Category: مضامین و مقالات

  • موجودہ حکومت کی سرگرمیاں اورناکامیاب

    شیخ عبدالمعید مدنی سنگھی سرگرمیاں آنجہانی مہنت رام چندر اپرم ہنس چیرمین رام جنم بھومی نیا س اینڈ ٹرسٹ اپنا خیال نوے کے دہے میں دہرایا کرتے تھے۔ “The sangh Pirllar strategy to wrest Geographical Social and Cultural Control of the Country was a Work in Prograss Lasting Several Decades and it Moves on in…

  • انتہا پسندی اور مشرق وسطی میں اسکے اثرات

    ذاکر اعظمی ندوری فلسطین پر یہودیوں کے غاصانہ قبضہ سے لیکر آج تک کی مشرق وسطی کی سیاسی صورتحال پر نظر رکہنے والا کوئی بھی انصاف پسند تجزیہ نگار اس وقت تک صحیح نتیجہ اخذ نہیں کرسکتا جب تک کہ مختلف ادیان ومذہبی جماعتون کی جانب سے برپا کی جانے والی شدت پسندی پر ایک…

  • حنان الحروب:مقبوضہ فلسطین میں روشنی کی کرن

    حنان الحروب:مقبوضہ فلسطین میں روشنی کی کرن خالد المعینا ورکی فاؤنڈیشن کی جانب سے بہترین عالمی معلمہ (ٹیچر) کا انعام پانے والی حنان الحروب نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ فلسطینی بچے بھی دنیا کے دوسرے بچوں کی طرح امن اور محبت سے رہیں۔ حنان الحروب ال بیرح میں واقع سمیحہ خلیل ہائی…

  • علی گڑھ مسلم یونیورسٹی:ہمارے سیکولر اقدار کا امتحان!

    علی گڑھ مسلم یونیورسٹی:ہمارے سیکولر اقدار کا امتحان! ڈاکٹر عبدالخالق گزشتہ چند ماہ کے دوران ہوئے واقعات ہماری عوامی زندگی میں تشویشناک رجحان کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ طاقتور اور مخصوص مراعات والے گروپوں کے جن حالات و واقعات کے زیر اثر حکمراں طبقہ نے ہمارے درمیان دائمی تفرقات کے تئیں آنکھیں بند کر رکھی…

  • پہلی شرط! اپنے وجود سے واقفیت

    محمد آصف ا قبال یہ حقیقت ہے کہ دنیا کا نظام انسان کے وجود سے ہے۔اوراگر مان لیا جائے کہ دنیا میں انسان ہی نہ ہوتا تو اِس کا نظام بھی اس شکل میں نہ چلتا جس طرح آج ہم دیکھ رہے ہیں۔اس کے باوجودیہ بات ناقابل یقین اور حیرت و افسوس کی ہے کہ…

  • شانتی اسلام کی نظر میں

    مولانا حافظ ہاشم قادری مصباحی اسلام شانتی کا مذہب ہے۔ رب العالمین کا آخری دین ہے۔اللہ رب العزت اسے پسند فرماتا ہے۔ اِنَّ الدِّیْنَ عِنْدَ اللّٰہِ الْاِسْلَامْ ۔ترجمہ: بے شک ا للہ کے یہاں اسلام ہی دین ہے۔ دین اسلام کامل(سمپورن) بھی ہے۔ انسانی زندگی کی تمام ضرورتوں کی تکمیل(پُرتی) اسلام میں ہے۔ اسلام کی…

  • احتیاط علاج سے بہتر ہے۔۔۔۔۔

    احمد شہزاد قاسمی اگر یہ سچ ہے کہ ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک ہے تو یہ بھی تلخ حقیقت ہے کہ اسی ہندوستان کا ایک طبقہ بڑی زور شور اور مکمل منصوبہ کے ساتھ اسکے جمہوری چہرہ کو مسخ کرنے کی کوشش کر رہا ہے ،کچھ لوگ جو ایک خاص تہذیب کو…

  • خاک وطن کا مجھ کو ہر ذرہ دیوتا ہے

    خاک وطن کا مجھ کو ہر ذرہ دیوتا ہے بازگشت :ڈاکٹر زین شمسی نعرے انقلاب نما ہونے چاہیے، جنگ نما نہیں۔نعرے ہماری زندگی کے شعلے ہوتے ہیں۔ نعرے ہمیں قوت و توانائی بخشتے ہیں ۔نعرے ہم میں جوش پیدا کرتے ہیں ،نعرے ہمیں انقلابی بناتے ہیں ،نعرے ہمیں سمت اور مقصد کی طرف لے جانیمیں…

  • جامع،کامل اور تاریخی ہستی

    جامع،کامل اور تاریخی ہستی خالدانورپورنوی المظاہری دنیامیں ہزاروں مخلوقات ہیں،ہرایک کی صفتیں علیحدہ علیحدہ اورخاصیتیں بھی الگ الگ ہیں،جمادات ہیں، نباتات ہیں،حیوانات ہیں،اوراشرف المخلوقات یعنی انسان ہیں،کسی میں احساس بھی ہے،ادراک،اورارادہ بھی،کسی میں ایک بھی نہیں،کسی میں احساس ہے تو ارادہ نہیں،ارادہ ہے تو ادراک اورعقل وشعورنہیں،مگرسب ہیں اللہ کے بندے،اوراللہ کی مخلوقات میں شامل…

  • سیلفیوں سے کعبۃ اللہ کا تقدس مجروح

    سیلفیوں سے کعبۃ اللہ کا تقدس مجروح تیز رفتار انفارمیشن ٹیکنالوجی نے دنیا کو حقیقی معنوں میں ایک عالمی گاؤں (گلوبل ویلج) بنا دیا ہے۔اسمارٹ فون کے ذریعے دنیا کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک ایک پل میں اطلاع مع تصویر بھیجی جاسکتی ہے لیکن یہ جدید ٹیکنالوجی اپنے ساتھ کچھ مسائل بھی لائی…