Author: Zafar Siddiqui
-

ترکی میں معاشی بحران عارضی مسئلہ ،صرف کرنسی کی قیمت کم ہوئی ہے جی ڈی پی میں شرح اضافہ برقرار ہے آئی او ایس کے زیر انتظام منعقدہ لیکچر میں پروفیسر ڈاکٹر عرشی خان کا اظہار خیال
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ترکی دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں سے ایک ہے ،تمام مطلوبہ شرائط پائے جانے کے باوجود اسے یورپی یونین کی رکنیت نہیں دی جارہی ہے ،تعلیم ،تعمیرات، سیاحت اور دیگر شعبوں میں ترکی کو دنیا بھر میں نمایاں مقام حاصل ہے ،حالیہ دنوں میں جو معاشی بحران وہاں آیاہواہے وہ عارضی…
-

برخاست آئی پی ایس آفیسر سنجیو بھٹ ایک پرانے معاملے میں آج گرفتار
احمد آباد: گجرات میں پولس کی کرائم ریسرچ برانچ (سی آئی ڈی-کرائم) نے برخاست آئی پی ایس افسر سنجیو بھٹ کو تقریباً دو دہائی پرانے ایک معاملہ میں آج گرفتار کر لیا۔ سی آئی ڈی-کرائم پولس ڈائرکٹر جنرل آشیش بھاٹیہ نے ’یو این آئی‘ کو بتایا کہ بھٹ کو ایک اور پولس اہلکار کے ساتھ…
-

حضرت مولانا مظہر عالم قاسمی حیات و خدمات
محمد شمیم اختر ندوی موت برحق ہے ہر جاندار کو موت کا مزہ چھکنا ہے ۔لیکن کچھ لوگوں کی موت کا صدمہ بہت دیر تک محسوس کیا جاتا ہے اور جنکو بھلانے میں زمانہ لگ جاتا ہے ایسی ہی شخصیت حضرت مولانا مظہر عالم قاسمی رحمہ اللہ علیہ بن عزیز الرحمان (بانی و مہتمم دارالعلوم…
-

۲؍ملزمین باعزت بری، دو قصور وار قرار بے گناہوں کے خون کی ہولیاں کھیلنے والے تو فرقہ پرستوں کی چادروں میں چھپے ہوئے ہیں: مولانا ارشد مدنی
نئی دہلی: (ملت ٹائمز ) سال 2007ء میں حیدرآباد کے لمبنی پارک، دلسکھ نگر اور گوکل چاٹ مقامات پر ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکوں کے معاملے میں آج چیرا پلی سینٹرل جیل میں قائم خصوصی عدالت نے فیصلہ صادر کرتے ہو ئے چار ملزمین میں سے ایک جانب جہاں دو ملزمین کو باعزت بری…
-

میں کہ اک معلم ہوں نظم بموقع یومِ اساتذہ
ڈاکٹر خالد مبشر تم ہو علم کے طالب تم نے مجھ سے پوچھا ہے مرتبہ معلم کا میں کہ اک معلم ہوں کس طرح خود اپنی ہی عظمتیں بتاؤں میں یہ تو خود ستائی ہے لیکن اک معلم ہوں سو یہ فرض ہے میرا تم پہ منکشف کردوں راز ہائے سربستہ جانتے ہو کیا ہوں…
-

یوم اساتذہ اور بہار میں اساتذہ کے مسائل و مشکلات
عبدالغنی (ارریہ) صالح، پاک، صحت مند اور ترقی پذیر معاشرہ کی تعمیر و تشکیل میں اساتذہ کا کلیدی رول ہواکرتا ہے کوئی بھی قوم اور معاشرہ تعلیم کے بغیر کامیابی کی منزل کو نہیں پاسکتا ہے ظاہر ہے تعلیم کی ترویج و اشاعت اور فروغ میں اساتذہ کا اہم کرداف ہوتا ہے تعلیم کا حصول…
-

دارالعلوم عزیزیہ میرا روڈ کے بانی ومہتمم مولانا مظہر عالم قاسمی کا انتقال علاقے بھر میں غم والم کی لہر، مدارس اسلامیہ میں ایصال ثواب وتعزیتی نشستوں کا انعقاد
ممبئی : (نمائندہ ) میرا روڈ کے لئے ۳؍ستمبر کا دن الم وغم کا کوہ گراں لے کر آیا کہ آج ایک ہی روز چند گھنٹے کے فاصلے سے یہاں کی دو عظیم شخصیات نے داعی اجل کو لبیک کہا ۔انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ مشہور عالم دین دار العلوم عزیزیہ میراروڈ کے…
-

ڈی ایل ایڈ کورس اور اردو بطور ذریعہ امتحان
عمر فاروق قاسمی این آئی او ایس کے ذریعے ڈی ایل ایڈ کورس جس وقت شروع ہوا تھا، اس وقت کورس کرنے والے اردو داں طبقے کو یہ پتہ تک نہیں تھا کہ اس کے اسائنمنٹ اور تھیوری پیپر کی جوابی کاپی اردو میں لکھی جاسکتی ہے، انتظامیہ نے بھی بطور میڈیم اردو کو اس…
-

ہے روک ٹوک ان کی حق میں تمہارے نعمت
سیدہ تبسم منظور ناڈکر 1954میں بھارت کے سب سے بڑی شہری ایوارڈ ’بھارت رتن‘ انعام یافتہ اور 13مئی 1962 تا 13مئی 1967 تک ہندوستان کے دوسرے صدر جمہوریہ ہند رہ چکے ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن کے یوم پیدائش 5ستمبرکو ملک بھر میں یوم اساتذہ کے طور پر منایاجاتا ہے۔ بنیادی طور پر ڈاکٹر رادھا کرشن…
-

جے این یو طلبا یونین کے سابق صدر کنہیا کمار کا بیگو سرائے سے چناؤ لڑے جانے کی قیاس آرائیاں تیز
سی پی آئی کے ریاستی سکریٹری ستیہ نرائن سنگھ کے مطابق بائیں بازو کی تمام پارٹیاں چاہتی ہیں کہ کنہیا کمار 2019 کے عام انتخابات میں بیگو سرائے سے چناؤ لڑیں۔ جے این یو طلباء یونین کے سابق صدر اور بائیں محاذ کے ابھرتے ہوئے شعلہ بیان رہنما کنہیا کمار آئندہ سال ہونے والے عام…