Author: Zafar Siddiqui
-
معروف صحافی کلدیپ نیر کے ہاتھوں’’ دی نیشن ‘‘ نیوز پورٹل کا آغاز آج ’’ موجودہ صحافت میں نوجوانوں کا کردار ‘‘ کے عنوان پر اہل علم و دانشور اظہارِ خیال کریں گے
نئی دہلی: 20؍جنوری (پریس ریلیز) سائبر میڈیا کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور اہمیت کے پیش نظر صحافتی میدان میں نوجوانوں کا آنا بیحد ضرروی ہے جو اپنے حق کی آواز بیباکی کے ساتھ حکمراں جماعت تک پہنچا سکے، اسی اہمیت کے پیش نظر نوجوان صحافی عارف اقبال ’’ دی نیشن ‘‘ کے نام سے ایک…
-
دہلی: بھوانہ صنعتی علاقے میں پلاسٹک گودام میں بھیانک آتشزدگی، نو افراد جاں بحق
دہلی : (ملت ٹائمز ) دہلی کے بھوانہ صنعتی علاقے میں واقع ایک پلاسٹک گودام میں آگ لگنے کی وجہ سے اب تک نو افراد کی جان چکی ہے ، شاہدین کا کہنا ہے کہ کہ مرنے والوں کی تعداد بڑھ بھی سکتی ہے. فائر بریگیڈ کی دس گاڑیاں آگ بجھانے کے لئے موجود ہیں.…
-
یہ کیسے ’’ لوگ ‘‘ ہیں، ان کو حیانہیں آتی!
نایاب حسن اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نتن یاہو کے 130؍رکنی وفد کے ساتھ چھ روزہ دورۂ ہند کے دوران مرکزی حکومت نے اپنی مہمان نوازی میں ساری توانائی خرچ کردی،انھیں مختلف مقامات کی سیر کروائی گئی، زراعت، ٹکنالوجی، واٹرمینجمنٹ،اسلحہ وغیرہ کے شعبوں میں نئے معاہدے ہوئے،گزشتہ سال ہند۔اسرائیل کے درمیان ہونے والے پانچ ارب کے…
-
غزل
پاس ہر شخص کے زر ہو یہ ضروری تو نہیں ہر کوئی شاہ ظفر ہو یہ ضروری تو نہیں اپنی خودّاری کا رکھتا ہوں ہمیشہ احساس تیرے درپر مرا سر ہو یہ ضروری تو نہیں مانگتے رہتے ہیں دن رات دعائیں کچھ لوگ سب دعاؤں میں اثر ہو یہ ضروری تو نہیں زیست فٹ…
-
ممتاز جدید شاعر “ساقی فاروقی” کا آج لندن میں انتقال ہوگیا، انا للہ و انا الیہ راجعون.
-
کیا ہندوتوا حکومت کے سپریم کورٹ کو آزاد اور خود مختار رہنے دے گی؟
محمد غزالی خان سپریم کورٹ کے چار سینئر ججوں کی چیف جسٹس کے خلاف بغاوت کے بعد یہ تاثر دینے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ سب کچھ ٹھیک ٹھاک ہے اور یہ کہ باغی جج اپنے اپنے کام پر واپس چلے گئے ہیں۔تازہ ترین پیش رفت کے بارے میں یہ اطلاعات دی جا…
-
ملک کی آزادی سے پہلے سے ہی اکابر جمعیۃ علماء ہند سیکولر دستور کا مطالبہ کرتے آرہے تھے آج اسی سیکولر دستور کو ذبح کرنے کی کوشش کی جارہی ہے: مولانا سید ارشد مدنی
ممبئی ۱۹؍ جنوری (ملت ٹائمز) نوی ممبئی میں تربھے ایس ٹی ڈپوکے وسیع عریض میدان میں کھچا کھچ بھرے مجمع کو خطاب کرتے ہوئے مولا ناسید ارشد مدنی صاحب نے یہ کہا کہ جمعیۃ علماء 99برسوں سے ملک میں یکجہتی اور مذہبی رواداری کی دعوت دے رہی ہے اور آج اس کی ضرورت کل کے…
-
امید کی کرن : ملت ٹائمز، بصیرت آنلائن، تازہ ترین میڈیا گروپ
اسجد عقابی تبصرہ وغیرہ کرنے کا ہنر تو ہم میں نہیں ہے، البتہ کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے کہ انسان اپنے جذبات کی عکاسی چند سطور کے ذریعہ پیش کرنے کی کوشش کرتا ہے، آج ہم بھی کچھ ایسا ہی محسوس کررہے ہیں، ہمیں اس بات کا مکمل احساس ہے کہ ہمارے ملکی حالات نا…
-
والدین کے تئیں گھٹتے اطاعت و فرمانبرداری کے جذبات اور ان کا حل
انظر حسین قاسمی انسانی زندگی میں رشتے کی بڑی اہمیت ہے، یہ رشتے ناطے ہی تو ہیں، جو انسان کو اس کی خوشی کے موقع پر مسرت وشادمانی کا احساس دلاتے ہیں، اور غم واندوہ کے موقع پر کندھے سے کندھا ملا کر غم کا بوجھ ہلکا کرتے ہیں اور سہارا بنتے ہیں، گویا انسان…
-
حج میں خواتین کے ساتھ محرم یا شوہر کی رفاقت؛ ایک حقیقت پسندانہ تجزیہ!
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اسلام کا ایک اہم رکن حج بیت اللہ ہے، یہ ہر اس مسلمان پر زندگی میں ایک بار فرض ہے، جو سفر حج کے اخراجات اور جن لوگوں کی کفالت اس سے متعلق ہے، اس مدت میں ان کی ضروریات پوری کرنے پر قادر ہو، اگر جسمانی اعتبار…