Category: بزم اطفال
-

میرے آئیڈیل استاد: محمد عارف اقبال
عائشہ پروین 9th کلاس پلس ٹو اپگریڈیڈ ہائی اسکول، ٹھکرنیا، مریا، دربھنگہ اللہ تعالیٰ کاشکر ہے کہ اس نے ہمیں ماں باپ کے بعد سب سے افضل اور محبت والا پاک رشتہ استاد کا دیا ہے۔ ماں باپ کے بعد اگر کسی شخص کا درجہ بڑا ہے تو وہ استاد ہیں۔ بچے والدین کے ذریعہ…
-

میں بننا چاہتی ہوں آئی اے ایس افیسر : ثنا نیازسی بی ایس ای ٹاپر
رمضان کے مبارک مہینہ کی امد سے ٹھیک پہلے ثنا نیاز کے لیے خوشی کا ٹھکانہ نہیں رہا جب اسے پتہ چلا کہ اس نے سی بی ایس ای (بارہویں) میں 97.6 فیصد نمبر کے ساتھ دہلی واقع سرکاری اسکو ل کے طلبا میں پہلا مقام حاصل کیا ہے۔ اس کے لیے یہ خوشی کی…
-

بَچّوں میں موت کا تصَوّر
ڈاکٹر شاہ زماں حق ڈپٹی ڈائریکٹر شعبۂ جنوبی ایشیا وہمالیہ، پیرس (فرانس) چھوٹی عمر سے ہی، بعض بچّے موت جیسی عجیب و غریب شے سے واقف ہو جاتے ہیں ۔ بچّوں کی بہت ساری کہانیوں میں موت کا ذکر ضرور ہوتا ہے۔ زیادہ تر کہانیوں میں یا تو سوتیلی مائیں ہوتی ہیں یا کہانی کے…
-
ٹیوشن ایک تجزیہ
ام ھشام اس دنیا کی بیش قیمت چیزوں میں سے ایک ہے ,نئی “سوچ اور آئیڈیا ” اگر آپ کے پاس دنیا کےکسی کام آجانے یا انکی علمی و تفریحی اور نفسیاتی معاملات سے متعلق کوئی اچھوتا پلان ہے تو پھر آپ کی یہ سوچ خود بخود لوگوں کے دل ودماغ پر حکومت کرنے لگے…
-
آخر کیوں گھُٹ رہا ہے بچپن
احساس نایاب شیموگہ , کرناٹک اے زندگی تونے مجھے اتنے زخم دے دئیے اب اور بتا میرے نصیب میں کتنا جینا ہے یہ درد بھرے بول اُس معصوم بچے کے ہیں جسکی عمر محض 14 سے 15 سال کی تھی، جو زندگی سے اس قدر ناراض تھا کہ موت کو گلے لگانا اسکو جینے سے…
-
بہتر مستقبل کے تئیں بچوں کی تشویش
ڈاکٹر مظفرحسین غزالی بچے اپنے بڑوں کی نقل کرتے،یا پھر اپنے آس پاس جو دیکھتے وہی سیکھتے ہیں۔ تو کیا نصیحت کرنے کے بجائے یہ بہتر نہیں ہوگا کہ سماج اپنے عمل سے ایسا ماحول تیار کرے جس میں بچے اپنے آپ کو اور اپنے مستقبل کو محفوظ محسوس کریں۔ فی الحال ایسا نہیں ہے،…
-
بچوں کا ادب آؤ عید منائیں
ٹی این بھارتی اللہ اکبر، ا للہ اکبر، لاالہ الااللہ، ادھر موذن نے مغرب کی اذا ن دی اُدھر بچوں نے شوروغل شروع کردیا ۔ چلو چلو چاند دیکھنے چلتے ہیں چلو جلدی کرو مدیحہ نے اپنے بہن بھائیوں اور اڑوس پڑوس کے بچوں کو بآواز بلند پکارا ۔مریم شمیسہ ،عائشہ عنعم، غازی سائم عباس…