Category: خاص مضمون
-

شہادت بابری مسجداور جدید ہندوستان میں فرقہ پرستی کچھ اندیشے، کچھ آنسو، کچھ سوال اور کچھ باتیں
محمد علم اللہ، نئی دہلی کسی نے درست کہا ہے زندہ قوموں کو اپنے اوپر ہوئے مظالم کو یاد رکھنا پڑتا ہے۔ ورنہ تاریخ میں ظلم کی یہی حقیقتیں کسی اور طریقے سے درج کر دی جاتی ہیں۔ شکار کو اپنی کہانی کہتے رہنا ہے ورنہ شکاری اپنا ورژن ہی تاریخ میں درج کروا لے…
-

شاہین باغ تحریک سے کسان آندولن تک
شمس تبریز قاسمی گذشتہ ڈھائی سالوں کے دوران ملک اور دنیا نے ہندوستان میں دو عظیم احتجاج او رتحریک کا مشاہدہ کیاہے ۔ ایک سی اے اے تحریک اور دوسرا کسان آندولن ۔دونوں تحریک نے تاریخ رقم کی ہے ، ایک نئی مثال قائم کی ہے اور آزاد بھارت میں ایک نیاریکاڈ بنایاہے ۔ شاہین…
-

کسی دیوار نے سیل جنوں روکا نہیں اب تک
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی انسانوں کی بستی میں انسانوں کا ایک طبقہ مزدور کہلاتا ہے ، وہ کھیت کھلیان میں کام کرتا ہے ، رکشہ چلاتا ہے ، گھر گھر اخبار پہونچاتا ہے، حصول معاش کے لئے فٹ پاتھ پر ٹھیلا لگاتا ہے، جھاڑو لگاتا ہے ، نالے صاف کرتا ہے ، کل کارخانوں…
-

مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تعلیم ضرروی
نقطۂ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم قوموں کی ترقی ، بلندی ، کامیابی اور عظمت و رفعت میں سب سے نمایاں کردار علم نے عطا کیاہے ۔ تمام مخلوقات پر انسان کی فضیلت کی بنیاد بھی علم ہے ۔ حضرت آدم علیہ السلام کو علم کی وجہ سے فرشتہ اور دیگر سبھی مخلوقات پر اللہ…
-

یہ ثالثی نہیں ایک سازش تھی؟: ڈاکٹرر اجیو دھون کا چشم کشا مضمون
(بابری مسجد حق ملکیت مقدمے میں اپنی مخلصانہ اور بے لوث خدمات پیش کرنے والے سینئر ایڈوکیٹ ڈاکٹر راجیو دھون نے، مقدمہ کی سماعت کے آخری دن مصالحت کی افسوسناک خبر موصول ہونے کے بعد ایک چشم کشا آرٹیکل لکھا ہے اوردوسری مرتبہ کی ثالثی یا مصالحت کے پیچھے کی اصل کہانی پر سے پردہ…
-

ایودھیا تنازعہ: استدلال بنام عقیدہ
افتخار گیلانی 6 دسمبر 1992 کو جب ایودھیا شہر میں بابری مسجد کو مسمار کیا جا رہا تھا، میں ان دنوں صحافتی کریئر کا آغاز کرکے دارلحکومت دہلی میں ایک ٹرینی کے طورپر میڈیا کے ایک ادارہ کے ساتھ وابستہ تھا۔ مجھے یاد ہے کہ دن کے 11 بجے تک رپورٹرز وشو ہندو پریشد اور…
-

افغان امن مذاکرات: کیا افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان مذاکرات تقریباً دو دہائی پرانی جنگ کا خاتمہ کر سکیں گے؟
گذشتہ اکتوبر سے اب تک امریکی حکام اور طالبان کے نمائندے سات مرتبہ براہِ راست مذاکرات کر چکے ہیں جن کا مقصد امریکی فوج کے انخلا کے بدلے اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ افغان سر زمین پر غیر ملکی دہشت گردوں کو رہنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ سنہ 2001 میں امریکی…
-

رافیل پر عدالت کا فیصلہ: اپوزیشن کو سچ سامنے آنے کا یقین
نئی دہلی 10اپریل ( آئی این ایس انڈیا ) رافیل سودے سے متعلق کچھ نئے دستاویزات کو بنیاد بنائے جانے پر مرکز کے اعتراض کو سپریم کورٹ کی طرف سے ٹھکرائے جانے کے بعد بدھ کو اپوزیشن پارٹیوں نے جم کر مود ی کی مرکزی سرکار پر نشانہ لگایا اور کہا کہ اب رافیل سودے…
-

مسلمانانِ ہند کی نئی حکمتِ عملی
(مہاراشٹر کے تاریخی شہر احمد نگر میں مولانا سجاد صاحب نعمانی مدظلہ نے علماء کی کثیر تعداد کے سامنے ایک اہم بیان فرمایا اسی تقریر کو تحریری شکل میں الفرقان میں شائع کیا گیا ہے۔ مضمون تھوڑا طویل ہے، لیکن بڑا اہم ہے ضرور پڑھیں خاص کر علماء وقت فارغ کر کے اسے ضرور پڑھیں)…
-

مولانا زبیر احمد قاسمی مقبول مدرس اور نمایاں اوصاف کے حامل عالم دین تھے
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ہندوستان دنیا کے ان علاقوں میں ہے، جہاں اسلام بالکل ابتدائی دور میں پہنچا؛ بلکہ بعض تاریخی روایتوں کے مطابق عہد نبویﷺ میں ہی اسلام کی روشنی اس خطہ کو منور کر چکی تھی، اگرچہ یہاں اسلام کی آمد جنوبی ساحل اور مغربی علاقوں کی طرف سے ہوئی؛ لیکن اسلام…