Author: Zafar Siddiqui
-
جے ڈی ایس نے قبول کیا کانگریس کا آفر۔تھم گیا ہے بی جے پی کا جشن
بنگلور (ملت ٹائمز ) کرناٹک اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اب تک کوئی حتمی رجحان سامنے نہیں آسکا ہے ۔ بی جے پی کا جشن تھم گیا ہے وہیں کانگریس نے بی جے پی کو اقتدار سے روکنے کیلئے پوری طاقت جھونکتے ہوئے جے ڈی ایس کو یہ حکومت بنانے کی غیر مشروط پیشکش کی…
-
کرناٹک اسمبلی انتخابات :بی جے پی بنائے گی سرکار؟
بنگلور (ملت ٹائمز) کرناٹک کی تصویر اب تقریبا صاف ہوگئی ہے اور ایسا لگ رہا ہے کہ یہاں بھی بی جے پی ہی سرکار بنائے گی۔ کرناٹک اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی آج صبح 8 بجے شروع ہوئی تھی۔ ابتدائی رجحانات میں کانگریس سب سے آگے چل رہی تھی اس کے بعد کانگریس اور بی…
-
کرناٹک اسمبلی انتخابات : کانگریس -بی جے پی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ
بنگلور (ملت ٹائمز ) کرناٹک اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی آج صبح 8 بجے شروع ہوگئی ہے۔ ابتدائی رجحانات میں کانگریس سب سے آگے چل رہی تھی تاہم اب کانگریس اور بی جے پی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ دیکھا جارہا ہے ۔کبھی کانگریس آگے بڑھ رہی ہے کبھی بی جے پی آگے بڑھ…
-
کرناٹک اسمبلی انتخابات: ووٹوں کی گنتی جاری کانگریس سب آگے
بنگلور (ملت ٹائمز ) کرناٹک اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی آج صبح 8 بجے شروع ہوگئی ہے۔ ابتدائی رجحانات میں کانگریس سب سے آگے چل رہی ہے ۔دوسرے نمبر پر بی جے پی ہے ۔اب تک کانگریس 30 سیٹوں پر سب سے آگے ہے ۔ بی جے پی 22 سیٹوں پر ہے جبکہ جے…
-
دہشت گردی کے الزامات سے 17؍ مسلم نوجوان باعزت رہا
خفیہ میٹنگ کرنے کے الزامات کے تحت گرفتار ۳۵؍ مسلم نوجوانوں کے خلاف قائم مقدمہ کا آج فیصلہ آیا جس کے دوران عدالت نے ۱۷؍مسلم ملزمین کو دہشت گردی سمیت غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزامات سے بری کردیا۔ ممبئی ۱۴؍ مئی: (ملت ٹائمز) دسمبر ۲۰۰۷ میں کیرالا کے واگھمن نامی علاقے میں…
-
رمضان المبارک کا استقبال ہم کیسے کریں ؟
آصف تنویر نجیب اللہ خان تیمی (استاد جامعہ امام ابن تیمیہ) ہر سال کی طرح اس سال بھی ماہ رمضان کا چاند نمودار ہونے ہی والا ہے۔شعبان کا مہینہ شروع ہوچکا ہے۔ اور رمضان المبارک کی اصل تیاری اور روزہ کی عادت اسی مہینہ میں پڑتی ہے۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم کثرت سے اس مہینہ…
-
وجے واڑہ میں حج ہاؤس کا سنگ بنیاد
حیدرآباد: 14 مئی (ملت ٹائمز) آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ این چندرا بابو نائیڈو نے گزشتہ شب ریاست کے ضلع وجئے واڑہ میں حج ہاؤس کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حج ہاؤس 5 ایکڑ رقبہ پر محیط ہے۔ اس کی تعمیر پر 80 کروڑ روپئے خرچ…
-
اسلام میں برادران وطن کا جو حصہ ہے اُسے ادا کیجیے شانتی سندیش کیندر کے سہ روزہ دینی و دعوتی تربیتی کیمپ کے شرکاء سے مولانا عبد الماجد قاسمی کا خطاب
پٹنہ: ( ملت ٹائمز ) ملک کے موجودہ حالات میں لوگ نا امیدی اور خوف کے شکار ہورہے ہیں ، ہر طرف لوگوں کی زبان پہ وہ باتیں گشت کررہی ہیں جس کا تعلق خوف و بزدلی اور حق تلفی سے ہے، اگر ہم ہندوستانی مسلمانوں نے برادران وطن کی ایمانی و اسلامی پیاس بجھائی…
-
امام و مؤذن کی مظلومیت اور مسجد کمیٹی کا ظلم
محمد حامد ناصری قاسمی استاذ/ دارالعلوم الایمان، کنشاسا، کونگو، افریقہ اسلام کی نظر میں مکان یا جگہ کی دو قسمیں ہیں۔ ایک جگہ وہ ہے جو اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب ہے اور دوسری جگہ اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ ناپسندیدہ ہے۔ پہلی جگہ مسجد ہے اور دوسری جگہ بازار ہے۔ اس…
-
عورت کی حمایت کے لئے اسلامی احکامات کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں
احساس نایاب (شیموگہ، کرناٹک) آج کل ریاست کرناٹک میں انتخابات کا موسم بہار ہے۔جدھر دیکھو ادھر ہی انتخاب کا بادل چھایا ہوا ہے۔ ہر شہر، ہر گاؤں، گلی کوچے، حتیٰ کہ ہر انسان کی گفتگو کا موضوع یہی انتخاب ہے ۔ سیاسی مہارتھیوں سے لیکر اہل جبہ و دستار بھی اپنے اپنے مفادات کے لئے…