Author: Zafar Siddiqui

  • خودی اپنی اپنی خدا اپنا اپنا

    قاسم سید کیا ایسا نہیں لگتا کہ ہم دھیرے دھیرے ایک بھیڑ اور بے ہنگم ہجوم میں تبدیل ہوتے جارہے ہیں جس نے نفسانی خواہشات کو امام اور اختلافات کو رہنما بنا لیا ہے۔ بے مقصد زندگی نے بہت سے ناخداؤں اور طابع آزماؤں کو پیدا کردیا ہے۔ ہر کوئی اپنے نام کی نکیل ڈال…

  • قرآن مجید کا ایک بھلایا ہوا حق

    مولانا خالد سیف اللہ رحمانی رمضان المبارک کے مہینہ کو قرآن مجید سے ایک خاص مناسبت ہے ، مفسرین کے بیان کے مطابق اس مہینہ میں قرآن مجید لوحِ محفوظ سے آسمانِ اول پر بھیجا گیا ، پھر اسی مبارک مہینہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر قرآن اترنا شروع ہوا ، اس…

  • آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں!

    پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی دنیا کے 128 ممالک نے دسمبر 2018 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ڈونالڈ ٹرمپ کا فیصلہ مسترد کردیا تھا ، صرف 14 ملکوں نے امریکی فیصلے کی حمایت کی تھی ۔اسلامی تعاون تنظیم نے ہنگامی اجلاس طلب کرکے امریکی سفارت خانہ یروشلم منتقل کئے جانے کو ناقابل برداشت…

  • رمضان المبارک کے موقع پر جمعیۃ علماء ہند کے مالی تعاون سے تہاڑ جیل سے مزید دو قیدی رہا

    نئی دہلی۲۴؍مئی : رمضان المبارک کے موقع پر آج جمعیۃ علماء ہند کے مالی تعاون سے تہاڑ جیل سے مزید دو قیدیوں کی رہائی عمل میں آئی ۔ یہ قیدی سزا کی مدت مکمل ہونے کے باوجود مالی جرمانہ ادا نہ کرنے کی وجہ سے جیل میں بند تھے ۔واضح ہو کہ جمعیۃ علماء ہند…

  • استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی سربراہی اجلاس

    ڈاکٹر فرقان حمید  ترکی جو اسلامی تعاون تنظیم کا موجودہ چئیر مین ہے کی میزبانی میں ماہ رمضان کے پہلے جمعے کے روز غیر معمولی سربراہی اجلاس منعقد ہوا۔ اسی نوعیت کا ایک غیر معمولی اجلاس اُس وقت بھی استنبول میں منعقد کیا گیا تھا جب گزشتہ سال کے آخر میں امریکی صدر نے اپنے…

  • دونوں ایوانوں میں ماں بیٹے کا اپوزیشن لیڈر ہونا اور چیف وھپ جیسے اہم عہدے بھی صرف یادو طبقہ کو دینا مسلمانوں کے ساتھ کھلی غداری: مفتی اعجاز ارشد قاسمی

    نئی دہلی (ملت ٹائمز ) بہار کے گزشتہ اسمبلی انتخابات میں مسلمانوں نے جارحانہ طور پر راشٹریہ جنتادل کو ووٹ کیا تھا، جس کی بدولت لالو یادو کے کنبہ کو اقتدار کی باگ ڈور سنبھالنے کا موقع ملا، لیکن احسان فراموشی کی حد یہ ہوئی کہ مسلمانوں کو اقتدار کے تمام شعبوں میں حاشیہ پر…

  • سپریم کورٹ کی بروقت مداخلت سے دستور کی بالادستی قائم ہوسکی بی جے پی کو اپنے آئین مخالف اقدامات کا جائزہ لینا چاہیئے : ملی کونسل

    نئی دہلی: 23 مئی (پریس ریلیز) مرکز میں بر سر اقتدار ہونے کے بعد بی جے پی نے اکثر غیر دستوری اور آئین مخالف کام کرنے کی کوشش کی ہے۔ اکثر دیکھا گیا ہے کہ بی جے پی حکومت دستور کو بالائے طاق رکھ کر اپنی پارٹی کے مفاد کیلئے کام کرتی ہے اور اس…

  • کرناٹک: ایک انجانے خوف کی ریہرسل

    مشرّف عالم ذوقی دلی کیتھو لک چرچ کے پادری انیل میٹو نے ہندوستان کے تمام چرچ اور پادریوں کو خط لکھا ہے کہ مودی حکومت ہندوستانی جمہوریت کا خون کر رہی ہے .ہمیں اپنی عبادت میں حکومت کی تبدیلی کے لئے د عا کرنی چاہیے ..عیسائیوں کی طرف سے اٹھنے والی یہ بڑی آواز ہے…

  • داعش کے بعد عراق میں پارلیمانی انتخاب 

    پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی عراق کبھی دنیا کا خوشحال ،ترقی یافتہ،آزاد ، خود مختار اور طاقتور ملک تھالیکن آج وہ کھنڈرات میں تبدیل ہوچکاہے ،ہرطرف تباہی بربادی کی تصویر عیاں ہے ۔1980کی دہائی میں ایران ۔عراق طویل جنگ میں دس لاکھ عوام کی جان گئی ،دولت کا بے تحاشا ضیاع ہوا ۔90 کی دہائی…

  • دو ناؤ

    آنیناز جان علی فواد میں خود اعتمادی کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی تھی۔ وہ زندگی کے ہر میدان کا نمبر ایک کھلاڑی تھا۔ اس نے موریشس کے ایک نامور اسکول سے ایچ۔ ایس۔ سی تک تعلیم حاصل کی۔ وہ اچھے نمبروں سے کامیاب ہو کر ملیشیا کی ایک معتبر یونیورسٹی میں زیرِتعلیم رہا۔ ملیشیا سے…