Category: سیر و سوانح
-

روحانیت کا روشن چراغ حضرت مولانا ذو الفقار احمد نقشبندیؒ
خورشید عالم داؤد قاسمی حضرت پیر صاحبؒ سے پہلی شناسائی غالباً سن 2006ء کی بات ہے کہ راقم الحروف کو محبوبُ العلماء حضرت مولانا حافظ پیر ذوالفقار احمد نقشبندی رحمہ اللہ کا سفرنامہ “لاہور سے تا خاکِ بخارا و سمرقند” پڑھنے کا موقع ملا۔ جونہی اس کتاب کا مطالعہ شروع کیا، پڑھتا ہی چلا گیا۔…
-

شیخ محمد بن عبد الوہابؒ اور آلِ سعود: اصلاح و اتحاد کی تاریخ
تحریر : محمد مبارک مدنی، ہریانہ آلِ سعود: قبیلہ و نسب آلِ سعود کا تعلق عرب کے مشہور و معروف قبیلے “عنزہ المذحجیّہ” سے تھا۔ ابتدا میں یہ قبیلہ جزیرۂ عرب کے شمال مشرقی علاقے میں مقیم تھا، لیکن حالات و اسباب نے انہیں ہجرت پر مجبور کیا۔ چنانچہ یہ خاندان وسطی نجد میں داخل…
-

مفتی محمد اظہر الحق صاحبؒ، ایک علمی چراغ بجھ گیا
از: خورشید عالم داؤد قاسمی یہ ابھی گذشتہ ماہ کے آخری ہفتے کی بات ہے کہ ہم اپنے چند احباب کے ہمراہ ملکی تبلیغی اجتماع میں شرکت کے لیے چپاتا گئے تھے۔ اس سفر میں جہاں متعدد مخلص ساتھیوں سے ملاقات ہوئی، وہیں ہمارے مشفق دوست، جناب مفتی محمد اظہر الحق صاحب مظاہری قاسمیؒ (استاذ:…
-

مفکر اسلام مولانا سید محمد ولی رحمانیؒ: عبقری عالم دین اور بے باک قائد
از: خورشید عالم داؤد قاسمی عبقری عالم دین: ہندوستان کی علمی، فکری، دینی اور سماجی تاریخ میں مفکر اسلام مولانا سید محمد ولی رحمانیؒ کا نام ایک روشن ستارے کی مانند چمکتا رہے گا۔ وہ ایک عبقری عالم دین تھے۔ انھوں نے کئی میدانوں میں اپنی غیر معمولی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ علم و فکر…
-

قوم کے محسن حضرت مولانا وستا نویؒ کی قابل قدر خدمات
خورشید عالم داؤد قاسمی پسند ساز شخصیت کی موت: خادم القرآن والمساجد حضرت مولانا غلام محمد وستانوی صاحب رحمۃ اللہ علیہ اس دار فانی سے کوچ کرگ وہ ایک قیمت سے بیمار ان کی بیماری سے متعلق تواترسے خبریں سوشل میڈیا سے رجوع سے رجوع کریں۔ دنیا بھر میں محبین ومتعلقین کی صحتیابی کے لیے…
-

سیاہ پوش بزرگ کے سفيد کارنامے
بدرالحسن القاسمی اپنی نوعیت کے منفرد صوفی داعی ومصلح طریقت وسیاست کے جامع خانقاہ کی رونق اور دینی وملی مفاد کی تمام سرگرمیوں میں قائدین کی صف میں اور سب کے ہم قدم رہنے والی شخصیت یعنی سید مصطفی رفاعی ندوی جوئی ماہ پہلے فالج کے ایک حملہ کے نتیجہ میں ان کی…
-

علامہ قمر الدین گورکھپوری رحمہ اللہ: خصوصیات وخدمات
خورشید عالم داؤد قاسمی اللہ کے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث ہے کہ “آپ دنیا میں ایک اجنبی یا راہ رو کی طرح رہیں اور خودکو قبر والوں میں شمار کریں۔” (سنن الترمذی: 2333) استاذ محترم علامہ قمر الدین صاحب رحمہ اللہ انتقال فرماگئے۔ لگتا ہے کہ ہر وقت یہ حدیث…
-

حضرت مولانا علامہ قمر الدین گورکھپوریؒ
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ) دار العلوم دیو بند کے شیخ ثانی، سابق ناظم تعلیمات وناظم دار الاقامہ استاذ الاساتذہ، تصوف وروحانیت میں ممتاز، تواضع انکساری اور تستعلیقی وضع قطع کے مظہر اتم، حضرت مولانا علامہ محمد قمر الدین گورکھپوری ؒ کا 22دسمبر 2024ء مطابق 20جمادی الاخری…
-

اے باعث فروغ گلستاں کہاں ہے تو حضرت مولانا ابرار صاحب قاسمی رحمۃ اللہ علیہ
از: محمد اللہ قیصر بعض اصحاب فکرو نظر کے نزدیک تخلیق انسانی کا ایک اہم مقصد خدا کی بنائی ہوئی زمین کی تعمیر بھی ہے، یہی وجہ ہے انسان فطری طور پر زمین کی تعمیر کے لیے غور و فکر کرتا ہے، کوئی سہولیات میں اضافہ کی کوشش کرتا ہے، کوئی انسانی جان کی زیادہ…
-

مفتی عزیز الرحمن شاہدؔ چمپارنیؒ (یادوں کے چراغ)
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف، پٹنہ جامعہ رحیمیہ مہدیان دہلی کے شیخ الحدیث، مدرسہ احیاء العلوم مبارک پور اعظم گڈھ، مدرسہ عرفانیہ لکھنؤ،جامعہ حسینیہ لال دروازہ جون پور، جامعۃ الرشاد اعظم گڈھ، مدرسہ ریاض العلوم شاہدرہ دہلی کے سابق استاذ، شاہی جامع مسجد رویت ہلال کمیٹی دہلی کے رکن…