Category: مضامین و مقالات

  • آخر ہم دوسروں کیلئے کب تک فیلڈنگ سجاتے رہیں گے

    خاص مضمون قاسم سید ہندوستان اس وقت نازک دور سے گزر رہا ہے۔نظریاتی لڑائی کا فیصلہ کن آغاز ہوگیا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ مسلم قیادت کے سواد اعظم نے اپنی استطاعت اور وسائل کے ساتھ ملک و ملت کی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ مسائل سے نبردآزما ہونے کے لئے تیار…

  • اسرائیل کی’دوستوں‘سے محرومی

    یوسی میکل برگ غیر ملکیوں کی تنقید کے جواب میں اسرائیلیوں کا ہمیشہ ایک ہی رد عمل ہوتا ہے جو ان کی فرقہ پرستی کی علامت بھی بن چکا ہے۔ وہ کاندھے اچکا لیتے ہیں اور کہتے ہیں بہرحال، ساری دنیا ہمارے خلاف ہی ہے۔ یہ جواب ضرورت کے لحاظ سے دوست اور دشمن دونوں…

  • عشرت جہاں پر تفتیشی ایجنسیوں کی آپسی کھینچ تان

    ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی عشرت جہاں فرضی مڈبھیڑ کا جن فروری کے آخری ہفتے میں ایک بار پھر بوتل سے باہر آگیا۔ ملک کے سابق ہوم سیکریٹری جی کے پلے نے یہ کہہ کر ہلچل پیدا کردی کہ پی چدمبرم کی وزارت داخلہ کے دوران اگست ۔ستمبر2009میں ایک ہی مہینے کے فرق سے دو متضاد…

  • دین اسلام میں میانہ روی کی اہمیت

    عبد اللہ سلمان ریاض قاسمی اعتدال ومیانہ روی، دین اسلام کی ایسی عظیم صفت ہے جو اس کے ہر معاملہ اور ہر حکم میں جلوہ گر نظر آتی ہے۔ اعتدال و میانہ روی کا مطلب ہے: تمام احکام وامور میں ایسی درمیان راہ اختیار کرنا جس میں نہ افراط ہو نہ تفریط یعنی نہ شدت…

  • ملک کو سول وار کی طرف دھکیلنے والے کھاپ پنچایت اور سپاری کلر بن چکے نیوز چینلوں کا علاج کرنے کی ضرورت

    قاسم سیّد جے این یو ایپی سوڈ نے الیکٹرانک میڈیا کے ایک سیکشن کا بدنما، داغدار چہرہ اور نمایاں کردیا۔ میڈیا ٹرائل کے عذاب کو برسوں سے اقلیتیں اور کمزور طبقات سہتے آئے ہیں، مگر کنہیا اور عمرخالد کے معاملہ میں بعض نیوز چینلوں نے بے شرمی و بے حیائی کی تمام حدیں پار کردیں…

  • برائیوں کا ازالہ اورلاعلمی و بے خبری !

    محمد آصف ا قبال ملت ٹائمز ملک کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی ضابطہ اخلاق نافذ ہو گیا ہے۔یہ پانچ ریاستیں کیرلہ، آسام،تمل ناڈو،مغربی بنگال اور پانڈیچری ہیں۔جہاں14اپریل سے 16مئی کے درمیان ووٹ کا حق استعمال کریں گے ۔19مئی کو ووٹوں کی گنتی اور نتائج سامنے آئیں گے۔ان اسمبلی انتخابات…

  • ملائم سنگھ جی!مظلومین کے زخموں پر تیزاب مت چھڑکئے

    خاص مضمون قاسم سید ہمیں تو یقین تھا مگر مظفر نگر فساد پر یک رکنی کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ نے ان لوگوں کو ضرو ر چونکا دیا جو مسلمانوں کی مسیحا کے لئے شہرت دوام رکھنے والے ملائم سنگھ یادو اور ان کی پارٹی سے غیر مشروط عقیدت رکھتے ہیں اور قدم قدم پر بے…

  • کنہیا کمارملک کاقابلِ فخرسرمایہ!

    خاص مضمون :ملت ٹائمز مولانا اسرار الحق قاسمی دیش دروہ کے الزام میں گرفتار کئے گئے جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹ لیڈر کنہیا کمارتین ہفتے جیل میں رہے او ر3مارچ کوضمانت پررہا ہوکر کیمپس واپس آئے۔ وہاں انکی آمد کے شدت سے منتظر ہزاروں ساتھی طلبا موجود تھے جن سے مخاطب ہونے کیلئے کنہیا…

  • … تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو

     محمد نوشاد عالم ندوی بی جے پی2014ء میں ہوئے لوک سبھا انتخابات میں چونکادینے والی اکثریت کے ساتھ جیت کر آئی تو کہیں خوشی اتنی تھی کہ آنکھوں سے خوشی کےآنسو ٹپک رہے تھے اور کہیں غم اتنا کہ آنسوجیسے خشک ہوگئے تھے۔ اس وقت ملک کی تقسیم اور آر پار کی جنگ کی سیاست اپنے عروج پر ہے۔ کل…

  • آنچل کو پرچم بنانے والی آج کی عورت

    ایڈوکیٹ نازیہ الہیٰ خان عالم یوم خواتین8مارچ کے موقع پر ملت ٹائمز کی خاص پیشکش ’خواتین کا دن‘ سن کر بڑا عجیب لگتا ہے۔ کیا ہر دن صرف مردوں کا ہے، خواتین کا نہیں؟ مردوں کے اس غلبہ والے سماج میں عورتوں کا ایک دن مخصوص کرکے غالباًیہ بتانے کی کوشش کی گئی ہے قدرت…