Category: خاص مضمون
-
دنیا کی سب سے پہلی فقہ اکیڈمی
مولانا محمد غیاث الدین حسامی فقہ ِاسلامی ایک جامع اور منظم نظامِ حیات ہے ، قرآن و سنت سے کشیدہ کیا ہوا عطر ہے ، فطرتِ انسانی سے ہم آہنگ ایک معتدل اور متوازن قانون ہے ، یہ فقہ اسلامی ہی ہے جو حیرت انگیز طور پر انسانی زندگی کو منظم اور مربوط کرتی ہے،…
-
ایک معصوم کے جیل کی داستان ،جج صاحب میں رہائی نہیں چاہتا۔ مجھے پھانسی پر لٹ کا دو!
دہلی پولیس نے پٹیالہ کورٹ میں لے جاکر کھڑا کر دیا۔ خطرناک دہشت گرد بنا کر،میرے سر فرضی الزام تھوپا گیا کہ، 21 مئی 1996 کو لاجپت نگر مرکزی مارکیٹ میں ہوئے شدید بم دھماکے کی سازش میں میں شامل تھا۔ گاہےبہ گاہے کہا سنا تو یہی جاتا رہا ہے کہ، 100 گناہ گار چھوٹ…
-
طلاق سے متعلق حالیہ قانون اورملتِ اسلامیہ کے لئے لائحہ عمل (۲)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی (۶) ملک کے موجودہ حالات اور قانونِ شریعت سے متعلق سازشوں اور خود مسلمانوں کی جہالت و بے شعوری کے پس منظر میں یہ عرض کرنے کی جسارت کرتا ہوں کہ اس وقت فقہاء اور اربابِ افتاء کو بھی ٹھنڈے دل سے غور کرنے کی ضرورت ہے، اور…
-
مجھے تین طلاق بل کیوں منظور نہیں؟
تحریر: سائرہ مجتبیٰ ترجمہ: نایاب حسن تین طلاق بل لوک سبھا سے پاس ہونے کے بعد عام مسلمان اب تک ذہنی و نفسیاتی شکست خوردگی کے احساس سے نکل نہیں پارہے ہیں، بہ طورخاص ان کا مذہبی یا مذہب پسند طبقہ جب کچھ کرنا تھا ، تو کر نہیں سکا، اب عجیب و غریب ہیجان…
-
طلاق ثلاثہ بل تضاد پر مبنی
مولانا محمد ولی رحمانی کی خصوصی تحریر اندازہ ہے کہ ۲۸؍ دسمبر ۲۰۱۸ء کو مرکزی وزیر قانون روی شنکر پرشاد پارلیمنٹ میں وہ بل پیش کردینگے، جس کا تعلق تین طلاق سے ہے ایوان زیریں کے ٹیبل پر رکھے جانیوالے اس بل کا نام دی مسلم ومن (پروٹیکشن آف رائٹس آن مریج) بل ۲۰۱۷ ءہے…
-
حکمرانوں کی کارستانیوں سے غیر محفوظ ہوتی دنیا
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی دنیا جتنی تیزی سے ترقی کر رہی ہے، اسی قدر غیر محفوظ ہوتی جارہی ہے ، سائنسی ترقیات نے دنیا کو ایسے ایسے ہتھیار دے دیے ہیں کہ حکمرانوں کا مزاج بگڑا اور دنیا منٹوں میں تباہ کرنے کے منصوبے زیر غور آگئے، ماضی میں ہیرو شیما اور نا گا…
-
اسوۂ نبوی ﷺ کی جامعیت و آفاقیت
مولانا عبد الرشید طلحہ نعمانی مستند و معتبر تاریخ اسلام کا زریں آغاز اگر کسی مقدس ہستی کے بابرکت تذکرہ سے ہوسکتا ہے تو بلاشبہ سرورکا ئنات ، فخر موجودات ، امام الانبیاء سرکار دو عالم ﷺ کی انقلاب آفریں اور عہد ساز شخصیت ہی بجا طور پر اس بات کی اولین حقدار ہے ۔جن…
-
یت المقدس ایک اور صلاح الدین ایوبی کا منتظر!
عادل سلیمان بیت المقدس عالم اسلام ہی نہیں دنیائے عیسائیت کے لیے بھی غیرمعمولی مذہبی اور روحانی اہمیت کا حامل مقام ہے۔ مسلمانوں کے لیے اس کی اہمیت اس لیے بھی دو چند ہے کہ یہ شہرمعراج مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا مقام سفر اور مسلمانوں کی مذہبی علامت ہے۔ عیسائی القیامہ چرچ کی…
-
ایک کلمۂ خیر خواہی قادیانی حضرات کی خدمت میں (۱)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اگرچہ اس بات پر پوری اُمت ِمسلمہ کا اجماع و اتفاق ہے کہ رسول اللہ ا پر سلسلۂ نبوت تمام ہوچکا ہے ، آپ کے بعد کوئی نبی نہیں ہوسکتا اور اگر کوئی شخص آپ کے بعد نبی ہونے کا دعویٰ کرتا ہے یا کوئی اس دعویٰ کو…
-
بابری مسجد کی شہادت کے 25 سال
معصوم مراد آبادی کہتے ہیں کہ وقت سب سے بڑا مرہم ہوتا ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بڑے بڑے زخم بھرجاتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ جو زخم انسان کے جسم پر لگتے ہیں، انہیں وقت ضرور بھردیتا ہے لیکن جو زخم انسان کے وجود اور اس کی روح میں اترجاتے ہیں، انہیں…