Category: سیر و سوانح

  • شیخ ثانی رحمہ اللہ ! کچھ یادیں، کچھ باتیں

    طہٰ جون پوری  انسان اس مختصر سی زندگی میں مختلف الجھات شخصیتوں سے ملاقات کا شرف حاصل کرتا ہے۔ کچھ شخصیتیں مینارہ نور ہوتی ہیں جن سے شمع ہدایت روشن ہوتی ہے. کچھ شخصیتیں ہزاروں مردہ دلوں کے لیے اکسیر ہوتی ہیں اور ان کے قلوب میں روحانی حیات کی روح پھونک دیتی ہیں. کچھ…

  • مولانا و پروفیسر بدرالدین الحافظ قاسمی (اپنی حیات و صفات کے آئنے میں)

    محفوظ احمد، ریاض، سعودی عرب  ابتداء سے ہی مجھے ان لوگوں کے حالات سے خصوصی دلچسپی رہی ہے جنہوں نے ذاتی عزم اور ذاتی جد و جہد کی بناء پر اپنی زندگی بنائی ہوکیوں کہ ایسے لوگوں کے حالات میں بڑا سبق ہوتا ہے۔ چنانچہ مصر کے معروف ادیب احمد امین انے اپنی خود نوشت…

  • ایک شمع رہ گئی تھی سو وہ بھی خموش ہے

    عبید الکبیر ہندستان کی علمی تاریخ میں جن خانوادوں کو رشک کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ان ہی میں سے ایک کنبہ معروف اہل قلم ،مفسر اور قدیم و جدید علوم کے رمز شناس مولانا عبد الماجد دریابادی ؒ کا خانوادہ بھی ہے۔ آپ کے گھرانے میں متعدد ایسی شخصیات جنم لیتی رہی ہیں…

  •  ارے سمجھے کہ نہیں سمجھے! (شیخ عبد الحق محدث اعظمی 1928_2016)

     فاروق اعظم قاسمی، جے این یو نئی دہلی جی سمجھ گئے حضرت! اب ہمیں سمجھانے والے ایک مشفق استاذ ہمیشہ کے لیے چھوڑ کر اس دنیا سے رخصت ہو گئے. دادی اماں سے قرآن پڑھا ہے، کہاں کا ہے رے. یہ اور اس طرح کے کئی شفقت و محبت بھرے جملے آج بھی ذہن و…

  •  موت تجدیدِ مذاقِ زندگی کا نام ہے محدّث جلیل حضرت الاستاذشیخ عبد الحق صاحب اعظمی –نور اللہ مرقدہ– (1928-2016)

    خورشید عالم داؤد قاسمی 30/دسمبر کو جہاں سن 2016 اپنا آخری سانس لے رہا تھا اور وہ صرف ایک دن کا مہمان تھا کہ مغرب و عشاء کے درمیان، محمد رسول اللہ- صلی اللہ علیہ وسلم- کی احادیث شریفہ کا عظیم خادم، علوم نبویّہ کا حقیقی وارث اور ایشیاء کی ممتاز دینی درس گاہ، امّ…

  • اب انہیں ڈھونڈھ چراغ رخ زیبا لیکر

    حضرت مولانا شیخ عبد الحق صاحب اعظمی رحم اللہ علیہ، شیخ الحدیث دارالعلوم دیوبند کے سانحہ ارتحال پر خصوصی سوانحی کالم  مھدی حسن عینی اخلاق عالم نے کرۂ ارضی پرکچھ ایسی شخصیات پیدا کی ہے،جن کا طرہ امتیاز ہی ان کی گمنامی ہواکرتی ہے،زمانہ میں ان کی خدمات،ان کے علوم ومعارف اوران کے فیضان کا ڈنکابجتاہے،لیکن…

  • پسِ مرگ یہ پذیرائی۔اللہ!اللہ!

    مولانامحمدجہان یعقوب کوئی غیر مسلم اپنے کفر سے سچی توبہ کرکے جب اسلام کے دامنِ رحمت میں پناہ لیتاہے تو اس کا شان ِکریمی سے یوں اکرام کیا جاتاہے کہ اس کے تمام پچھلے گناہ مٹادیے جاتے ہیں۔حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ گناہ سے سچی توبہ کرنے والاایسا ہی ہوجاتاہے جیسے اس نے وہ…

  • نبی رحمت ﷺ کی دعائیں دشمنوں کے لئے

    حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی ﴿ اسلام میں دعا کی بے پناہ اہمیت ہے۔ قرآن و احادیث میں اس کے احکام واضح طور پر موجود ہیں۔ دعا خدا اور بندے کے درمیان سب سے مضبوط اور نزدیکی تعلق ہے۔ قرآن مجید میں ہے :میں اپنے بندے سے بہت ہی نزدیک ہوں ،اس کی رگِ…

  • انقلاب دہر کا روح رواں

    نور السلام ندوی وہ دانائے سبل ،ختم الرسل ، مولائے کل جس نے غبار راہ کو بخشا فروغ وادئی سینا ربیع الاول کا مہینہ بڑا مبارک و مسعود مہینہ ہے، اس مہینہ میں محسن انسانیت ﷺ کی بعثت ہوئی۔آپ ﷺ کی بعثت سے قبل پوری دنیا ضلالت و جہالت میں ڈوبی تھی،چہار جانب کفر و…

  • ماہ ربیع الاوّل:اوردعوی عشق

    محمد افسر علی ماہ ربیع الاول کی یاد میں ہمارے لے جشن ومسرت کا پیام اس لے تھا کہ اسی ماہ میں اللہ کی عدالت کی وہ “آتشیں شریعت”کوہِ فاران پر نمودرا ہوئی جس کی خبر سعیرکی چوٹیوں پر صاحب تورات کو دی گئی تھی اور جو مظلومی کے آنسو بہانے، مسکینی کی آہیں نکالنے…