Category: سیر و سوانح

  • نامور صحافی عامر سلیم خان کی وفات :اردو میڈیا کا ناقابل تلافی نقصان

    نامور صحافی عامر سلیم خان کی وفات :اردو میڈیا کا ناقابل تلافی نقصان

    عامر سلیم خان صاحب کا انتقال اردو صحافت کا بہت بڑا خسارہ اور ناقابل تلافی نقصان ہے۔ وہ ملت کے مسائل پر گہری نظر رکھتے تھے اور ان ایشوز پر خبریں لکھتے تھے جسے عمومانظر انداز کردیاجاتاہے ۔ حالیہ دنوں میں اردو کے وہ واحد صحافی تھے جو ملت اسلامیہ ہند کے مسائل پر بیباکی…

  • حضرت مولانا مفتی محمد عثمان غنی ؒ : ایک عہد ساز شخصیت

    حضرت مولانا مفتی محمد عثمان غنی ؒ : ایک عہد ساز شخصیت

    محمد منہاج عالم ندوی  (امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ)   کائنات کے طول وعرض میں ایسے علماء کرا م ہمیشہ رہے ہیں جنہوں نے ہر دور میں ملک وملت کی صحیح ترجمانی کی ہے،اورانہوں نے پوری ملت کے شیرازہ بندی کوقائم و دائم رکھنے میں اہم رول اداکیاہے،جن کی ذات ایک انجمن کی حییثیت رکھتی تھی،ا…

  • حضرت سید احمد شہیدؒ کا مختصر تعارف

    حضرت سید احمد شہیدؒ کا مختصر تعارف

    محمد عبداللہ مہاراشٹر  تیرہویں صدی ہجری میں ہندوستان میں مسلمانوں کی زندگی میں شریعت اسلامی سے بے اعتنائی اور باطل رسم ورواج سے وابستگی اور توحید وسنت سے روگردانی عام ہوچکی تھی ،ایسے تاریک ترین دور میں جس وقت ارض و سماکا ذرے ذرے چپے چپے تباہ وبرباد ہوچکا تھا ، انسانیت کراہ رہی تھی،سسک…

  • ایک روشن دماغ تھا نہ رہا

    ایک روشن دماغ تھا نہ رہا

    تحریر: امجد حسین بن راشد حسین متعلم: دارالعلوم دیوبند موت و حیات کا کشمکش روز اول سے جاری ہے، ضابطہ حیات ہے جس کی آمد ہوئی، رفت بھی ہوگی، جس کی تشریف آوری ہوئی، اس کی رخصتی بھی ہوگی، روز کوئی نا کوئی اس دنیا میں آنکھ کھولتا ہے اور اپنے والدین سمیت اعزاء و…

  • بے نظیر ”بت تراش“ اور خاکہ نگار مولانا نسیم اختر شاہ  قیصرؒ

    بے نظیر ”بت تراش“ اور خاکہ نگار مولانا نسیم اختر شاہ قیصرؒ

    عمر فاروق قاسمی      (یہ مضمون میرے تحقیقی مقالہ”نورعالم خلیل امینی: احوال و آثار (اردو زبان وادب کے حوالے سے)“ کے دوسرے باب خلیل امینی کے معاصرین سے ماخوذ ہے۔اس حصے کو لکھنے سے پہلے راقم الحروف نے حضرت مولانا نسیم اختر شاہ قیصر مرحوم سے بہ ذریعہ فون رابطہ بھی کیا تھا اور ان…

  • جناب مولانا محمود حسنی ندویؒ اک شخص سارے شہر کو ویران کرگیا

    جناب مولانا محمود حسنی ندویؒ اک شخص سارے شہر کو ویران کرگیا

    محمد عمر عابدین (المعہد العالی الإسلامی حیدرآباد) مولانا محمود حسنی ندوی اب ہمارے درمیان نہیں رہے، عمر عزیز کی کم و بیش پچاس بہاریں گزار کر وہ داغ فراق دے گئے، جہان بے ثبات سے منہ موڑ کر جہان ثبات و زیست  کی جانب  ہولیے۔ بچھڑا کچھ اِس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئی…

  • پروفیسر اخترالواسع: ایک تأثر

    پروفیسر اخترالواسع: ایک تأثر

    معصوم مرادآبادی کسی ایسی شخصیت پرقلم اٹھانا خاصا مشکل کام ہے، جو زندگی کے مختلف میدانوں میں مختلف شناختوں کے ساتھ پہچانی جاتی ہو۔ پروفیسر اختر الواسع ایک ایسی ہمہ جہت شخصیت ہیں کہ جس محفل میں ہوتے ہیں، اس کی روح بن جاتے ہیں۔ عام طور پر یہ اصطلاح مشاعروں میں استعمال ہوتی ہے…

  • قیام الدین چچا مرحوم

    قیام الدین چچا مرحوم

    حکیم فخرعالم ریجنل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف یونانی میڈیسن،علی گڑھ جمعرات14اکتوبر2021کاش کلینڈر میں یہ تاریخ نہ ہوتی۔یہ دن ایسی خلش دے گیاجو شاید مشکلوں سے بھولے۔قطرکے وقت کے مطابق تین ساڑھے تین بجے کے درمیان چچا محترم ہزاروں کو رنجور کر ابدی نیند سوگیے،انا للہ واناالیہ راجعون۔تیسرے روز سنیچر 16اکتوبرکوجسدِ خاکی قطر سے علی گڑھ…

  • مفتی محفوظ الرحمن عثمانیؒ: میدان میں ختمِ نبوت کے غلام آئے

    مفتی محفوظ الرحمن عثمانیؒ: میدان میں ختمِ نبوت کے غلام آئے

    نوراللہ جاوید (تیسری قسط) (کورونا وائرس سے صحت یابی کے باوجود وقفے وقفے سے طبیعت خراب ہونے،صحافتی مصروفیات اور گھریلو تقاضے کی وجہ سےتیسری قسط میں کئی ہفتے کی تاخیر ہوگئی۔ انشااللہ اگلی دو یا تین قسطیں جلد سے جلد مکمل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ آپ حضرات سے دعا کی درخواست ہے) استاذِ…

  • بجھ گئے کتنے شبستانِ محبّت کے چراغ

    بجھ گئے کتنے شبستانِ محبّت کے چراغ

    حضرت مولانا عبد الخالق صاحب سنبھلیؒ، نائب مہتمم دار العلوم دیوبند خورشید عالم داؤد قاسمی استاذ محترم حضرت مولانا عبد الخالق صاحب سنبھلیؒ کئی مہینوں سے علیل تھے۔ رمضان کے بعد، طبیعت کچھ زیادہ خراب ہوئی۔ آپ کو ماہِ جون میں، مظفر نگر کے ایک ہاسپٹل میں علاج کے لیے داخل کرایا گیا تھا۔ جب…