Category: سدا بہارمضامین
-

کیا ضرورت ہے جمعیۃ کے اتحاد کی!
شکیل رشید کیا اب مفاہمت کی ، میل ملاپ اور اتحاد کی کوئی ضرورت رہ گئی ہے ؟ یہ سوال ، جمعیۃ علماء ہند کے دونوں دھڑوں کی ، ایک دوسرے پر الزام تراشی کے تناظر میں ہے ۔ جمعیۃ کو دو دھڑے لکھتے ہوئے اچھا تو نہیں لگتا ، لیکن سچ یہی ہے کہ…
-

یہ مقام مسرت ہے یا مقام افسوس؟
سہیل انجم اگر کوئی شخص یا کوئی ملک کوئی ریکارڈ بناتا ہے تو اسے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ اسے دعائیں دی جاتی ہیں کہ وہ مزید ریکارڈ بنائے۔ مذکورہ شعبے میں مزید کامیابیاں حاصل کرے۔ اور اس طرح اپنا اور ملک کانام روشن کرے۔ لیکن جو لوگ غلط کاموں کا ریکارڈ بناتے ہیں انھیں…
-

سوشل میڈیا اور انسانی تقدسات کی پامالی
محمدعلم اللہ، نئی دہلی آج کے ڈیجیٹل دور میں سوشل میڈیا ہماری زندگی کا لازمی حصہ بن چکا ہے۔ اپنی نیوز فیڈ پر اسکرول کرنے، پوسٹس لکھنے، ’سوشل میڈیا‘ یا ’سماجی ذرائع ابلاغ‘ پر مسلسل فعال رہنے، کچھ نہ کچھ لکھنے، دوسروں کی تحریریں پسند کرنے، ان پر تبصرے کرنے، انھیں جانچنے پرکھنے اور اپنے…
-

عمران خان – میں وہ سر بناتا ہوں جنہیں جھکنا نہیں آتا !
یاور رحمن پاکستان اسلام کے نام پر بنا تھا۔ لاکھوں نہیں کروڑوں لوگوں نے اسکی قیمت چکائی تھی۔ عظیم ہندوستان کو اپنا بہترین حصہ گنوانا پڑا تھا۔ ملک کی وہ تقسیم بر عظیم ہند کے سینے پر ایک ایسی کاری ضرب تھی جسکا زخم کبھی سوکھتاہی نہیں۔ اس خونچکاں تقسیم کی یادیں آج بھی آنکھوں…
-

نئی تعلیمی پالیسی : کارِ جہالت کے ساتھ فرقہ وارانہ مہم کا منظم آغاز
حکومتِ ہند، مرکزی محکمۂ تعلیم اور یونی ورسٹی گرانٹس کمیشن نے مل کر مُلک کے تعلیمی نظام کی سا لمیت کو برباد کرنے کا گویا ٹھیکہ لے لیا ہے۔ صفدر ا مام قادری کورونا وبا کی افرا تفری کے بیچ میں شب خونی انداز سے نئی تعلیمی پالیسی کا حکومتِ ہند نے آغاز کیا تھا۔صوبوں…
-

ماضی کی طرف لوٹیں،فیملی لائبریری کلچر قائم کریں!
سیف الرحمٰن (چیف ایڈیٹر انصاف ٹائمس) گزشتہ چند سالوں میں یہ بات موضوع بحث ہے کہ مسلمانوں میں آرہی اخلاقی،فکری،سماجی گراوٹ کا کیا حل ہوگا ؟ اور اس موضوع پر لگاتار سینکڑوں مضامین لکھے جا رہے ہیں، ساتھ ہی مسلم لڑکیوں کے ارتداد،مسلم لڑکوں میں عام ہوئے نشہ خوری،مسلم گھروں میں کمزور پڑ چُکے رشتوں…
-

کرناٹک کا الیکشن: جمہوریت کےلئے حیات نوکی ایک امید
معاذ مدثر قاسمی تقریبا ایک سو پچارنوے ممالک میں اگرامریکہ کو سب سے قدیم جمہوری ملک ہونے کی حیثیت حاصل ہے، تو وہیں دوسری طرف 140 کروڑ کی آبادی پر مشتمل ہمارے ملک عزیز بھارت کو سب سے بڑاجمہوری ملک ہونے کااعزاز حاصل ہے۔ اسے مختلف رنگ ونسل ، اور تہذیف وثقافت والی آبادی کاایک…
-

متنازع فلموں کے پس پشت کارفرما نفسیات اور اس کی حقیقت
علیزےنجف کسی بھی معاشرے کی تشکیل میں ہمیشہ سے ہی مختلف عوامل کے ساتھ کئی سارے عناصر اہم کردار ادا کرتے رہے ہیں، معاشرہ اور انسان دونوں ہی ایک دوسرے کا جزو لاینفک ہیں ایک دور میں انسان اس معاشرے کی مثبت طرز پہ تعمیر کے لئے انتھک تگ و دو کرتا ہے پھر بعد…
-

تعلیم سے محروم ہندوستانی مسلمانوں کی دل دہلا دینے والی کہانی
محمد علم اللہ، نئی دہلی آل انڈیا سروے آن ہائر ایجوکیشن 2020-21 کے حوالے سے بحث چل رہی تھی کہ ہندوستان میں دلتوں کی تعلیمی صورت حال دن بدن خراب ہوتی جارہی ہے۔دلت طلبہ کے اپنے دلائل تھے جو اس خیال کو تقویت بخش رہے تھے۔ حالانکہ یہ کوئی حیرت انگیز بات نہیں تھی کیونکہ…
-

ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ) مغرب سے قربت اور اثر پذیری کی وجہ سے تمام قوموں میں ’’ڈے کلچر‘‘ نے رواج پالیا ہے، اس موقع سے ان دنوں کی یاد منائی جاتی ہے جو ہماری اچھی بری یادوں سے جڑی ہوتی ہیں، انہیں میں سے ایک یوم مزدور…