ نے پھر سے گرنا شروع کر دیا اور تنزلی کا ایک نیا ریکارڈ قائم…
-

ترکی کا اقتصادی بحران!
پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی ترکی میں معاشی بحران کوئی پہلی مرتبہ نہیں آیاہے ، آج سے تقریبا 15 سال قبل بھی ترکی شدید معاشی بحران سے دوچار تھا ،کرپشن ،رشوت اور اس جیسے مسائل کا شکار تھا ، ڈالر کے مقابلے میں لیرا کی کوئی حیثیت نہیں تھی، عالمی بینک کا بہت زیادہ قرضہ…
-

دوریاں نزدیکیاں بن گئیں ، عجب اتفاق ہے
ڈاکٹر سلیم خان اورنگ آباد میں منعقد ہونے والے عظیم الشان تبلیغی جماعت کے اجتماع کے وقت حاجی عرفات نے شیوسینا کی جانب سےباندرہ میں بہت نمایاں بورڈ لگوایا جس پر تحریرتھا ’’ اجتماع میں جانے والے سبھی بھائیوں سے دعا کی درخواست ہے ‘‘۔ شیوسینا کی جانب ان خیر سگالی کے اظہار کا سہرا…
-

یوم اساتذہ ایک تقریب ہی نہیں یوم اصلاح کا بھی دن ہے
سہیل عابدین ہندوستان میں ہر سال 5ستمبرکو یوم اساتذہ آزاد ہندستان کے دوسرے صدر جمہوریہ ڈاکٹر راڈھاکرشن کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ کیونکہ وہ خود بھی استاد رہ چکے ہیں۔ جب وہ صدر بنے تو ان کے کچھ شاگردوں اور دوستوں نے خواہش ظاہر کی کہ ہم لوگ آپ کا یوم پیدائش منانا…
-

بے روزگاری کا یہ عالم اور یو پی میں اہل امیدوار نہیں!
ڈاکٹر یامین انصاری یو پی کے وزیر اعلی آدتیہ ناتھ نے بے روزگاروں کی تضحیک تو کی ہی ہے، ساتھ ہی نو جوانوں کی اہلیت و صلاحیت پر بھی سوال اٹھا یا ہے ابھی تک تو یہی سنتے آئے ہیں کہ ہندوستان ایک نوجوان ملک ہے، یہ ’ینگ انڈیا‘ ہے،یہاں کے نوجوانوں میں صلاحیتیں کوٹ…