Category: سدا بہارمضامین
-

بھارت کو بھٹکانے کی مہم
مولانا عبدالحمید نعمانی آج کی تاریخ میں یہ سوال تمام ہندستانیوں کے سامنے ہے کہ بھارت کو کیا بنانے اور کس سمت میں لے جانے کی کوشش کی جا رہی ہے؟ اس کا جواب تلاش کر لینا بہت زیادہ آسان بھی ہے اور عملاً بہت زیادہ مشکل بھی، جواب بالکل سامنے ہے لیکن جواب کو…
-

کیا ہندستان میں نوجوان مسلم قیادت کا طلوع ممکن ہے؟
محمد علم اللہ، نئی دہلی ہندستانی مسلمانوں میں قیادت کے بحران کی بہت ساری وجوہ ہیں، تاہم ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہندستانی مسلمانوں کی موجودہ اعلیٰ قیادت قوم کے نوجوانوں سے غافل ہے، ان کے بارے میں انھیں بظاہر فکر تو ہے مگر ایسی کوئی پالیسی یا منصوبہ سامنے نہیں آتا جس…
-

نظام عالم پر چین کی بڑھتی گرفت طاقت کا توازن بدلنے والا ہے ؟
ثناء اللہ صادق تیمی ، مکہ مکرمہ سوویت یونین کے بکھرنے کے بعد دنیا نے عالمی نظام پر امریکہ کی بالادستی قبول کرلی اور اس طرح سرد جنگ کا وہ سلسلہ بھی لگ بھگ ختم ہوا جو سوویت یونین اور یونائیٹیڈ اسٹیٹس آف امریکہ کے بیچ عالمی بالادستی کے حصول کے لیے جاری تھا اور…
-

بی جے پی راہل گاندھی سے اتنی خوفزدہ کیوں ہے؟
سہیل انجم اب یہ بات بالکل روز روشن کی طرح عیاں ہو چکی ہے کہ بزعم خود دنیا کی سب سے بڑی سیاسی جماعت اور ہندوستان کی حکمراں پارٹی بی جے پی کانگریس کے سابق صدر، سابق رکن پارلیمنٹ اور سینئر رہنما راہل گاندھی سے بری طرح خائف ہے۔ وہ موقع بموقع اپنے اس خوف…
-

کرناٹک کے بعد آئندہ انتخابات کی پالیسی کیا ہونی چاہیے؟
نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم جمہوریت میں سب سے بڑی طاقت عوام کے پاس ہوتی ہے ، اقتدار کس کے پاس رہے گا ، کس پارٹی کی حکومت ہوگی اس کا فیصلہ عوام کے ہاتھوں میں ہوتا ہے لیکن عملی طور پر اس کا مظاہرہ اسی وقت سامنے آتا ہے جب عوام میں شعور…
-

میڈیا ، جمہوریت کی نگہبانی اور فرقہ ورانہ ہم آہنگی
محمد علم اللہ، نئی دہلی دنیا میں میڈیا کامیدان انتہائی وسیع ہو چکاہے،اب میڈیا خبروں کو عوام تک پہنچانے کا محض ایک ذریعہ نہ ہو کر جمہوریت کا نگہبان بن گیاہے۔ جمہوری اقدار کےقیام میں میڈیا اہم کردار ادا کررہا ہے،یہی وجہ ہے کہ میڈیا کو جمہوریت کا ’چوتھا ستون‘ قرار دیا جاتاہے۔ ہندستان جیسے…
-

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے نو منتخب صدر حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب: ایک تعارف
شاہنواز بدر قاسمی ڈائریکٹر، وژن انٹرنیشنل اسکول سہرسہ ملک کی سب سے باوقار مسلم تنظیم آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے نو منتخب صدر فقیہ العصر حضرت مولانا خالدسیف اللہ رحمانی عالمی سطح پر ایک ممتاز عالم دین کے طور پر جانے اور پہچانے جاتے ہیں،3جون 2023 کو اندور کے جامعہ اسلامیہ بنجاری میں…
-

حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کا تعارف قائم جن کے دم سے ہے محفلوں کی تابانی
(آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے پانچویں صدر منتخب ہونے پر خصوصی تحریر) مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ جامعہ رحمانی مونگیر کے نامور فاضل،چوتھے امیر شریعت حضرت مولانا سید شاہ منت اللہ رحمانی ؒ نیز ساتویں امیرشریعت مفکراسلام حضرت مولانا محمد ولی رحمانیؒ کے شاگرد رشید،…
-

اقبالؔ باہر ، ساورکر اندر ، اور گاندھی جی نیچے!
شکیل رشید (ایڈیٹر ، ممبئی اردو نیوز) دہلی یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل کے ذریعے ، علامہ اقبالؔ کو سیاسیات کے نصاب سے ہٹا دینے کے فیصلے کی خبر سب نے سُنی ، اور اپنے اپنے نظریات کے لحاظ سے ردعمل کا اظہار بھی کیا ، لیکن دو خبریں اور ہیں جن پر ردعمل بہت کم…
-

ایک قاتل کا پرتپاک خیرمقدم
مولانا انعام الحق قاسمی شام کے فاشسٹ لیڈر (سنی مسلمانوں) کے قاتل صدر بشار الاسد کا جدہ میں 19 مئی 2023 کو عرب لیگ کے حالیہ اجلاس میں واپسی کے موقع پر پرتپاک خیرمقدم کیا گیا ہے۔ کئی عرب رہنما جن کے ہاتھ معصوموں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں اس پیتھولوجیکل قاتل کو گلے…