Author: Zafar Siddiqui
-
زکوٰۃ غریبوں کا حق ہے، خیرات نہیں …!
احساس نایاب ( شیموگہ، کرناٹک ) اے غریب و نادار، محتاج و ضرورت مندوں کی مدد کرنے والو, امداد کے بدلے , کسی کی خود داری کو ٹھیس مت پہنچاؤ، مانا کہ ابھی ہیں وہ محتاج بہت، ماناکہ ابھی ہیں وہ مجبور بہت، ان کی مجبوری کو رسوا نہ کرو، ان کی محتاجی کا تماشہ…
-
ماہ رمضان، خیر و برکت کا آغاز
عبید الرحمن رمضان المبارک پھر آپہونچا ہے اگرچہ مادی نگاہوں سے اس ماہ رحمت اور دوسرے مہینوں میں کوئی خاص امتیاز محسوس نہیں ہوتا لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس ماہ اور دوسرے مہینوں میں نمایاں فرق ہے۔ اتنا نمایاں کہ اگر وہ ہم پر ظاہر ہوجائے تو بلاشبہ ہم بھی اللہ تبارک وتعالیٰ کے…
-
ٹیوشن ایک تجزیہ
ام ھشام اس دنیا کی بیش قیمت چیزوں میں سے ایک ہے ,نئی “سوچ اور آئیڈیا ” اگر آپ کے پاس دنیا کےکسی کام آجانے یا انکی علمی و تفریحی اور نفسیاتی معاملات سے متعلق کوئی اچھوتا پلان ہے تو پھر آپ کی یہ سوچ خود بخود لوگوں کے دل ودماغ پر حکومت کرنے لگے…
-
مسلمان اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں۔امریکہ اور اسرائیل کے سفارت خانے کو احتجاجی نوٹ بھیجیں، مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کی اپیل
حیدرآباد: ( ملت ٹائمز ) مسلمانوں نے ہجرت کے بعد ۱۷؍مہینے بیت المقدس کی طرف رخ کرکے نماز پڑھی ہے، یہیں سے آپ ﷺ کا سفر معراج ہوا اور اسی مسجد میں آپ نے تمام انبیائے کرام کی امامت فرمائی، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا’’اس مسجد میں ایک نماز کا ثواب ایک ہزار نمازوں کے…
-
میرٹھ میں نماز تراویح کے دوران مسلمانوں پر شرپسندوں کا حملہ۔ علاقے میں کشیدگی
میرٹھ : (ایجنسی ) اطلاع کے مطابق یوپی کے مشہور شہر میرٹھ میں نماز تراویح پڑھ رہے مسلم نوجوانوں پر اچانک ہندو نوجوانوں نے حملہ کردیا اور مارپیٹ کرکے نماز پڑھنے کی جگہ سے بھگا دیا جس کے بعد پورے علاقے میں کشیدگی کا ماحول ہے۔ مسلم فرقے کے لوگوں نے کہاکہ نماز پڑھتے وقت…
-
رمضان المبار ک کے انوار و برکات
محمد حامد ناصری قاسمی روح اور جسم کے مجموعے کا نام حضرت انسان ہے۔ اس کے جسم کو مٹی سے بناکر اللہ پاک نے اس میں روح ڈال دی، پھر دنیا میں بھیج دیا گیا اور اس کی ضروریات کے لیے مثلا، اناج، غلّہ، پھل، پھول، اور پانی وغیرہ کا انتظام خالق انسان نے زمین…
-
کرناٹک کا ناٹک ختم : ڈھائی دن کے وزیر اعلیٰ یدی یورپا نے استعفی سونپا.جے ڈی ایس کانگریس اتحاد کی اب بنے گی حکومت
نئی دہلی : یدی یورپا نے فلور ٹیسٹ سے قبل ہی جذباتی تقریر دینے کے بعد استعفی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کے بعد کانگریس خیمہ میں جشن کا ماحول ہے۔ غلام نبی آزاد کو تمام ارکان اسمبلی ہاتھ ملا کر مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔ کانگریس-جے ڈی ایس ارکان اسمبلی کے چہروں پر…
-
عالم اسلام پر نفاق کے گہرے بادل (۲)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی بجا طور پر تمام مسلمان اس وقت سب سے زیادہ تشویش اپنے مقامات مقدسہ کے بارے میں محسوس کرتے ہیں، سعودی عرب مین کم سے کم ظاہری طور پر جو دینی رکھ رکھاؤ تھا، اب وہ بھی بہت تیز رفتاری سے ختم ہو رہا ہے، مخلوط تعلیم کی…
-
سفارت خانہ کی منتقلی اور فلسطینیوں کا قتل عام
خورشید عالم داؤد قاسمی جی ہاں، یہاں خفیہ طور پر کچھ بھی نہیں ہورہا۔ سب کچھ دن کے اجالے میں ہورہا ہے۔ غاصب مملکت اسرائیل کے شہر تل ابیب میں واقع، امریکی سفارت خانہ 14/مئی کو مقبوضہ بیت المقدس میں منتقل کردیا گیا۔ اسی یروشلم (مقبوضہ بیت المقدس) میں جس کے اصل حقدار فلسطینی مسلمان…
-
تو تیر آزما ہم جگر آزمائیں!
محمد اسعد فلاحی مدیر مضامین ڈاٹ کام ہمت، حوصلہ، شجاعت، بہادری اور دلیری جیسی عظیم صفات موجودہ دور کے کسی خطے میں دیکھنی ہوں تو فلسطینی مسلمانوں کی طرف ایک نظر ڈال لینا کافی ہوگا۔ ان کی بہادری کی داستانیں تاریخ کے صفحات میں ہمیشہ کے لیے ثبت ہورہی ہیں۔ ان کے بلند عزائم عالم…