Category: خاص مضمون
-

سیمی فائنل کی پنجہ آزمائی میں کمل مرجھا گیا
راجستھان کے اندر بی جے پی نے غیر معمولی کامیابی حاصل کی تھی۔ اس کو ۱۶۳ تو کانگریس کو صرف ۲۲ نشستوں پر کامیابی ملی تھی۔ اس جیت کا خمار وزیراعلیٰ وسندھرا راجے سندھیا کے اوپر ایسا چڑھا کہ اقتدار سے محرومی کے بعد بھی نہیں اترا۔ ڈاکٹر سلیم خان بھارتیہ جنتا پارٹی کے جملہ…
-

بابری مسجد تنازع ۔400 سالوں تک رام مندر یا رام جنم بھومی کا کہیں بھی کسی نے کوئی تذکرہ نہیں کیا
بابری مسجد کور ام جنم بھومی بتانے کا دعوی ایک صدی قبل شروع ہواہے جبکہ مسجد کی تعمیر سولہویں صدی کے شروع میں ہوئی تھی ۔سولہویں صدی سے لیکر انیسویں صدی تک کبھی کسی نے یہ دعوی نہیں کیا کہ یہاں کبھی کوئی مندر تھا یا یہ جگہ رام کی جائے پیدائش ہے ۔معروف مصنف…
-

ہر دور میں بہار سے ایسی نابغہ ہائے روزگار شخصیات پیدا ہوتی رہی ہیں جنہوں نے ایک عالم کو اپنے افکار اور علمی و عملی کارناموں سے متاثر کیا:پروفیسر اختر الواسع
وسعت نظر، وسعت مطالعہ، رسوخ فی العلم اور ذکاوت میں مولانا مناظر احسن گیلانی کی نظیر ممالک اسلامیہ میں ملنی مشکل پروفیسر اختر الواسع معروف اسلامی اسکالر اور عظیم دانشور ہیں ۔انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کے زیر اہتمام سلطان القلم مولانا مناظر احسن گیلانی پر پٹنہ میںیکم 2دسمبر کو منعقد ہونے والے دوروزہ قومی…
-

سیتامڑھی ہجومی دہشت گردی۔ ملی رہنما اور میڈیا ہاوسز کی خاموشی
ڈاکٹر قیصر شمیم انگریزی روزنامہ انڈین اکسپریس نے، جو اپنی بے باک رپورٹنگ کے مشہور ہے، 20/اکتوبر (2018) کو ہوئے ہجومی قتل اور دہشت گردانہ واردات کی خبر تین ہفتے بعد 10 نومبر کو شائع کی ہے۔ انڈین اکسپریس اور دیگر اخباروں کے نمائندے بہار میں موجود ہیں۔ اردو روزنامہ “انقلاب” کا نمائندہ بھی مظفر…
-

ملت ٹائمز کے انکار پر یوٹیوب اور فیس بک نے خود ڈیلیٹ کردیازین الانصاری کی لنچنگ سے متعلق ویڈیو ۔ 31 اکتوبر کو کرائم برانچ نے بھیجاتھا نوٹس
ماہرین کا مانناہے کہ فیس بک اور یوٹیوب پر بہار پولس اورحکومت کی جانب سے دباﺅ بنایاگیاہے جس کی بنیاد پر ان دونوں سائٹس نے اپنے یہاں سے ہٹادیاہے نئی دہلی (منور عالم ) سیتامڑھی فساد اور وہاں 80 سالہ زین الانصاری کو زندہ ذبح کرنے اور جلائے جانے کی خبر پر مشتمل ملت ٹائمز…
-

مسلمان لڑکیاں ارتداد کے دہانے پر
مولانامحمد عمرین محفوظ رحمانی ملک کے مختلف علاقوں سے یہ روح فرسا خبریں مسلسل آ رہی ہیں کہ مسلمان لڑکیاں غیر مسلم لڑکوںسے شادی کررہی ہیں، اور اپنا دین و ایمان اورضمیر وحیا بیچ کر اپنے خاندان اور اپنے سماج اور معاشرے پر بدنامی کا داغ لگارہی ہیں، اس طرح کے اکا دکاواقعات پہلے بھی…
-

جے این یو میں فرقہ پرستوں کی ذلت آمیز شکست
بائیں محاذ اتحاد کی کامیابی دراصل ملک کے موجودہ سیاسی رجحان کی عکاسی ہے۔ فیصل فاروق دائیں بازو کی آنکھوں میں کھٹکنے والی عالمی شہرت یافتہ جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں طلبہ یونین کے الیکشن میں ایک بار پھر سرخ پرچم لہرایا ہے۔ الیکشن میں سینٹرل پینل کی چاروں سیٹوں پر بائیں…
-

عید الاضحیٰ اور گوشت کی تقسیم
عید الاضحٰی سے قربانی کا تصور اور فلسفہ نکال دیا جائے تو پھر عید الاضحٰی کا مفہوم باقی نہیں رہے گا۔ فیصل فاروق قربانی مسلمانوں کا اہم مذہبی فریضہ ہے۔ عید قرباں کا پیغام ہی دراصل ایثار و قربانی ہے۔ فلسفۂ قربانی یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کو نہ تو قربانی کے جانوروں کا گوشت…
-

آسام این آر سی سے چالیس لاکھ نام غائب:ریاست کی لا پرواہی کے آگے سپریم کورٹ ناکام
ہاجیلا ٹیم نے آسام میں عوامی وسائل اور کاشتکاروں کے ساتھ بھونڈا مذاق کیاہے محمدبرہان الدین قاسمی ترجمہ: محمد جاوید اقبال 1985 میں اس وقت کے وزیر اعظم آنجہانی راجیو گاندھی اور آل آسام اسٹودینٹس یونین (آسو) کے مابین آسام اکارڈ قرار پانے کے تقریبا 33 سال بعد، نیشنل رجسٹر آف سیٹیزنس (این آر سی)…
