Category: مضامین و مقالات

  • کشمیر: لوٹ جاتی ہے ادھر کو بھی نظر کیا کیجئے

    از: ڈاکٹر تسلیم احمدرحمانی ۸جولائی 2016سے کشمیر ایک با پھر آگ کی لپیٹ میں ہے مبینہ دہشت گرد برہان الدین کو ایک انکائونٹر میں مارنے جانے کے خلاف سراپا احتجاج کشمیری عوام سڑکوں پر نکل آئے اور آج تقریباُ دو ماہ کے بعد بھی احتجاج کے شعلے سرد نہیں ہوپارہے ہیں اس دوران تقریباً ۷۰…

  • ویب میڈیا کا اسلام دشمنی کے لئے سب سے زیادہ استعمال 

    ایک لمحہ فکریہ مولاناسید احمد ومیض ندوی ابھی گزشتہ 19ا گست2016کے اخبارات میں شائع شدہ ایک رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ دنیا بھر میں سوشیل میڈیا کا استعمال سب سے زیادہ اسلام دشمنی کے لئے ہورہا ہے، چنانچہ تازہ رپورٹ کے مطابق : ’’گزشتہ ماہ جولائی میں دنیا بھر میں ہر روز صرف انگریزی…

  • کامل انسان

    تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی آج کرہ ارض پر ہر طرف انسان کی آزادی کا بہت زیا دہ چرچا ہے گذشتہ پندرہ صدیوں میں دنیا بہت زیا دہ تبدیلیوں اور انقلابات سے گزری ہے کیا ان انقلابات سے حضرت انسان حقیقی معنوں میں آزادہوا ہے کیا انسانوں میں طبقاتی تضا د دور ہوا ہے کیا دنیا…

  • اساتذہ ۔ مقام اور ذمہ داریاں

    شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی پانچ ستمبر کی تاریخ آنے کو ہے ، یہ دن ’’ یوم اساتذہ ‘‘ (Teachers Day) کی حیثیت سے منایا جاتا ہے ، کسی خاص سلسلہ میں ’’ دن منانا ‘‘ ایک رسم سا ہوگیا ہے ؛ اس لئے سوائے اخبارات میں اکادکا رسمی بیان کے ، ایسے مواقع…

  • شام اور یمن میں کون، کس کے ساتھ ہے؟

    جمال خاشقجی جب کبھی بحران پیدا ہوتے ہیں،چیزیں زیادہ پیچیدہ ہوجاتی ہیں۔موقف اور اتحاد تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔شکوک وشبہات گہرے اور ارادے زیادہ پراسرار ہوجاتے ہیں۔یمن اور شام میں یہی کچھ ہورہا ہے۔ ترکی شمالی شام میں فوجی آپریشن کررہا ہے اور دولت اسلامی عراق وشام( داعش ) کے مقابلے میں شامی جیش الحر کی…

  • مسلمانوں کی ملی و سیاسی زندگی کی صورت حال

     احتشام الحق آفاقی          آئے دن کوئی نہ کوئی خبر ایسی آتی ہے ، جس میں کہا جاتا ہے ، کہ مسلمانون کو ملی وسیاسی زندگی میں تبدیلی لانی ضروری ہے، ان کو اپنا سیاسی طریقہ بدلنا ہوگا ، ملی طرز عمل میں تبدیلی لانی ہوگی ، آخر کیوں؟ مسلمانوں کو ملی و سیاسی زندگی…

  • بھنور میں پھنسی مسلم دنیا

    پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی نیل کے ساحل سے لیکر تابخاک کاشغر مسلم دنیا بھنور میں پھنسی ہوئی ہے،قیامت خیز منظرہے ،المناک صورت حال ہے ،ہولناکی ،تباہی اور بربادی کے سایے میں صبح وشام گزررہے ہیں،امن وسکون کا دوردورتک کہیں کوئی نام ونشان نہیں ہے ،اپنے آباؤ اجدادکی سرزمین پربموں کی برسات ہورہی ہے ،اپنے…

  • فاروق ستار متحدہ قائد یا کچھ اور

    غلام رضا کراچی میں متحدہ قومی مومنٹ کے بھوک ہڑتالی کیمپ سے قائد ایم کیو ایم الطاف حسین نے خطاب کرتے ہوئے افواج پاکستان کے خلاف دھمکی آمیزسخت زبان استعمال کی اور پاکستان مردہ باد کے نعرے لگوائے اورمزید ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ ’’پاکستان دنیا کیلئے عذاب اور ناسور ہے۔پاکستان دہشت گرد ایکسپورٹ…

  • جانور اور اسلامی تعلیمات

    مولاناسید احمد ومیض ندوی اس کائنات میں حضرت انسان پر اللہ نے جن نعمتوں کی بارش فرمائی ہے ان میں ایک جانور اور چوپائے ہیں، روئے زمین پر حضرت انسان کی بقا کے لئے جانور اور چوپائے بھی ایک ناگزیر ضرورت ہیں، قرآن مجید میں جہاں اللہ تعالیٰ نے اپنی دیگر نعمتوں کا تذکرہ فرمایا…

  • ریو اولمپک : ہندوستان کیلئے جشن کا نہیں غور و فکر کا موقع

    ہندوستانی کھلاڑی ابھی تک چار چھ میڈلس سے آگے نہیں بڑھ سکے ہیں۔ اولمپک کھیلوں میں ہندوستان کی مایوس کن کاکردگی کا اندازہ اسی بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ کسی بھی اولمپک میں ہندوستان کے میڈلس کی تعداد دوعدد تک نہیں پہنچ سکی ہے۔انفرادی طور پر اولمپک میں سونے کا تمغہ ابھی تک…