Category: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
-
عبادت میں تجارت (عبادتوں سے تجارتی فوائد اُٹھانا)
شمع فروزاں : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ایک انسان کی اپنے خالق و مالک سے جو نسبت ہے، اس میں سب سے اہم نسبت عبدیت اور بندگی کی ہے، انسان عبد ہے اور اللہ تعالیٰ معبود ہیں، انسان بندہ ہے اور اللہ کی ذات بندگی کی مستحق ہے، انسان غلام ہے اور اللہ اس…
-
عمرہ — ایک اہم عبادت!
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی حدیثوں سے معلوم ہوتا ہے کہ کائنات ارضی کے بچھانے کا آغاز مکہ مکرمہ سے ہوا ہے؛ اسی لئے یہ خشکی کے علاقہ کے اعتبار سے عین وسط کائنات میں واقع ہے، یہاں تک کہ بعض اہل تحقیق کا بیان ہے کہ قطب شمالی اور قطب جنوبی کے عین وسط…
-
آمدِ فصلِ بہار
شمع فروزاں : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی رمضان المبارک کی آمد آمد ہے ، جو نیکیوں کی فصلِ بہار ہے اور تہی دامانِ عمل کو بقدرِ توفیق اس فصل گل سے استفادہ کا موقع فراہم کرتی ہے ، رسول اللہ کو اس ماہِ مبارک کا اس قدر اہتمام تھا کہ اس کی آمد سے…
-
مسلم مینجمنٹ تعلیمی ادارے (2)
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مسلمانوں کے زیر انتظام عصری مدارس کی ایک بڑی ضرورت نصاب تعلیم میں ایسے مضامین کو شامل کرنا ہے ، جو مسلمان طلبہ اور طالبات کو اسلام کے بارے میں واقفیت بھی فراہم کریں اور ان کو احساسِ کمتری میں مبتلا ہونے سے بچائیں، محض چند دُعاؤں کا یاد دِلا…
-
مسلمانوں کے لئے لائحۂ عمل (۲)
شمع فروزاں : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اگر ملک کے موجودہ حالات کے پس منظر میں غور کیا جائے تو اس وقت مسلمانوں کے لئے سب سے بڑا مسئلہ ان کا تحفظ ہے، تحفظ کی ایک مادی تدبیر ہے، جو ہر انسان انفرادی حیثیت سے اور ہر گروہ اجتماعی طریقہ پر روبہ عمل لاتا…
-
مسلمانوں کے لئے لائحۂ عمل (۱)
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ملک اس وقت ایک دوراہے پر کھڑا ہے، نفرت کی چنگاری اب آتش فشاں بن چکی ہے، اس ملک کی خمیر میں محبت، بھائی چارہ، امن وآشتی، مروت ورواداری، اخلاقی اقدار کی پاسداری، مذہبی مقدسات کا احترام اور مختلف مذہبی گروہوں کے درمیان اتحاد وہم آہنگی کی کیفیت تھی اور…
-
تاریخ کا تحفظ
شمع فروزاں : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ہندوستان میں مسلمان اس وقت جن حالات سے گذر رہے ہیں ، وہ بڑے صبر آزما اور تشویش ناک ہیں ، آر ، ایس ، ایس نے اپنے اصل نظریہ پر کام کرنا شروع کر دیا ہے ، فساد کی تو طویل تاریخ ہے ؛ لیکن مقصد…
-
ضرورت ہے خود احتسابی کی!
شمع فروزاں : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی درخت جب اندر سے کھوکھلا ہو کر سوکھ جائے تو اس کو گرانے میں نہ دیر لگتی ہے اور نہ دشواری پیش آتی ہے۔ درخت کاٹنے والا بہت آسانی سے اور کم وقت میں اس کو کاٹ دیتا ہے؛ بلکہ جڑیں تک اکھیڑ دیتا ہے، یہی حال…