Category: مضامین و مقالات

  • بہار میں ووٹر لسٹ ویریفیکیشن کے نام پر نئی این آر سی کی تیاری؟

    بہار میں ووٹر لسٹ ویریفیکیشن کے نام پر نئی این آر سی کی تیاری؟

    تحریر: شمس تبریز قاسمی بہار میں ووٹر لسٹ ویریفیکیشن کے نام پر ایک سنگین اور خطرناک عمل شروع کیا گیا ہے، جس کے ذریعے کروڑوں شہریوں کو ووٹ دینے کے حق سے محروم کیے جانے کی سازش کی جا رہی ہے۔ یہ سارا عمل بظاہر ووٹر لسٹ کی تصدیق کا نام لے کر کیا جا…

  • مشرق وسطیٰ کا بدلتا سیاسی اور اسٹریٹجک منظر نامہ

    مشرق وسطیٰ کا بدلتا سیاسی اور اسٹریٹجک منظر نامہ

    افتخار گیلانی حالیہ اسرائیل-ایران جنگ اور پھر اس میں امریکی شمولیت نے مشرق وسطیٰ میں خاص طور پر ، حتیٰ کہ امریکہ حلیفوں میں بھی خطرے کی گھنٹیاں بجاد دی ہیں۔ درون خانہ سوال پوچھے جا رہے ہیں کہ اب ان کا نمبر کب آئےگا اور بہانہ کیا ہوگا؟ ترکیہ کے شہر استنبول کے علی…

  • اسرائیل – ایران  جنگ اور غزہ میں قتل عام

    اسرائیل – ایران جنگ اور غزہ میں قتل عام

    مولانا خورشید عالم داؤد قاسمی ایران پر قابض اسرائیل کا حملہ: قابض اسرائیل نے تیرہ جون 2025 کو جوہری پروگرام کو وسعت دینے کا بہانہ بناکر،ایران کی پر براہِ راست “آپریشن رائزنگ لائن” کے نام سے حملہ شروع کیا۔ اس سے قبل اسرائیلی حملے زیادہ تر مزاحمتی تحریکوں: حزب اللہ، حماس، انصار اللہ وغیرہ تک…

  • ابھی بھی بھارت کی آواز سنی جانے کے لیے دیر نہیں ہوئی ہے!

    ابھی بھی بھارت کی آواز سنی جانے کے لیے دیر نہیں ہوئی ہے!

    سونیا گاندھی  مترجم: ڈاکٹر عبد الحکیم (جے این یو نیو دہلی) 13 جون 2025 کو دنیا نے ایک بار پھر یک طرفہ عسکریت پسندی کے خطرناک نتائج کا مشاہدہ کیا، جب اسرائیل نے ایران اور اس کی خودمختاری کے خلاف ایک نہایت پریشان کن اور غیر قانونی حملہ کیا۔ انڈین نیشنل کانگریس نے ایرانی سرزمین…

  • امانت میں خیانت

    امانت میں خیانت

    مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی  امانت اور خیانت ایک دوسرے کی ضد ہیں، امانت سے مراد ہر وہ حق ہے جس کی ادائیگی اور حفاظت کسی شخص پر لازم کردی گئی ہو اور اس لزوم کو اس نے قبول بھی کرلیا ہو، ایسا شخص جس نے ذمہ داری قبول کرلی اسے امانت دار کہتے ہیں…

  • ہندوستان بھول گیا ایران کا احسان؟

    ہندوستان بھول گیا ایران کا احسان؟

    افتخار گیلانی حال ہی میں ہندوستان نے ایک بار پھر شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) میں ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت پر مبنی قرارداد سے لاتعلقی کا اظہار کیا۔ اس سے قبل بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے ) میں بھی ہندوستان نے ایران کے خلاف ووٹ دیا تھا۔…

  • ایران پر اسرائیل کا سب سے بڑا حملہ کیسے ممکن ہوسکا!

    ایران پر اسرائیل کا سب سے بڑا حملہ کیسے ممکن ہوسکا!

    شمس تبریز قاسمی ایران پر اسرائیل کا حالیہ حملہ اب تک کا سب سے بڑا اور شدید ترین حملہ ہے، جس میں اسرائیل نے 200 سے زیادہ جنگی طیاروں، ڈرونز اور دیگر جدید ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔ اب تک 20 سے زیادہ ایران کے اعلیٰ فوجی کمانڈروں اور ایٹمی سائنس دانوں کی شہادت ہو…

  • میڈلین جہاز پر صہیونی یلغار اور کارکنوں کا اغوا

    میڈلین جہاز پر صہیونی یلغار اور کارکنوں کا اغوا

    خورشید عالم داؤد قاسمی فریڈم فلوٹیلا کولیشن : “فریڈم فلوٹیلا کولیشن (اتحاد)” ایک پر امن اور عالمی عوامی مہم ہے۔ اس اتحاد کا مقصد اسرائیل کے غیر قانونی محاصرے کو چیلنج کرنا، غزہ کے محصور عوام کو بنیادی انسانی ضروریات مہیا کرنا اور عالمی ضمیر کو بیدار کرنا ہے۔ یہ تحریک پرامن، غیرمسلح اور عوامی…

  • تو مَقالہ ”منہ کالا“ پڑھاجائے گا اطہر فاروقی صاحب!

    تو مَقالہ ”منہ کالا“ پڑھاجائے گا اطہر فاروقی صاحب!

    ڈاکٹر عمر فاروق قاسمی  ساری زبان کی طرح اردو بھی نہ سیکولر ہے اور نہ مذہب پسند، نہ ہی وہ ہندوؤں کی زبان ہے اور نہ ہی وہ مسلمانوں کی. دراصل وہ اس کی ہے جو اسے چاہتے ہیں۔ سیکولر لوگوں نے اسے اپنایا تو ” کالی شلوار ” اور ” ٹھنڈا گوشت ” بن…

  • تجارتی دباؤ اور نظریاتی غلامی کے شکنجے میں جکڑا ہندوستانی میڈیا

    تجارتی دباؤ اور نظریاتی غلامی کے شکنجے میں جکڑا ہندوستانی میڈیا

    افتخار گیلانی  تقریبا تین دہائیوں تک ہندوستان کے مین اسٹریم میڈیا کا حصہ رہنے کے بعد اس کی تنزلی کو دیکھ کر کلیجہ منہ کو آتا ہے۔ حالیہ ہندوپاک کشیدگی کے دوران جھوٹی خبروں کی یلغار کرکے ہندوستانی میڈیا نے ایسے منظرنامے کی تصویر کشی کی جو تجارتی دباؤ، نظریاتی غلامی، اور نمائشی تماشے کے…