Category: مضامین و مقالات

  • حضرت ابراہیم علیہ السلام کا اُسوہ

    شمع فروازاں:مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی اسلام کے اصل معنی افگندگی اور تسلیم و رضا کے ہیں ، انسان اپنے آپ کو خالق کے حکم کے سامنے بچھادے ، اپنی خواہشات کو خدا کی رضا جوئی کی چوکھٹ پر قربان کردے اور یہ عقیدہ و ایمان سے لے کر جان و مال اور اس سے…

  • جی 20 اور ہندوستان

    پس آئینہ:شمس تبریز قاسمی اقتصادی سطح پر مضبوط دنیا کے بیس ممالک کا گروپ جی 20 کہلاتاہے ،عالمی اقتصادی طاقت کو فروغ دینے ،معاشیات کی اصلاحات اور غربت کی شرح ختم کرنے کے مقصد کے پیش نظر 1999 میں اس تنظیم کا قیام عمل میں آیاتھا، 19 ممالک انفرادی طور پر اس کے ممبرہیں،یورپین یونین…

  • لداخ: کثرت میں وحدت کی ایسی مثال اور کہاں

    صدائے دل:ڈاکٹر یامین انصاری وادی کشمیر میں گزشتہ تقریباً دو ماہ سے تشدد کی جو آگ بھڑکی ہے، وہ تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ ابھی تک ریاست سے لے کر مرکزی حکومت تک کی سبھی کوششیں ناکام ثابت ہوئی ہیں۔ وادی کے تقریباً سبھی ۱۰؍ اضلاع میں کرفیو اور حکم امتناعی کے سبب…

  • مثالی استاذ مولانا نور الحسن ؒ

    احتشام الحق آفاقی اب تک مثالی اساتذہ کی حیثیت سے بہت سے اساتذہ کے بارے میں پڑھااور سنا تھا ، جو تعلیمی میدان کے ابطال تھے ، جن کی قربانیوں کو شمار کرپانا محال ہے ۔گزشتہ پیر کو سیدضیاء الحسن (سابق پروفیسر امیر الدولہ اسلامیہ کالج لکھنؤ) سے میری ملاقات ان کی رہائش گاہ پر…

  • قبائلیوں کی مشکلات اور حکومتی اقدامات

    تحریر:غلام رضا اس میں کوئی شک نہیں کہ فاٹا طالبان ازم کا سب سے زیادہ شکار ہوا ہے ،فاٹا کے شہری دربدر کی ٹھوکریں کھانے پرمجبور ہیں،وفاقی حکومت پوچھتی ہے نہ ہی صوبائی حکومت آپریشن ضرب عضب کی کامیابی کیساتھ ساتھ آئی ڈی پیز کی گھروں کو واپسی بھی جاری ہے مگر جن علاقوں میں…

  • سعودی عرب کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کی کوئی ضرورت نہیں!

    جمال خاشقجی سعودی عرب کو اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کے تعلقات استوار کرنے یا تعلقات معمول پر لانے کی ضرورت نہیں ہے۔ فلسطینی نصب العین ( کاز) میں دلچسپی مسلسل کم ہوتی جارہی ہے،اس لیے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کا ایشو بھی رو بہ انحطاط ہونا چاہیے۔ سعودی عرب کی اولین ترجیحات…

  • ہندوستان اور پاکستان کے حقیقی دشمن کون ہیں؟

    خالد المعینا برصغیر پاک وہند میں معاملات بہت ہی خطرناک صورت اختیار کر گئے ہیں۔ عوامی شخصیات کی جانب سے منافرت پر مبنی بلند آہنگ بیانات اور زہریلے الفاظوں نے آبادی کے ایک بڑے حصے کو متاثر کیا ہے۔خاص طور پر بھارت میں جہاں وزیر دفاع نے انتہائی غیر ذمے دارانہ اور غیرسفارتی انداز میں…

  • اسلام میں لباس وشرم و حیا کا تصوّر

    الحاج محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی مولائے رحیم نے تمام نبی نوحِ انسان کو لباس پہننے کا حکم فرمایا اور لباس پہننے کیلئے کچھ بنیادی اصول بتائے لھذا لباس کے تعلق سے اِن اُصولوں کا خیال رکھنا ضروری ہے ارشاد باری تعالی ہے پارہ ۸ رکوع ۹ شروع سورہ اعراف ایت نمبر ۲۶ میں ہے…

  • عشرہ ذی الحجہ: ایک عظیم نعمت خداوندی

    حفط الرحمن قاسمی تمہید: اس کرہ ارض اور اس پر پھیلی ہوئی تمام چیزوں کا تنہا خالق و مالک اللہ ہےاور وہ اپنی مخلوقات میں ہر نوع کے تصرف کا حق رکھتا ہے، چنانچہ اس نے بعض انسانوں کو دوسروں سے اعلی ٹھہرا یا، بعض مقامات کو دوسری جگہوں سے افضل قرار دیا اور بعض…

  • لہولہان پرندے میں جان باقی ہے

    قاسم سید  کیا ابھی وہ وقت نہیں آیا کہ آتش بار تقریروں، جذبات سے کھیلنے اور خیالی رزم گاہ میں کشتوں کے پشتے لگانے کی روش ترک کرکے ٹھنڈے دل و دماغ سے مسائل کو سمجھنے، ان کی تہہ تک جانے اور حالات کو سازگار بنانے کی کوشش کی جائے، جوش پر ہوش کو ترجیح…