Category: مضامین و مقالات

  • حضرت فاطمہ ؓ بنت محمد ﷺ کی مختصر سوانح حیات

    محمد نجیب قاسمی سنبھلی، ریاض حضرت فاطمہ ؓ کی ولادت: حضرت حسن ؓ وحضرت حسین ؓ کی والدہ اور نبی اکرم ا کی سب سے چھوٹی صاحبزادی حضرت فاطمہ زہراء ؓ کی ولادت‘ بعثت نبوی سے تقریباً پانچ سال قبل حضرت خدیجہؓ کے بطن سے مکہ مکرمہ میں ہوئی۔ حضرت فاطمہ ؓ کی ولادت کے…

  • ثناخوانیِ گلشن کو الفاظ کا پابند نہ کر

    ثناخوانیِ گلشن کو الفاظ کا پابند نہ کر عمر فاروق قاسمی موہن بھاگوت کے ایک ناروا بیان کے صحیح ردِ عمل پر ہمارے کچھ روشن خیال لیڈران بھاگوت کے بیان کی تردید کے بجائے اویسی ہی کو طعنہ و تشنیع کا نشانہ بنارہے ہیں، کچھ لوگ اس بھارت ماتا کی جے کے تلفظ میں شرعی…

  • قومی یکجہتی قلبی یکجہتی میں کب بدلے گی

    قومی یکجہتی قلبی یکجہتی میں کب بدلے گی ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی ان دنوں دہلی میں کانفرنسوں کی بہار آئی ہوئی ہے ویسے بھی جنوری سے مارچ تک مختلف سرکاری ادارے اور یونیورسٹیاں، محکمے کانفرنسیں کر تے ہی رہتے ہیں اس کی ایک وجہ یہ ہوتی ہے کہ موسم بہت خوشگوار ہوتاہے لوگوں کو آنے…

  • ممتاز قادری شہیدؒ …… کشتگانِ خنجر تسلیم را

    ممتاز قادری شہیدؒ …… کشتگانِ خنجر تسلیم را احوال عصر: عبد الستار اعوان تاریخ شاہد ہے کہ جب بھی کرہ ارض کی فضائیں گستاخان رسالت کے غلیظ وجود سے متعفن ہوئیں ‘ عاشقان مصطفیؐ نے آگے بڑھ کر معاشرے کو ان کے غلیظ وجود سے پاک کرڈالا اور خود تختہ دار کی رونقیں بڑھاتے چلے…

  • کہاں گئے دہشت گردی کی مذمت کرنے والے ؟

    کہاں گئے دہشت گردی کی مذمت کرنے والے ؟ پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی ترکی ان دنوں مسلسل دہشت گردانہ حملوں کا سامنا کررہاہے ،پے درپے ہونے والے حملوں میں سینکڑوں بے گناہ مارے جاچکے ہیں ، ہزاروں کی تعدادمیں زخمی ہیں ،14 مارچ کو درالحکومت انقرہ میں حملہ ہواجس میں 37 افراد مارے گئے…

  • وطن کی مٹی کو ناپاک ہم نہیں کرتے

    عمرفاروق قاسمی مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ جناب اسد الدین اویسی اپنے ایک بیان کی وجہ سے سوالات کے گھیرے میں ہیں غیر تو غیر اپنے نام نہاد مسلمان رہ نما بھی ضرورت سے زیادہ روشن خیالی کا اظہار کرتے ہوئے ایک صحیح ردعمل کو بھی غلط ثابت کرنے میں لگے ہوئے ہیں،سوال یہ نہیں…

  • میڈیا کی اہمیت کے پیش نظر یہ اقدام قابل صدستائش ہے

    میڈیا کی اہمیت کے پیش نظر یہ اقدام قابل صدستائش ہے محترمی مولانا شمس تبریز قاسمی صاحب السلام علیکم ورحمہ آج انٹرنٹ پر خبریں تلاش کرتے ہوے آپ کے اخبار تک رسائی ہوئی۔ کافی دیر تک ورق گردانی اور افکار و انداز کی تحقیق کے بعد دل نے مسرت اور اطمینان کا اظہار کیا ،…

  • تعلیم یافتہ شخص کی احمقانہ باتیں

    خاص مضمون مولانا اسرار الحق قاسمی ٓؑ ’’اسلامی قوانین کی رو سے اگر مسلمان مرد بیک وقت چار شادیاں کرکے چار بیویاں رکھ سکتے ہیں تو مسلم خواتین کو بھی ایک ہی وقت میں چار شوہر رکھنے کی اجازت دی جانی چاہئے۔ مذہبی قائدین کو اس(ناانصافی) کا جائزہ لیناچاہئے اور مسلم معاشرہ میں خواتین کو…

  • ہم سب مسلمان ہیں ،ہمیں منتشر کرنے والے طاغوت

    ڈاکٹر اسلم جاوید انگریزی کی ایک مشہور کہاوت ہےUnity is Strength یعنی اتحاد ایک عظیم قوت ہے۔ جب ہم اتحاد امت کی قرآنی توضیح پرروشنی ڈالتے ہیں تو اس سے بھی زیادہ اہم بات سامنے آ تی ہے۔جو مسلم معاشرہ کے موت وحیات کاثبوت دیتی ہے۔قرآن کہتا ہے ’’کل نفس ذائقۃ الموت‘‘یعنی ہرجاندار کو موت…

  • مرکزی حکومت کی ناکامیوں کا سلسلہ جاری ہے

    ڈاکٹر سید احمد قادری گزشتہ لوک سبھا انتخاب سے لے کر ملک کی موجودہ صورت حال پر ایک نظر ڈالی جائے ، تو اندازہ ہوگا کہ جس طرح ملک کے اندر منافرت ، عداوت، عدم رواداری، فرقہ پرستی کی مسموم فضا پھیلی ہے ،اس سے ملک کی صدیوں پرانی ہماری شاندار گنگا جمنی تہذیب وتمدن…