Category: مضامین و مقالات

  • کیاآسام میں امیدوں کا نیا سورج طلوع ہوگا؟

    مدثر احمد قاسمی ملت ٹائمز دیگر چار ریاستوں کے ساتھ ساتھ آسام میں الیکشن کی آمد آمد ہے ۔الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق آسام میں ۲/مرحلوں میں ۴/ اور ۱۱/اپریل کو ووٹ ڈالے جائیں گے ۔تمام پارٹیوں نے عوامی حمایت حاصل کرنے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگانا شروع کردیا ہے اورصوبائی الیکٹرانک…

  • اب تک زندہ ہے عشرت کا لہو

    پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی عشرت جہاں کے لہوپر سیاست کا بازار پھر گرم ہے ،19 سالہ دوشیزہ کے قاتلین اب اس قتل کو جائز ٹھہرانے کی کوشش میں مصروف ہیں ، دہشت گرد ہیڈلی کے بیان پر مہرصداقت ثبت کرتے ہوئے ہندوستان کی عدلیہ کے فیصلہ کو غلط ٹھہرارہے ہیں، ضلع کورٹ اور عدالت…

  • تمہیں کیاہوگیاتھا حسنین واریکر

    محمد عمران ملت ٹائمز حسنین واریکر،تمہیں کیاہوگیاتھا؟ جوتم نے کیا ہے وہ بھلاکون کرسکتاتھا؟تم سن رہے ہونہ ؟یاد کرو،تم نے جب اپنے گھرپر سبھی افراد خانہ کو کھانے پر بلایاہوگا توکیسی خوشی محسوس ہورہی ہوگی،اس وقت ہرایک کا دل مسرور ہوگا،سب کے چہروں سے خوشی کااظہار ہورہاہوگا،محبت ویکانگت کا ایک خوشنماماحول سجاہوگا،دنیابھرکاسکون ایک آنگن میں…

  • ایک انقلابی کا جنم

    ڈاکٹر زین شمسی بحران میں موقع ہوتا ہے اور موقع میں تحفہ اور کیریئر دونوں۔ کنہیا کمارکو مودی سرکار کے سماجی بحران نے ہیرو بنا دیا۔رہا سوال اس تقریر کا جسے ایک لاکھ بار سے زائد سنا جا چکا ہے اور پہلی مرتبہ کسی اسٹوڈنٹ کی تقریر کو انگریزی سمیت کئی ہندوستانی زبانوں میں ڈب…

  • کنہیا کی لاجواب تقریر

    خاص مضمون :ملت ٹائمز سہیل انجم کنہیا کمار جب تین مارچ کو تہاڑ جیل سے رہا ہوا تو جے این یو میں جشن کا ماحول برپا ہو گیا۔ وہ شام میں سات بجے کے بعد جے این یو پہنچا اور پی ایچ ڈی کے اپنے استاد کی رہائش گاہ گیا۔ جہاں کچھ اور اساتذہ اور…

  • کتنا بے حس ہوں نا میں…؟!

    انصارعزیزندوی چھوڑو مجھے مت جگاؤ! کیوں جگاتے ہو مجھ بے ضمیر کو ،کیوں جھنجھوڑتے ہو مجھ بے حس انسان کو…تمہیں پتہ نہیں…میں صرف بیانات سے خوش ہونے والا مسلمان ہوں۔ایسے بیانات اور بڑی بڑی باتوں سے مجھے خوشی ہوتی ہے جو نرے کھوکھلے ،جھوتے اور منافقانہ ہوتے ہیں..وہ اسلئے کہ وہ صرف اچھے ہوتے ہیں…

  • سفاک لشکرکانیاپڑاو۔۔۔۔

    خاص مضمون :ملت ٹائمز قاسم سید دہشت گردی ختم کرنے کے لئے اسلام کوختم کرنا ہوگا ،جہاں جہاں اسلام ہوگا وہاں وہاں دہشت گردی ہوگی اس لئے جب تک دنیا سے اسلام کاخاتمہ نہیں ہوگا دہشت گردی کاخاتمہ ممکن نہیں ،مذہب اسلام دنیا کی شانتی ختم کرنے کا ایک بم ہے۔ یہ بی جے پی…

  • ملکی حالات پر غیر ملکی تجزیہ!

    عبید الکبیر ملت ٹائمز اس گلوبلائیزیشن کے دور میں جہاں پوری  دنیا  سمٹ کر ایک گاؤں کی مانند ہو گئی ہے ۔مواصلات کے جدیدترین  وسائل کی مدد سے پل بھر میں ایک خبر  سات سمندر پار کا چکر لگا لیتی ہے  ۔پوری دنیا میں اس وقت سائنس اور تکنالوجی کے میدان میں مسابقت کا عمومی…

  • شام میں جنگ بندی دم توڑ گئی تو کیا ہو گا؟

    مشاری الذایدی شام میں گومگو کی کیفیت کے حوالے سے لاچارگی کے سبب اقوام متحدہ میں بین الاقوامی منصوبے پیش کرنے والی بعض شخصیات نے تمناؤں کی زبان اور رجائیت کا سہارا لینا شروع کردیا۔اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری جنرل بان کی مون کا کہنا ہے کہ شام میں جنگ بندی مضبوط اور اپنی جگہ…

  • ریزرویشن تحریک: منظر، پس منظر

    خاص مضمون ۔ملت ٹائمز ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی ہریانہ میں ریزرویشن کے نام پر بربریت کا جو کھیل کھیلا گیا وہ سب کے سامنے ہے۔ہریانہ کی سب سے زیادہ طاقتور برادری اپنے لئے تعلیمی اداروں اور روزگار میں ریزرویشن کا مطالبہ لے کر کھڑی ہوئی ہے۔ یہ ایک معلوم حقیقت ہے کہ ہریانہ میں جاٹوں…