Category: سیر و سوانح

  • ایک مسیحا کی داستان زندگی

    ایک مسیحا کی داستان زندگی

    مولانا فہیم اختر قاسمی (ناظم تعلیمات وشیخ الحدیث جامعہ اسلامیہ فیضان القرآن کٹھیلا) مدت کے بعد ہوتے ہیں پیدا کہیں وہ لوگ مٹتے نہیں دہر سے جن کے نشان کبھی کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو بے تکان کام کرتے چلے جاتے ہیں اور کبھی مڑکر نہیں دیکھتے کہ انہیں کیا ملا اور کتنا ملا…

  • مولانا ابرار احمد قاسمیؒ : اجالے ان کی یادوں کے

    مولانا ابرار احمد قاسمیؒ : اجالے ان کی یادوں کے

    ڈاکٹر عمر فاروق قاسمی استادودیا پتی پلس ٹو ہائی اسکول بسفی مدھوبنی بہار 9525755126  راقم الحروف کی عمر تقریباً یہی آٹھ دس سال کے درمیان رہی ہوگی، مدرسہ اسلامیہ محمود العلوم دملہ کے سابق استاد غالباً ماسٹر یونس صاحبؒ کی درس گاہ میں ”یسرناالقرآن” ، ” اردو کا قاعدہ ” یا دینی تعلیم کا رسالہ…

  • تیری عظمت و استقامت کو ہزار سلام

    تیری عظمت و استقامت کو ہزار سلام

    مفتی محمد انصار قاسمی 23/جنوری2024 کو دیر رات ایک لمبے سفر سے واپسی کے بعد دہلی میں واقع امام قاسم اسلامک ایجوکیشنل ویلفیئر ٹرسٹ انڈیا کے آفس میں کچھ کام میں مشغول تھا،اسی بیچ مولانا نعمت اللہ قاسمی نے اطلاع دی کہ مولانا عبد الحلیم ندوی امام وخطیب مرکز الیاس لندن کے والد حاجی منظور…

  • استاذِمحترم پروفیسر بدرالدین الحافظ قاسمی رحمہ اللہ

    استاذِمحترم پروفیسر بدرالدین الحافظ قاسمی رحمہ اللہ

    محفوظ احمد، ریاض سعودی عرب ابتداء سے ہی مجھے ان لوگوں کے حالات سے خصوصی دلچسپی رہی ہے جنہوں نے ذاتی عزم اور ذاتی جد و جہد کی بناء پر اپنی زندگی بنائی ہو کیوں کہ ایسے لوگوں کے حالات میں بڑا سبق ہوتا ہے چنانچہ مصر کے معروف ادیب احمد امین انے اپنی خود…

  • عمر بھر جس نے جلائے علم و حکمت کے چراغ مولانا سعید احمد صاحب کی رحلت

    عمر بھر جس نے جلائے علم و حکمت کے چراغ مولانا سعید احمد صاحب کی رحلت

    از: محمد اللہ قیصر چند دنوں سے حضرت مولانا سعید صاحب کی طبیعت ناساز تھی، مقامی علاج سے افاقہ نہیں ہوا تو انہیں پٹنہ منتقل کیا گیا، سانس لینے میں تکلیف تھی، مرض نے شدت اختیار کی تو وینٹیلیٹر پر رکھ دیا گیا، ڈاکٹر نے کہا، صحت یابی کی کوئی سبیل نظر نہیں آتی، واپس…

  • شہنشاہِ خطابت حضرت مولانا محمد مطلوب الرحمن مظاہریؒ کی وفات

    شہنشاہِ خطابت حضرت مولانا محمد مطلوب الرحمن مظاہریؒ کی وفات

    خورشید عالم داؤد قاسمی مون ریز ٹرسٹ اسکول، زامبیا، افریقہ چند دنوں پہلے کی بات ہے کہ سوشل میڈیا کے ذریعہ یہ خبر پڑھنے کو ملی کہ حضرت الاستاذ مولانا مطلوب الرحمن صاحب مظاہری مکیاوی –رحمۃ اللہ علیہ– کی طبیعت خراب ہےاور ان کو علاج کے لیے، بہار کی راجدھانی: پٹنہ لے جایا گیا ہے۔…

  • ’جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں ‘

    ’جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں ‘

    ’صابرہ خاتون ‘ والدہ قاری صہیب ایم ایل سی کے جانے کا غم پُرسہ: مولانا مظفر احسن رحمانی ایم ایل سی قاری صہیب کی والدہ بہت خاموش طبیعت اور شریف النفس کے ساتھ مہمان نواز ، صوم و صلوٰۃ کی پابند اور علماء کی قدر داں تھیں ، انہوں نے اپنی پوری زندگی سادگی کے…

  • مولانا محمد اسلام قاسمی ؒ: سفرِحیات کے درخشاں پہلو

    مولانا محمد اسلام قاسمی ؒ: سفرِحیات کے درخشاں پہلو

    عمر فاروق قاسمی    بات تقریباً دو سال قبل کی ہے ۔ اپنے پی ایچ ڈی مقالہ کے عنوان ” نور عالم خلیل امینی: احوال و آثار“ کے ایک باب معاصرین سے متعلق معلومات کے حوالے سے مقالہ نگار نے بذریعہ فون و واٹشپ مولانا محمد اسلام قاسمی سے رابطہ کیا تھا۔انھوں نے بڑی دلچسپی…

  • جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک!  کردار کا غازی: مولانا عبدالمالک صاحب رحمۃ اللہ علیہ

    جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک! کردار کا غازی: مولانا عبدالمالک صاحب رحمۃ اللہ علیہ

    مفتی محمد اللہ قیصر قاسمی انسان چلا جاتا ہے، اس کی خوبیاں رہ جاتی ہیں، سب جانتے ہیں، سب کو یقین بھی ہے، اور ایمان بھی ہے کہ فناء سب کا مقدر ہے، لیکن کچھ لوگ جاتے ہیں تو اپنوں کے ساتھ ہر آشنا تڑپتا ہے، سسکتا ہے بلکتا ہے، دل میں رنج و الم…

  • اب دور جا چکا ہے وہ شاہِ گدا نما

    اب دور جا چکا ہے وہ شاہِ گدا نما

    (مولانا بلال اصغر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی رحلت)  محمد اللہ قیصر قاسمی  استاذ محترم حضرت مولانا بلال اصغر صاحب رحمۃ اللہ علیہ بھی اس دنیا سے رخصت ہوگئے، چلے گئے مالک حقیقی کی بے پناہ رحمتوں کی آغوش میں، رخصت ہوئے تو یادوں کا ایک طویل سلسلہ ذہن کو الجھا رہا ہے، سمجھ میں…