Category: مضامین و مقالات

  • محمد مصطفی ﷺ کی شان میں گستاخی حرام اور ناقابل معافی جرم ہے

    مولانا ہاشم رضا قادری مصباحی ملت ٹائمز اللہ رب العزت کیلئے تمام حمدو ثنا جو سب خوبیوں کا مالک ہے اور سارے جہان کا رب وپالنے والاہے رب العالمین نے ہر زمانے میں بنی نوع انسان کی ہدایت کیلئے پیغمبران عظام کو مبعوث فرمایا اپنے پیارے محبوب ﷺ کو رؤف و رحیم بنا کر بھیجا…

  • آعندلیب!مل کے کریں آہ وزاریاں

    احمد شہزاد قاسمی ملت ٹائمز ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے جہاں ہر شخص کو اپنی رائے پر عمل کرنے کی آزادی ہے اپنے حقوق کا مطالبہ کر نے کے لئے تحریکیں چلانے اور پر امن احتجاج کی اجازت ہے اربابِ اقتدار کی غلط پالیسیوں سے متاثر ہو کر ناراضگی کا اظہار پسمانگی کی بنیاد پر…

  • تشددکے پس پشت !

    محمد آصف ا قبال ملت ٹائمز اگر ہماری او ر آپ کی پہچان تشدد بن جائے تو سوچئے کس شناخت کے ساتھ ہم اپنے گھر،خاندان،محلے،علاقہ،گاؤں و قصبے اور چھوٹے و بڑے شہروں میں زندگی گزار پر مجبور ہوجائیں گے ۔ساتھ ہی وہ افراد جوہمارے اطراف پائے جاتے ہیں وہ ہمیں کس نظر سے دیکھیں گے؟ان…

  • اقلیتی کمیشن کی سالانہ کانفرنس میں اقلیتوں کی فلاحی اسکیم کا پردہ فا ش

    خاص مضمون :ملت ٹائمز ڈاکٹر قمر تبریز جس کانفرنس کا آغاز حکومت ہند کی سینئر وزیر کی بے بسی سے اور اختتام جونیئر وزیر کی موجودگی میں آئی اے ایس افسر کے اس بیان سے ہوا ہو کہ ’’ملک کے موجودہ حالات کی وجہ سے مجھے رات میں نیند نہیں آتی‘‘ اُس کانفرنس کی روداد…

  • تعبیر کی غلطی کا شکار ہماری قومیت کا مفہوم

    عبیدالکبیر ملت ٹائمز تعبیر کی غلطی بسا اوقات مخاطب اور متکلم  کے بیچ کچھ اس طرح حائل ہوجاتی ہے جس سے بہت زیادہ قریبی سمجھے جانے والے لوگ باہم دست وگریباں ہوجاتے ہیں  ۔کبھی کبھی اس کی وجہ سے بہت سی غلط فہمیاں بھی پیدا ہوجاتی ہیں ۔ایران کے مشہور شہر”قم” کے قاضی کا واقعہ…

  • فرضی ہی سہی مگر ایک سرٹیفکٹ دے دو پلیز…..

    خاص مضمون :ملت ٹائمز زین شمسی کیا ہوا ہے؟کچھ بھی نہیں ہوا ہے؟کس نے کہا ہے؟ مجھے تو پتہ نہیں ،اچھا آپ کہہ رہے ہیں تو مان لیتا ہوں ،لیکن مجھے تو ایسا کچھ بھی نظر نہیں آیا۔یہ کہنا ہے ایک ایسے ماسٹرجی کا جو 20سے 25بچوں کو اکیلے ہی تمام طرح کا علوم سکھاتے…

  • یہ کہاں آگئے ہیں ہم تیرے ساتھ چلتے چلتے

    خاص مضمون :ملت ٹائمز ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی آزاد ہندوستان میں پہلی بار آر ایس ایس کی حمایت یافتہ ایک سیاسی جماعت جو ان دنوں بھارتیہ جنتا پارٹی کے نام سے جانی جاتی ہے۔ خود اپنے دم پر برسر اقتدار آئی ہے۔اس سے قبل جنتا پارٹی کے زمانے میں 1978۔1977کے درمیان آر ایس ایس کی…

  • تقسیم شام کا ایک اور منصوبہ

    پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی شام ملت اسلامیہ کا اہم ترین ملک ہے،یہاں کی تاریخ آرٹ، ثقافت اور انسانی تعلقات کی دریافت کے سفر پر مبنی ہے۔بحیرہ روم کے مشرقی ساحل پر واقع شام کی سرزمین کے ہر قدم پر ایک تاریخ موجود ہے۔ اسے دنیا کی مختلف تہذیبوں کے سنگم کی سر زمین ا…

  • اسرائیل کے ہاتھوں مکانات، امن اور عالمی قوانین کی تباہی

    خاص مضمون :ملت ٹائمز کریس ڈوئلے مشرق وسطیٰ میں ایک طرف منجمد کر دینے والا سرد موسم ہے اور دوسری طرف سیاسی درجہ حرارت تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے۔ یہ سوال کیا جا سکتا ہے کہ اسرائیلی حکومت کو فلسطینیوں کے مکانات گرانے کی نئی مہم شروع کرنے کے لئے اس سے بہتر موقع…

  • میڈیا کی اجارہ داری !

    محمد آصف ا قبال، نئی دہلی ملت ٹائمز “آپ سب کو پتہ ہے کہ ہمارا ٹی وی بیمار ہو گیا ہے۔پوری دنیا میں ٹی وی میں ٹی بی ہو گیا ہے۔ہم سب بیمار ہیں۔میں کسی دوسرے کو بیمار بتا کر خود کوڈاکٹر نہیں کہ رہا ہوں۔بیمار میں بھی ہوں۔پہلے ہم بیمار ہوئے اب آپ بیمار…