Author: Zafar Siddiqui

  • فطری دوستی کے پس پردہ!

    پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی ہندوستان ۔ اسرائیل کی دوستی 2018 کے آغاز میں مکمل ہوگئی ہے ، ایک ناجائز اور غاصب اسٹیٹ کے ساتھ ہندوستان کے سفارتی تعلقات میں اب کوئی کمی نہیں رہ گئی ہے ، دونوں ملک کی اعلی قیادت کا ایک دوسرے کا یہاں دورہ ہوچکا ہے ، وزراء کے وفد…

  • حج سبسڈی : کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے

    مولانا سید آصف ملی ندوی حج دین اسلام کا وہ مقدس فریضہ ہے جس کی ادائیگی کی آرزو ہر مسلمان کے دل میں ہمہ وقت انگڑائیاں لیتی رہتی ہے ، ہر مسلمان خواہ وہ امیر ہو یا غریب،خوشحال ہو یا تباہ حال ، وہ یہ چاہتا ہے کہ کسی طرح دیار حرم پہنچ کرتجلیات ربانی…

  • دینی مدارس اور دہشت گردی

    مولانا ندیم الواجدی گذشتہ چند دنوں سے میڈیا میں شیعہ وقف بورڈ اترپردیش کے چیئرمین وسیم رضوی کا ایک بیان زیر بحث ہے، وسیم رضوی نے صدر جمہوریہ، وزیر اعظم اور تمام صوبوں کے وزراء اعلا کو ایک خط لکھا ہے، انھوں نے اپنے اس خط میں الزام عائد کیا ہے کہ مدارس میں دہشت…

  • مسئلۂ تین طلاق اور مودی حکومت کے قابل مذمت ارادے

    ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی جب سے دہلی مرکز اور ہندوستان کی بیشتر ریاستوں میں بی جے پی کی حکومتیں اقتدار میں آئی ہیں، ملک میں آئے دن مختلف بہانوں سے اقلیتوں میں خوف وہراس پھیلایا جارہا ہے۔ ایک مسئلہ کے بعد دوسرے مسئلہ میں اقلیتوں کو الجھاکر انہیں ترقی کی راہ پر گامزن ہونے…

  • عصرِ حاضر کا بڑا المیہ ادیان و مذاہب سے دوری

    رضاءاللہ قاسمی خادم جامعہ اشاعت العلوم – کرہوا، کلیانپور، سمستی پور (بہار) یوں تو دنیا کی آبادکاری کے فوراً بعد ہی سے توحید و تفرید، معرفتِ الہٰی، مشیتِ ایزدی اور الحاد وکفر کی حقیقت و عدمِ حقیقت کی کشمکش عارف بااللہ، و معتصم باالادیان ،اور وقت کے دیگر دانشوران قوم کے مابین جاری رہی ہے،…

  • مدارسِ اسلامیہ کی جدید کاری …

    سوال یہ ہے کہ مدارس کے حدودِ اربعہ کو کون طے کرے؟ مدثر احمد قاسمی جدید ہندوستان میں جہاں ہر طرف تمام تر کوتاہیوں کے باوجودعصری علوم کے تعلیمی مراکزمیں تعلیمی ترقی کی بات ہورہی ہے، اعلیٰ ٹکنالوجی میں عالمی معیار پر کھرا اترنے کی کوششیں ہورہی ہیں اور سب سے بڑھ کر تعلیمی میدان…

  • اسلامی مدرسوں پر نشانہ

    معصوم مرادآبادی اسلامی شریعت کو طلاق ثلاثہ کی آڑ میں بدنام کرنے کی شرانگیز مہم ابھی ختم بھی نہیں ہوئی تھی کہ شرپسندوں نے دینی تعلیم کے مراکز کو نشانہ بنانا شروع کردیا ہے۔ مسلم پرسنل لاء کو تحفظ اور اسلامی شعائر کو تسلسل فراہم کرنے والے دینی مدارس کو دہشت گردی کے مراکز قرار…

  • جمہوریت اور آمریت کے درمیان سسکتا سپریم کورٹ

    معاذ مدثر قاسمی، مرکزالمعارف ممبئی جمہوریت ہند کی تاریخ میں یہ پہلا اور نادر واقعہ ہے کہ عدالت عظمی کے معزز ترین ججز چیف جسٹس کی کار کردگی کے خلاف صدائے احتجاج ہی نہی بلند کیا بلکہ میڈیا کا سہارا لیکر عوام کو جمہوریت پر پڑنے والے برے اور خطرناک اثرات سے باخبر کیا، اور…

  • شریعت کے خلاف نہ قانون منظور ہے اور نہ آرڈیننس، جمعیۃ علما ء ہند کی قومی مجلس عاملہ کا حکومت کو جواب

    نئی دہلی: ۱۲؍ جنوری ۲۰۱۸ء ( پریس ریلیز – ملت ٹائمز) جمعیۃ علماء ہند کی قومی مجلس عاملہ کا اجلا س آج مفتی کفایت اللہ ہال، ۱۔ بہادر شاہ ظفر مارگ نئی دہلی میں مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری صدر جمعیۃ علماء ہند کے زیر صدارت منعقد ہوا جس میں طلاق ثلاثہ پر حکومت کی طرف…

  • عزت مآب ججوں کی پریس کانفرنس

    ایم ودود ساجد بلا شبہ آزاد ہندوستان کی عدلیہ کی تاریخ میں آج ایک عجیب و غریب واقعہ رونما ہوا۔ لیکن اس واقعہ سے انہیں کوئی حیرت نہیں ہوئی جو عدلیہ کو ایک عرصہ سے قریب سے دیکھ رہے ہیں۔ گو کہ میں قانون کا طالب علم نہیں ہوں لیکن میں عدالتی خبروں کو بڑی…