Category: خاص مضمون
-
بہت باریک ہیں واعظ کی چالیں
قاسم سید بابری مسجد – رام جنم بھومی تنازع کے معاملہ کو حل کرنے کے لئے ایک بار پھر مذاکرات کا ڈول ڈالا گیا ہے۔ اراضی کی ملکیت پر عدالت عظمیٰ نے فریقین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ عدالت سے باہر باہمی مشاورت سے مسئلہ کو حل کرلیں۔ اس نے خود کو ثالثی کے…
-
چمن سرور کا جل گیا
محسن عثمانی ندوی ۱۱ مارچ ۲۰۱۷ کی شام کو سراج اورنگ آبادی کہ یہ مصرعہ بہت یاد آیا ’’ چلی سمت غیب سے اک ہوا کہ چمن سرور کا جل گیا ‘چمن میں بادِ صرصر چلی لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ زندہ قومیں مسائل اور مشکلات سے دوچار ہوتی ہیں، اور انھیں سے ان…
-
دیوبند ہے جس کا نام
مولانا ندیم الواجدی مغربی یوپی کے جو قصبات اسلام اور مسلمانوں کے حوالے سے اپنی شناخت رکھتے ہیں ان میں قصبہ دیوبند سر فہرست ہے، ملک کے دار الحکومت دہلی سے ایک سو پچاس کلو میٹر کے فاصلے پر شمال میں واقع دیوبند کی شہرت دار العلوم دیوبند کی وجہ سے ہے جو اس سرزمین…
-
ٹیکٹیکل ووٹنگ، اپیل اور پریس ریلیز والی سیاست کا انتقال پرملال
قاسم سید لوک سبھا انتخابات اور اب اترپردیش کے نتائج نے سمجھا دیا ہے کہ سیاست صرف سیاست ہوتی ہے، اس کے سینہ میں دل نہیں ہوتا اور نہ ہی مروت و احسان شناسی، وہ ضرورت کے مطابق سیکولر اور فرقہ پرست ہو جاتی ہے جیسے کلیان سنگھ اور ساکشی مہاراج کو ملائم نے سماج…
-
یوپی سے یہ امید نہیں تھی
سر دیوار : نزہت جہاں اتر پردیش جیسی تاریخی ، سیکولر اور سیاسی سمجھ بوجھ رکھنے والی ریاست کا ردعمل ایسا ہوگا یہ کبھی بھی کسی نے نہیں سوچا تھا، 2014 کے بعد دوبارہ وہاں بی جے پی کی تاریخ سازجیت ہوگی یہ کسی کے حاشیۂ خیال میں بھی نہیں آیا تھا اور نہ بی…
-
ابھی مہلت عمل ہے
قاسم سید گہری نیند کے خواب حقیقتوں اور تعبیروں سے گہرا رشتہ رکھتے ہیں، لیکن جاگتی آنکھوں کے خواب محرومیوں اور نامرادیوں کے ایسے زخم دے جاتے ہیں جو برسوں میں نہیں بھرتے، انسان آنکھیں بند کئے تخیلاتی جنت کی طلسماتی وادیوں میں محو سفر ہوتا ہے۔ یکایک سر کسی زمینی حقیقت سے ٹکراتا ہے…
-
اگر اب بھی نہ جاگے تو!!!
یاور رحمن نہ اب رقیب، نہ ناصح ، نہ غمگسار کوئی تم آشنا تھے تو تھیں آشنا ئیا ں کیا کیا ہم ایسے سادہ دلوں کی نیاز مندی سے بتوں نے کی ہیں جہاں میں خدا ئیا ں کیا کیا بھار تیہ جنتا پارٹی کو خواہ مخواہ ڈرکولا سمجھ کر کانگریس و دیگر نام نہاد…
-
نئی تہذیب میں جینے کی عادت ڈال لیجئے ….
مشرّف عالم ذوقی الیکشن ہو چکے، نتائج آ گئے، لیکن ہم ہیں کہ خود کو بدلنے کے لئے تیار نہیں .ہندوستان میں مغل بادشاہوں کی حکومت رہی .ہندوؤں سے تحفظ کے نام پر جزیہ وصول کیا جاتا تھا – ہندو اس وقت نمبر دو کی پوزیشن پر تھے .مغل بادشاہوں کے انصاف کی دہائی نہ…
-
ہر انتخاب کچھ کہتا ہے …
مشرّف عالم ذوقی اگر سامنے والا امید سے کہیں زیادہ خوش فہمی میں مبتلا ہو تو جیت کے لئے آپ کو کیا کرنا چاہیے ؟ اسکا آسان جواب ہے کہ آپکو محنت سے کام لینا ہوگا .، مودی نے یہی کیا .اکھلیش ،ملائم سنگھ یادو لڑتے رہے، کانگریس ہمیشہ کی طرح دور سے تماشا دیکھتی…
-
یہ کہاں آگئے ہم
قاسم سید عروس البلاد ممبئی سے ایک خوفناک خبر آئی جس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ شہنشاہوں کے گریبانوں سے کھیلنے والوں کو اب اپنے گریبان تار تار کرنے اور پگڑیاں اچھالنے میں زیادہ مزا آنے لگا ہے ۔ اسٹیج سے اتحاد و اتفاق کی دہائی دینے والے فرزندان توحید کے درمیان سر…