Category: سدا بہارمضامین

  • مسلم لڑکیاں : مسٸلہ ارتداد اور اس کا حل

    مسلم لڑکیاں : مسٸلہ ارتداد اور اس کا حل

    حسان جاذب ریسرچ اسکالر ایل این متھلا یونیورسٹی دربھنگہ بہار            اس وقت ہندوستانی مسلمانوں کے لٸے سخت آزماٸش کا وقت ہے چہار جانب سے گدھوں کی مانند امت مسلمہ کو ایک کثیر آبادی والا طبقہ نوچنے کے درپے ہے ۔ ملی ، سماجی ، سیاسی ، مذہبی ہر طرح کی…

  • مسلم امرا اور رؤساکو سِوا علم کے کن چیزوں کا شوق تھا؟

    مسلم امرا اور رؤساکو سِوا علم کے کن چیزوں کا شوق تھا؟

    محمد علم اللہ، نئی دہلی گذشتہ ہفتے کا کالم ‘مسلم علاقوں کا تضاد، فوڈ کلچر بمقابلہ تعلیمی ثقافت’ شائع ہوا تو رابغ سے ہمارے مخلص اور مہربان ڈاکٹر محمد سلیم نے بتایا کہ اس میں کچھ تاریخی واقعات کا بھی ذکر ہونا چاہیے، چوں کہ وہ خود ایک اچھے محقق اور مورخ ہیں تو انھوں…

  • ایک بار پھر انصاف کا خون

    ایک بار پھر انصاف کا خون

    سہیل انجم ابھی اترپردیش کے ملیانہ میں 63 مسلمانوں کے قتل عام کے 39 ملزموں کو عدالت کی جانب سے بری کیے جانے پر احتجاج کا سلسلہ بند بھی نہیں ہوا تھا کہ احمد آباد کے علاقے نرودا گام میں گیارہ مسلمانوں کے قتل کے 67 ملزموں کو بھی بری کر دیا گیا۔ اس سے…

  • کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کے ہوشربا انکشافات

    کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کے ہوشربا انکشافات

    افتخار گیلانی جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک جب یہ اعتراف کر رہے تھے کہ فروری 2019میں کشمیر کے پلوامہ علاقہ میں سیکورٹی اہلکاروں کی کانوائے پر حملہ کے بعد ان کو خاموش رہنے کو کہا گیا تھا، کیونکہ اس کا استعمال پاکستان کے خلاف ایک جنگی جنون پیدا کرنے اور مئی…

  • بھائی کے بنا ایک اور عید

    بھائی کے بنا ایک اور عید

    فضل المبین  وقت اپنے حساب و رفتار سے جاری ہے۔ بھائی کے جدائی کا سال بھی ہو چکا۔ ہمیں معلوم ہی نہ تھا کہ برسی کیا ہوتی ہے؟ چہلم کسے کہتے ہیں؟ حالات اور زمانہ، سخت گیر معلم ہے۔ ایک ہی جھٹکے میں تمام اسباق سکھا دیتا ہے۔ بھائی کے بغیر پہلی عید گزر گئی…

  • ایردوان بمقابلہ مہنگائی

    ایردوان بمقابلہ مہنگائی

    ڈاکٹر فر قان حمید اب جبکہ ترکیہ میں تاریخ کے سب سے بڑے اور اہم انتخابی معرکے، صدارتی اور پارلیمانی انتخابات میں صرف چند دن ہی باقی رہ گئے ہیں انتخابی مہم اپنے زوروں پر ہے ۔ اگرچہ اس بار اس انتخابی مہم میں رقص و موسیقی کو 6 فروری کو آنے والے ہولناک زلزلے…

  • محلہ سسٹم کو قائم کرنے اور مساجد کو مرکز بنانے کی ضرورت

    محلہ سسٹم کو قائم کرنے اور مساجد کو مرکز بنانے کی ضرورت

    سیف الرحمٰن چیف ایڈیٹر اِنصاف ٹائمس، بیورو چیف ملت ٹائمس  انسانی سماج کی تشکیل گھروں اور خاندان کی شکل میں موجود چھوٹی چھوٹی یونٹس سے مل کر ہوتا ہے اور سماج کا عروج و زوال بھی انہیں چھوٹی چھوٹی یونٹس پر منحصر ہوتا ہے، سماج میں موجود یہ یونٹس جتنی زیادہ ایماندار و محنتی ہوگی…

  • ہمیں کو قاتل کہے گی دنیا، ہمارا ہی قتل عام ہوگا

    ہمیں کو قاتل کہے گی دنیا، ہمارا ہی قتل عام ہوگا

    صرف عتیق نہیں عدالتی نظام کی قاتل ہے یوگی حکومت محمد عریف الرحمن (ثمر) لکھنؤ، اترپردیش اپنے قاتل کی ذہانت سے پریشان ہوں میں روز اک موت نئے طرز کی ایجاد کرے پروین شاکرؔ 24 فروری 2023بروز جمعہ، یہ وہ دن تھا جس دن عتیق احمد اور ان کے خاندان کے ظلم کی انتہا منظر عام…

  • روایتی پیشوں کا زوال اور مسلم نوجوانوں میں پیشہ ورانہ تعلیم کی ضرورت

    روایتی پیشوں کا زوال اور مسلم نوجوانوں میں پیشہ ورانہ تعلیم کی ضرورت

    محمد علم اللہ، نئی دہلی ہمارے نوجوان معاشرتی علوم کی اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے جیسے ہی یونیورسٹی کے کسی کورس میں داخلہ لیتے ہیں، وہ دائیں اور بائیں بازو کاشکار ہو کر رہ جاتے ہیں۔ کوئی بے دین ہوجاتا ہے، کچھ بھکت بن جاتے ہیں اور باقی جو بچتے ہیں وہ کہاں جاتے…

  • آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت: مختصر تعارف

    آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت: مختصر تعارف

    شمس الضحٰی  آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت (اے آئی ایم ایم ایم ) بھارت میں مختلف مسلم تنظیموں کا ایک فیڈریشن ہے۔ مجلس مشاورت کا باقاعدہ آغاز 1964ء میں مدرسہ دار العلوم ندوۃ لکھنؤ میں دو روزہ (8-9 اگست) کے اجلاس میں ہوا۔ متعدد معروف مسلم علما بشمول ابو الحسن علی حسنی ندوی، اجلاس میں…