Category: سدا بہارمضامین
-

سفارت کاری کی گتھیاں: دوحہ میں تاریخی معاہدے کی اندرونی کہانی
افتخار گیلانی ماہرین خبردار کرتے ہیں کہ جنگ بندی کا برقرار رہنا غیر یقینی ہے، کیونکہ عدم اعتماد اور غیر حل شدہ مسائل کسی بھی وقت کشیدگی کو دوبارہ ہوا دے سکتے ہیں۔ یہ چار دن کے تھکا دینے والے مذاکرات تھے، جہاں وقت کی قید ختم ہو چکی تھی — رات اور دن کا…
-

حماس اسرائیل جنگ بندی، غزہ کے عوام کو سلام!
خورشید عالم داؤد قاسمی یاسر عرفات کی وفات کے بعد، ابو مازن محمود عباس فلسطین کے صدر بنے۔ عالمی سطح پر انھیں فلسطین کا صدر اور نمائندہ سمجھا جاتا ہے۔ وہ سن 2005 سے فلسطین کے صدر ہیں۔ انھوں نے فلسطین کی آزادی، فلسطینی عوام کے حقوق اور ان کی خودمختاری کے مسئلے کو عالمی…
-

اسرائیل کی شرمناک شکست
محمد برہان الدین قاسمی آج 19 جنوری 2025 تاریخ کا ایک اہم موڑ ہے کیونکہ حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی نافذ ہو گئی ہے۔ اسرائیلی قابض افواج رفح اور خان یونس سے پیچھے ہٹتی نظر آ رہی ہیں، جس سے ایک ظالمانہ مہم کا اختتام ہوتا ہے۔ معاہدے کے تحت حماس نے تین…
-

یحیی سنوار: ایک مثالی قائد اور بیباک سپہ سالار
خورشید عالم داؤد قاسمی یحیی ابراہیم السنوار ایک مثالی قائد اور بیباک سپہ سالار تھے۔ وہ اپنے وطن فلسطین، قدس اور مسجد اقصی کی آزادی کے لیے پریشان تھے۔ وہ ظالم کے سامنے ایک آہنی دیوار تھے۔ وہ دشمن کی طاقت کے سامنے کبھی سرنگوں نہیں ہوئے۔ انھوں نے اپنی طاقت کے بقدر دشمن کا…
-

منموہن – ہندوستان کا انمول رتن
مفتی حمدثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار و اڑیشہ) سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ، ہندوستان کے انمول رتن تھے، ان سے بونے قد کے لیڈران کو بھارت رتن دے دیا گیا، لیکن ہندوستان کے عظیم سیاسی قائد، معاشی انقلاب کے بانی، عالمی مالیاتی کرائسس سے ہندوستان کو نکالنے والے، بے مثال ماہر…
-

مدارس کے اساتذہ ، ائمہ مساجد اور موذنین کی تنخواہوں کا المیہ
محمد انعام الحق قاسمی ، ریاض آج ہم جس نازک دور سے گذر رہے ہیں اس دور میں مدارس اسلامیہ ہند [خصوصاً دروس نظامیہ کے مدارس] اب علمائے کرام کی قلت کا سامنا کررہے ہیں۔ ان کے ان گنت اسباب ہیں ، ان میں سب سے اہم معاشی ، سماجی اور رہائشی مسائل ہیں: [1]…
-

کیا تبلیغی جماعت کا اختلاف حل کیا جاسکتا ہے ؟
اختلاف کے معنی ہیں ” قول و فعل یا نظریات وغیرہ میں نامواقفت ، عدمِ تطابق یا تضاد ” یہ تضاد کوئی غیر فطری چیز نہیں ہے بلکہ اصول فطرت کےعین مطابق ہے۔ یہ اختلاف دوستوں کے درمیان بھی ہوتا ہے اور حریفوں کے درمیان بھی۔ دوستانہ ماحول میں اختلاف پر رأفت اور محبت اور…
-

منموہن سنگھ: ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
افتخار گیلانی یہ شاید 1998-99 کا سال رہا ہوگا۔ نئی دہلی کے 24، اکبر روڈ پر واقع کانگریس ہیڈ کوارٹر میں دیر رات گئے کانگریس کی اعلیٰ فیصلہ ساز مجلس کانگریس ورکنگ کمیٹی کی ایک میٹنگ کور کرنے کے بعد میں بس اسٹاپ کی طرف رواں تھا۔ جن رپورٹروں نے کانگریس بیٹ اس دور میں…
-

منموہن سنگھ ، اردو اور مسلمان
معصوم مرادآبادی یہ 2009 کا قصہ ہے۔ عام انتخابات کی تیاریاں زوروں پر تھیں ۔ ایک دن وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے میڈیا ایڈوائزر ڈاکٹر ہریش کھرے کا فون آیا۔ انھوں نے کچھ ضروری گفتگو کے لیے مجھے اپنے دفتر مدعو کیا ۔شام کو جب میں ساؤ تھ بلاک میں واقع وزیراعظم کے دفتر پہنچا…
-

جنگ اور اس کے نقصانات
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ) دوسری عالمی جنگ کے بعد پوری دنیا میں اس قدر لڑائیاں کبھی نہیں ہوئیں جتنی اس وقت ہورہی ہیں، عالمی طورپر دیکھیں تو برانوے (92) ممالک میں اس وقت سرد اورگرم جنگ چھڑی ہوئی ہے،چھپن (56) ایسے ممالک ہیں، جہاں عملاً جنگ…