Category: خاص مضمون

  • ہم میڈیا کے لیے استعمال کیوں ہوتے ہیں؟

    مولانا برہان الدین قاسمی  کوئی بھی انسان کسی ایک موضوع پر بار بار دوسروں کی طرف نہ خواہی مشورہ پسند نہیں کرتا ہے، مسلّم اور بڑے اداروں کو بہت زیادہ بہار سے مشورہ دینا بالکل مناسب نہیں، جمعیت کیا کرے، پرسنل لا بورڈ کیا کرے، ندوۃ کیا کرے اور دارالعلوم کیا کرے؟ ان اداروں میں…

  • موجودہ عالمی مسائل کا حل اور سیرت رسولﷺ

    مولانا سید احمد ومیض ندوی  استاذ حدیث دارالعلوم حیدرآباد دورِ حاضر سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کا دور ہے، مواصلات کی حیرت انگیز ترقی نے ساری دنیا کو گلوبل ولیج میں تبدیل کر دیا ہے، انٹر نیٹ کی ایجاد نے معلومات کے انبار لگا دیئے ہیں، علم و سائنس کے بڑھتے قدموں نے وسائلِِ زندگی…

  • مولانا ابولکلام آزاد کی صحافتی بصیرت

    ڈاکٹر سیّد احمد قادری مولانا ابوالکلام آزاد ( ۱۸۸۸ء ۔۱۹۵۸ء) کے مشہور اور مقبول ہفتہ وار اردو اخبار ’’ الہلال ‘‘ سے مولانا آزاد نے جس طرح اپنے صحافتی شعور و آگہی سے ملک کی سیاسی ، سماجی، تہذیبی ، مذہبی ،معاشرتی،لسانی، ادبی، اور صحافتی معیار اور وقار قائم کیا ہے، وہ اب تاریخ کا…

  • امت مسلمہ کے مسائل و مشکلات اور ان کا حل

    مولانا قاری محمد حنیف جالندھری  گزشتہ دنوں اسلامی نظریاتی کونسل کے زیر اہتمام ” امت مسلمہ کے مسائل و مشکلات اور ان کا حل “ کے موضوع پر ایک سہ روزہ قومی علماء کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ملک بھر سے تمام مکاتب فکر کے ارباب علم ودانش شریک ہوئے اور اس موضوع سے متعلق…

  • بول، زباں اب تک تیری ہے

    فسطائیت اور سامراجیت کی ترجمانی کرنے والی آواز کسی ایک شخص کی ہے یا مشن کی ہے ؟ تبسم فاطمہ آج سچ بولنے والے اور اس جرم میں موت کی سزاپانے والے سقراط کی یاد آرہی ہے ۔ سقراط آنکھیں بند کیے اپنے چاہنے والوں کے ساتھ بیٹھا تھا کہ ایک انتہائی خوش شکل اور…

  • زانی باباؤں اور دہشت گردی کی ٹریننگ دینے والے آشرموں سے اہم سیاسی لیڈران کے تعلقات کا جائزہ

    ڈاکٹر منظور عالم ہندوستان کے سابق وزیر داخلہ اور نائب وزیر اعظم لال کرشن اڈوانی نے ایک مرتبہ کہا تھا ’’ میں یہ نہیں کہتا ہوں کہ تمام مسلمان دہشت گرد ہوتے ہیں لیکن جو بھی دہشت گرد پکڑے جاتے ہیں وہ مسلمان ہی ہوتے ہیں ‘‘ لال کرشن اڈوانی کا یہ جملہ کتنا سچ…

  • دہلی میں عام آدمی پارٹی کا جلوہ برقرار،ضمنی انتخاب میں بی جے پی کی کراری ہار

    نئی دہلی(ملت ٹائمز) دہلی کی بوانہ سیٹ پر23 اگست کو ہوئے ضمنی انتخاب میں عام آدمی پارٹی کا جلوہ برقرار رہا اور بی جے پی کو کراری شکست کا سامنا کرناپڑا،رپوٹ کے مطابق بوانہ دہلی کی سب سے بڑی اسمبلی سیٹ مانی جاتی ہے ،یہاں سے عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے وید پرکاش…

  • امت شاہ نے بچھائی 2019 ء کے عام انتخابات کی بساط اور اپوزیشن کا اتحاد

    ڈاکٹر سیّد احمد قادری اس وقت بھارت کا سیاسی منظر نامہ بہت تیزی سے بدل رہا ہے ۔ خاص طور پر ادھر سپریم کورٹ کے دو فیصلوں اور سی بی آئی کی ایک عدالت کے ایک فیصلہ نے پورے ملک کو ایک عجیب دوراہے پر کھڑا کر دیا ہے ۔ اب جبکہ لوک سبھا کے…

  • وندے ماترم کیوں نہیں؟

    مولانا سید احمد ومیض ندوی اس وقت ملک بھر میں مسلمانوں کے ساتھ جس قسم کے حالات پیش آرہے ہیں وہ نہ صرف مسلمانوں کے لیے تشویش کا باعث ہیں بلکہ ملک کے ہر انصاف پسند سیکولر باشندے کی نیند اڑا دینے کے لیے کافی ہیں، ایک طرف ہجوم کے تشدد کے نتیجہ میں درجنوں…

  • گاہے گاہے باز خواں ایں قصۂ پارینہ را

    یوم آزادی کے موقع سے خصوصی تحریر  مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی ۱۵؍ اگست۱۹۴۷ء رات کے بارہ بجے ، ہندوستان کے گلے سے برطانیہ کی غلامی کا طوق اتر گیا ، جبر واستبداد کی بیٹریاں کٹ گئیں ، پوراملک آزادی کی خوشی منا رہا تھا، کیا شہر، کیا دیہات ، کیا بنگلہ کیا چوراہا؛ بلکہ…