Category: سیر و سوانح
-

حضرت مولانا قاسم مظفر پوریؒ: جو بادہ کش تھے پرانے وہ اٹھتے جاتے ہیں
مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ، پٹنہ) دار القضاء امارت شرعیہ کے قاضی شریعت، وفاق المدارس الاسلامیہ کے صدر، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن، مدرسہ رحمانیہ سوپول دربھنگہ کے سابق صدر مدرس، مدرسۃ البنات مادھوپور مظفر پور کے بانی و ناظم درجنوں مدرس سلامیہ بشمول ادارہ سبیل الشریعہ آواپور،…
-

حضرت مولانا قاضی قاسم مظفر پوری: حیات و خدمات ایک نظرمیں !
انوار الحق قاسمی نیپالی قدرے درازقد،نہ ہی زیادہ فربہ اور نہ ہی زیادہ لاغر، سادگی پسند اور تواضع کے پیکر، علم و عمل میں ہم آہنگی،بل کہ عمل علم پر غالب ،متانت وشرافت کامجسمہ،ہمہ وقت خدمت خلق کے جذبہ سے معمور،پڑھنے لکھنے سے انتہائی دلچسپی،انتظامی امور میں ماہر،کبر کے جرثومہ سےیکسرخالی ،عمدہ اخلاق کےحامل ،بےمثال…
-

فقیہِ عصر میر کارواں: مولانا قاسم صاحب مظفر پوریؒ
ساجد حسن رحمانی ویشالوی (فاضل دار العلوم دیوبند) یوں تو ہر وقت اور ہر ساعت دنیا میں آمد و رفت کا سلسلہ جاری ہے، ہر روز لاکھوں افراد دنیا میں آنکھیں کھولتے ہیں اور لاکھوں اپنی حیات مستعار پوری کرکے دارِ فانی سے دارِ بقا کی طرف کوچ کر جاتے ہیں؛ لیکن ان جانے والوں…
-

مولانا محمد قاسم مظفر پوری: ایک مثالی شخصیت
بدر الحسن القاسمی( کویت) محض معلومات کی کثرت انسان کو عالم نہیں بنا دیتی، اس وقت معلومات کی دنیا میں کمی نہیں ہے بلکہ معلو مات کی کثرت آج کی دنیا کیلئے ایک مستقل فتنہ ھے معلومات کی دنیا کا انقلاب سوشل میڈیا کی فتنہ سامانی اور غیرضروری وغیر مفید معلومات کی کثرت اور فراوانی…
-

حضرت مولانا موسی ماکروڈ صاحبؒ : حیات و خدمات
خورشید عالم داؤد قاسمی دار العلوم مرکز اسلامی کے بانی ومدیر ، ہمارے مشفق ومربی حضرت مولانا موسی ماکروڈ صاحب – رحمہ اللہ– تقریبا اسّی سال کے تھے۔ اس عمر میں بھی آپ اپنی ذمے داریوں کو بر وقت انجام دینے کے حوالے سے بہت ہی متحرک ونشیط تھے۔ پیرانہ سالی کے باوجودبھی، آپ ہمیشہ…
-

فن خطاطی کے بے تاج بادشاہ خلیق ٹونکی
معصوم مرادآبادی مایۂ ناز خطاط محمدخلیق ٹونکی کا نام آتے ہی ذہن میں حسین و جمیل الفاظ کے ایسے پیکر اترنے لگتے ہیں، جنہیں دیکھ کر خطاطی کے دلدادہ عش عش کر اٹھتے تھے۔ استاد گرامی محترم خلیق ٹونکی جن کے حضور میں راقم الحروف نے برسوں زانوئے ادب طے کیا ہے، ہندوستان میں فن…
-

اسلام کا بیٹا : ضیاء الرحمن
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی گزشتہ کچھ دنوں سے اساطینِ علم کی رحلت کی مسلسل موصول ہونے والی خبروں میں آج ایک دل دوز خبر کا اضافہ ہوگیا کہ مشہور محدث ، مسجد نبوی میں حدیث کا درس دینے والے ، حدیث کے ایک بڑے اور اہم پروجکٹ کو پایۂ تکمیل تک پہنچانے والے اور…
-

مولانا سید محمد سلمان مظاہری نوراللہ مرقدہ حیات مستعار کی ایک جھلک
مولانا عبداللہ خالد قاسمی خیرآبادی (مدیر ماہنامہ مظاہرعلوم سہارنپور) نام: محمد سلمان تاریخ پیدائش :۱۳؍ذی قعدہ ۱۳۶۵ھ مطابق ۱۰؍اکتوبر ۱۹۴۶ء شب پنجشنبہ حفظ قرآن مجید کا آغاز ۲۴؍جمادی الثانی ۱۳۷۱ھ ۲۲؍مارچ ۱۹۵۲ء شنبہ کو حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلویکی مجلس میں مظاہرعلوم سہارنپور میں داخلہ : شوال ۱۳۸۱ھ مطابق اپریل ۱۹۶۲ء میں بعمر…
-

زندگانی تھی تری مہتاب سے تابندہ تر
مفتی عمران اللہ قاسمی استاذ عربی دارالعلوم دیوبند علمی گیرائی ، فنی مہارت، تصنیف و تحریر کا نفیس ذوق، تفہیم کا عمدہ ملکہ، تدریس کا اچھوتا اسلوب، کسی بھی مضمون کو اپنے الفاظ کا جامہ پہنا کر فہم مخاطب کے قریب تر کردینے کا ہنر، با فیض وبا توفیق استاذ، گفتگو میں ٹھہراؤ، تہذیب و…
-

شیخ الحدیث وصدر مدرس دارالعلوم دیوبند عالمِ یگانہ حضرت مولانا مفتی سعید احمد پالن پوریؒ کچھ تأثرات، کچھ حالات
مولانا نور عالم خلیل امینی ڈھونڈوگے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں ”کم یاب“ ہیں ہم جو یاد نہ آئے بھول کے پھر، اے ہم نفسو! وہ خواب ہیں ہم (علی محمد شاد عظیم آبادی: ۶۴۸۱ — ۷۲۹۱ء) چہار شنبہ وپنج شنبہ (بدھ – جمعرات) : ۲۲-۳۲ رجب ۱۴۴۱ھ مطابق ۸۱-۹۱ مارچ ۲۰۲۰ء کی شب…